آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد

آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل مناتے ہوئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا، شرکا ریلیوں نے بینرز، کتبے اٹھا کر امریکا و اسرائیل کی اسلام دشمنی کے خلاف نعرے بازی کی اور امریکا کو دنیا بھر میں دہشت گردی اور بربریت کا سرغنہ […]

.....................................................

آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہفتہ شہداء کی تقریبات کا سلسلہ جاری

آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہفتہ شہداء کی تقریبات کا سلسلہ جاری

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایس او پاکستان ہر سال کی طرح امسال بھی ہفتہ شہدائء امامیہ منارہی ہے انہوں نے مزید بتایا کہ 2 مئی 1986 کو انجئیرنگ یونیورسٹی میں اسلام دشمن عناصر نے ایک بزدلانہ […]

.....................................................

تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی شدت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے زہر قاتل ہے : آئی ایس او پاکستان

تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی شدت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے زہر قاتل ہے : آئی ایس او پاکستان

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان نسیم کربلائی نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مردان یونیورسٹی میں انسانیت سوز ظلم پر ہر طالبعلم اشکبار ہے۔نسیم کربلائی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جامعات میں آئے روز انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات قابل تشویش ہیں۔ نسیم […]

.....................................................

سندھ و بلوچستان میں لبیک یا رسول اللہ توسیع تنظیم مہم کا آغاز 5 دسمبر سے ہوگا: آئی ایس او پاکستان

سندھ و بلوچستان میں لبیک یا رسول اللہ توسیع تنظیم مہم کا آغاز 5 دسمبر سے ہوگا: آئی ایس او پاکستان

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں تنظیم کے ادارہ توسیع تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ادارہ تربیت،ادارہ علمدار کربلا شعبہ اسکائوٹنگ کے سربراہان نے شرکت کی ۔اجلا س میں توسیع تنظیم مہم برائے سندھ و بلوچستان کو زیر بحث لایا گیا۔ زوہیر قمبری نے شرکاء اجلاس کو بتایا کہ آئی ایس […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں حکومت کی طرف سے مذہبی پروگرامات پر عائد پابندی شرمناک ہے: آئی ایس او پاکستان

گلگت بلتستان میں حکومت کی طرف سے مذہبی پروگرامات پر عائد پابندی شرمناک ہے: آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر ) یم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کی مشترکہ میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنما یاور عباس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے خطے کے تعلیمی اداروں میں مذہبی تقریبات پر عائد پابندی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی سراسر خلاف […]

.....................................................

نجی چینل کی من گھڑت خبر سے ملت تشیع پاکستان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

نجی چینل کی من گھڑت خبر سے ملت تشیع پاکستان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز نقوی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آئی ایس او ہمیشہ استحکام پاکستان کے لئے سرگرم رہی ہے نجی چینل کی طرف سے بے بنیاد اور من گھڑت خبر جاری کی ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں لاہور […]

.....................................................

لاہور سمیت 16 ڈویژن میں سالانہ کنونشن کا انعقاد جمعہ سے ہوگا :آئی ایس او پاکستان

لاہور سمیت 16 ڈویژن میں سالانہ کنونشن کا انعقاد جمعہ سے ہوگا :آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشن پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر توقیرتقی کے مطابق تنظیم کے سالانہ کنونشن کے کامیاب انعقاد کے بعد ملک بھر کے تمام ڈویژن میں کنونشن کا انعقاد جمعہ سے ہوگا۔ جس میں تمام اراکین عمومی شریک ہوں گے کراچی ،گلگت اور بلتستان میں کنونشنز کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جبکہ لاہور […]

.....................................................