بلدیہ عالیہ کورنگی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عوامی اُمنگوں کا آئینہ دار ہو گا۔ سید نیئر رضا

بلدیہ عالیہ کورنگی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عوامی اُمنگوں کا آئینہ دار ہو گا۔ سید نیئر رضا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ عوامی تجاویز اور عوامی نمائندوں کی مشاورت کے ساتھ ضلع کورنگی کی تعمیر و ترقی اور عوام کو بلدیاتی مسائل سے چھٹکارہ دلا نے کے لئے اپنا میزانیہ تیار کررہے ہیں انشا اللہ بلدیہ کورنگی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عوامی اُمنگوں کا […]

.....................................................

آئندہ ایک سال میں داعش کو کچل دیں گے: جان کیری

آئندہ ایک سال میں داعش کو کچل دیں گے: جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم ’داعش‘ نے انسانی تہذیب کے خلاف جنگ مسلط کر رکھی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش نے طاقت کے ذریعے مشرق وسطیٰ کا نقشہ تبدیل کرنے کی کوشش کی مگر داعش کو آئندہ ایک سال کے دوران کچل دیں گے۔ […]

.....................................................

ملک میں آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہوں گی، محکمہ موسمیات

ملک میں آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہوں گی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشوں کے شروع ہونے کا امکان ہے جس میں پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، زیریں سندھ […]

.....................................................

ملاں اختر منصورکی ہلاکت !

ملاں اختر منصورکی ہلاکت !

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد افغان طالبان کے رہنماء ملاں اختر منصور کو بلوچستان کے علاقے میں مشکوک انداز میں ایک ڈرون حملے میں مار دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ کاروائی 21-05-2016 بروز ہفتہ تقریباََ دوپہر کے وقت ہوئی جس کے بعد اگلے دن امریکیوں کی طرف سے یہ دعوی کیا گیا ہے کہ […]

.....................................................

پی پی کے سردار امجد یوسف کی مقبولیت میں اضافہ مخالفین کی نیندیں بھی حرام کرسکتے ہیں

پی پی کے سردار امجد یوسف کی مقبولیت میں اضافہ مخالفین کی نیندیں بھی حرام کرسکتے ہیں

راولاکوٹ (نمائند ہ خصوصی ) حلقہ نمبر ایک عباس پور میں سابق مشیر حکومت اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر سردار امجد یوسف کی 2016 جولائی میں ہونے والے الیکشن سے قبل بے انتہا مقبولیت میں اضافہ سابق مشیر حکومت سردار امجد یوسف کو حلقہ نمبر ایک میں تعمیر و ترقی کے کام […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان، آئندہ ماہ کیلئے شرح سود چھ فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ۔

.....................................................

آئندہ بلدیاتی الیکشن میں اپنے اپنے حلقوں میں امیدوار کھڑے کریں گے: شیخ محمد الیاس

آئندہ بلدیاتی الیکشن میں اپنے اپنے حلقوں میں امیدوار کھڑے کریں گے: شیخ محمد الیاس

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف ٹریڈ ونگ صدر شیخ محمد الیاس نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں اپنے اپنے حلقوں میں امیدوار کھڑے کریں گے اور ہمارے پینل عوام کی خدمت کا جذبہ لیکر میدان سیاست میں اتریں گے عوام تحریک انصاف عمران خان پر اعتماد کرتی ہے ہمارے امیدوار منتخب ہو کر مایوس […]

.....................................................

پاکستان میں آئندہ حکومت عمران خان کی ہو گی۔ عاصم ایاز

پاکستان میں آئندہ حکومت عمران خان کی ہو گی۔ عاصم ایاز

ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان تحریک انصاف لیبر و نگ یو رپ کے جنر ل سیکر ٹر ی عا صم ایا ز آ را ئیں نے کہا کہ پاکستان میں آئندہ حکومت عمرا ن خان کی ہو گی۔ عمران خا ن نے عوام میں شعور بیدار کر دیا ہے اب عوام کو اچھے اور برے […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے ٹیکس فری بجٹ بنائیں، احسان باری

آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے ٹیکس فری بجٹ بنائیں، احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے لازماً ٹیکس فری بجٹ بنائیں جبکہ موجودہ حکومت ممبران اسمبلی کو تو نواز رہی ہے اور ان کی تنخواہوں میں91 فیصدسے زائداضافہ کرکے 68 ہزار سے ایک لاکھ 30ہزار روپے کرڈالی […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی: اسحاق ڈار

آئندہ بجٹ میں بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت میں آنے سے قبل دنیا کہہ رہی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا تاہم صرف بیس ماہ کی مدت میں دنیا نے پاکستانی معیشت کو پہلے مستحکم اور پھر اب مثبت قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے ان افواہوں کو بے بنیاد قرار […]

.....................................................

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]

.....................................................

کینسر ہسپتال کی تعمیر آئندہ برس شروع ہو جائیگی:سلمان رفیق

کینسر ہسپتال کی تعمیر آئندہ برس شروع ہو جائیگی:سلمان رفیق

لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ لاہور میں آئندہ سال کینسر ہسپتال کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کر دیا جائے گا جس کے لئے وزیراعلیٰ نے 20 ایکڑ زمین نالج پارک سے ملحقہ بیدیاں روڈ پر مختص کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں […]

.....................................................

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے شمالی علاقوں، شمالی بلوچستان اور مالاکنڈ ڈویژن سمیت ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ اسلام آباد میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم […]

.....................................................

آئندہ پروٹوکول نہ دیا جائے، عمران خان کا پرویز خٹک کو خط

آئندہ پروٹوکول نہ دیا جائے، عمران خان کا پرویز خٹک کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو خط لکھا۔ خط میں عمران خان نے لکھا کہ آئندہ دوروں کے دوران مجھے پروٹوکول نہ دیا جائے۔ پشاور ائیر پورٹ پر مجھے کوئی بھی وزیر، ایم پی اے یا ایم این اے لینے نہ آئیں۔ وی آئی پی […]

.....................................................

جرمنی : آئندہ سال 2 لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کی آمد متوقع

جرمنی : آئندہ سال 2 لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کی آمد متوقع

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) 2014 کیلئے جرمن حکام نے 2لاکھ پناہ گزینوں کی درخواستوں کی پیش گوئی کی تھی، جو 2013 کے مقابلے میں 60 فیصد زائد تھی۔ شام، عراق اور افغانستان میں لڑائی کی وجہ سے گزشتہ چند سالوں میں جرمنی میں پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے ۔جرمن حکام کو پناہ گزینوں کی بڑھتی […]

.....................................................

آئندہ انتخابات میں آل پاکستان مسلم لیگ اقتدار میں آئے گی، مشرف

آئندہ انتخابات میں آل پاکستان مسلم لیگ اقتدار میں آئے گی، مشرف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف کی ہدایت پر مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد نے اے پی ایم ایل سندھ کی تنظیم نو کرتے ہوئے سندھ کے چیف آرگنائزر شہاب الدین شاہ حسینی کو سندھ کا صدر اور شاہد قریشی کو جنرل سیکریٹری مقرر کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

.....................................................

ایشوریا رائے اپنی آئندہ فلم میں پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

ایشوریا رائے اپنی آئندہ فلم میں پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو مزید دو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہیں۔ جس میں وہ پولیس افسر والے مرکزی کردار کو نبھائیں گی۔ ان دنوں ایشوریا رائے بچن کو مختلف فلموں کی آفر ہو رہی ہے۔ اور اس سلسلے میں فلمی دنیا کے لوگوں نے ان تک رسائی […]

.....................................................

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 06 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات، کالام، کوئٹہ منفی 02، ہنزہ، چترال، راولاکوٹ اور کوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے […]

.....................................................

پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور معتدل رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور معتدل رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چار روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور معتدل رہنے کا امکان ہے۔ تاہم پنجاب کے جنوبی علاقوں اور سند ھ میں زیادہ تر موسم گرم رہے گا۔ جبکہ خیبر پختون خواہ سمیت شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گہرے بادل چھائے […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم راولپنڈی ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

.....................................................

وزیراعظم کا آئندہ ماہ دورہ چین کا امکان

وزیراعظم کا آئندہ ماہ دورہ چین کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آئندہ ماہ چین کا دورہ کر سکتے ہیں جس کے دوران وہ چینی کاروباری شخصیات کو پاکستانی ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیں گے۔ اتوار کو ایک نیوز کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے […]

.....................................................

آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانا ہوں گے، اسحاق ڈار

آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانا ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے انتخابات 2013 کے بارے میں حقائق نامہ پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات شفاف تو نہیں تھے تاہم ماضی کے مقابلے میں بہتر تھے۔ عالمی مبصرین نے بھی اس کی تائید […]

.....................................................
Page 1 of 41234