مبینہ دھاندلی کیخلاف 10 جماعتی اتحاد کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

Alleged fraud

Alleged fraud

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دس جماعتی اتحاد نے آج 22 مئی کو صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے دس جماعتی اتحاد کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر میں 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔

دس جماعتی اتحاد کی جانب سے دوسرے مرحلے میں سندھ میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرنے کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔