سشیل کوائرلہ نیپال کے نئے وزیراعظم منتخب

Nepal Prime Minister

Nepal Prime Minister

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال نے سشیل کوائرلہ کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔

نیپال نے سنیل کوائرلہ کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ نیپالی پارلیمنٹ نے 75 سالہ کانگریس رہنما سشیل کوائرلہ کو وزیراعظم منتخب کیا ہے۔

سشیل کوائرلہ کو وزیراعظم منتخب کرنے کا فیصلہ صدر رام بارین یادیو کی جانب سے تمام سیاسی پارٹیوں کو طویل المدتی سیاسی ڈیڈ لاک ختم کر کے پارلیمنٹ میں واضح اکثریت کے ذریعے وزیراعظم کا انتخاب کرنے کا کہا گیا تھا۔