سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات سماعت آج ہوگی

Chief Justice Iftikhar

Chief Justice Iftikhar

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج اہم مقدمات کی سماعت کررہا ہے.یہ بنچ چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل ہے۔

جو آج سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ،ریٹنل پاور کیس میں مبینہ کرپشن، چیئرمین نیب فصیح بخاری کا صدر کو لکھے گئے خط پر توہین عدالت کی کارروائی، سینیٹر رحمان ملک کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی۔

سابق وزرائے اعظم کیخلاف سی این جی لائسنس میں مبینہ کرپشن کے ازخود نوٹس ،عام انتخابات سے متعلق ڈاکٹر مبشر حسن کی درخواست, این آئی سی ایل, اراضی سکینڈل کیس ،ایل این جی کوٹہ کیس کیخلاف دائر درخواستوں کی اہم سماعت کرے گا.