آرٹ اور کلچر کے ذریعے کشمیریوں کے حقوق کو اجاگر کیا جا سکتا ہے، علی رضا سید

آرٹ اور کلچر کے ذریعے کشمیریوں کے حقوق کو اجاگر کیا جا سکتا ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ آرٹ اور کلچر لوگوں کے حقوق اجاگرکرنے کے لئے موثر ذرائع ہیں اور ان ذرائع کو استعمال کر کے کشمیریوں کی آواز کو بھی بلند کیا جا سکتا ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایکس تھیٹر کے زیراہتمام ’’بھارتی تسلط کے […]

.....................................................

فلم اور تھیٹر دونوں آرٹ کا حصہ ہیں: خوشبو

فلم اور تھیٹر دونوں آرٹ کا حصہ ہیں: خوشبو

لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹار خوشبو نے کہا ہے کہ فلم اور تھیٹر دونوں آرٹ کا حصہ ہیں‘ پشتو فلمیں پاکستان فلم انڈ سٹری کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ‘ انڈ سٹری کے زوال کے باعث سینئر فنکار نا امید ی کی زندگی گزارہے ہیں۔ فلمیں نہ بننے کے باعث سٹوڈیو […]

.....................................................

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہو گا، شہباز شریف

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہو گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیا کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

کراچی کی گیلری میں آرٹ کا کتب خانہ سج گیا

کراچی کی گیلری میں آرٹ کا کتب خانہ سج گیا

کراچی (جیوڈیسک) آرٹ کا کتب خانہ سج گیا، کراچی کی گیلری میں الفاظ کے گرد گھومتے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔ مختلف کتابوں سے حروف کو کاٹنے کے بعد خوش خط اور خوبصورت انداز میں جوڑکر یہ الفاظ بڑی نفاست سے وصلی پر منتقل کئے گئے ہیں۔ اپنے اس ٹیکسٹ بیسڈ کام کو بلوچستان کے […]

.....................................................

آسڑیلوی بھی پا کستا نی ٹرک آرٹ کے دیوانے نکلے

آسڑیلوی بھی پا کستا نی ٹرک آرٹ کے دیوانے نکلے

کینبرا (جیوڈیسک) پاکستا ن کی بسوں اور ٹر کو ں پر بنا ئے جا نیوالے نقش ونگا ر اب بین الاقوامی سطح پر بھی بے پناہ شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ حا ل ہی میںآسٹریلیا کی ایک ٹرام پر ہو بہو ایسے ہی رنگین نقش و نگار بنائے گئے ہیں۔ جو پاکستان کے ماہر فنکاربسوں […]

.....................................................

معاشرتی مسائل کی نشاندہی کیلیے آرٹ فلمیں بنانی چاہئیں، شان

معاشرتی مسائل کی نشاندہی کیلیے آرٹ فلمیں بنانی چاہئیں، شان

لاہور (جیوڈیسک) اداکار شان نے کہا کہ ہمیں کمرشل کے ساتھ آرٹ فلمیں بنانے کی بھی ضرورت ہے جس میں ہم موجودہ معاشرتی مسائل کی نشاندہی کر سکیں۔ انھوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہ عوام کو بھرپور آگاہی، شعور اور سوچ دیکر معاشرے میں پھیلی بدامنی کو ختم کیا جا سکتا ہے، ماضی میں […]

.....................................................

جیل میں صادقین آرٹ سکول

جیل میں صادقین آرٹ سکول

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع ملیر کی جیل میں انگریزی زبان کا مرکز، صادقین آرٹ سکول اور ایک کمپیوٹر لیب قائم کی گئی ہے۔ انگریزی زبان کے مرکز میں تعلیم حاصل کرنے والے چوبیس طالب علموں میں شامل خضر رحیم نے بتایا کہ انہیں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں پکڑا گیا تھا۔ رحیم […]

.....................................................

نیو یارک: ٹائلٹ پیپر پر آرٹ کے نمونوں کی پہلی نمائش شروع

نیو یارک: ٹائلٹ پیپر پر آرٹ کے نمونوں کی پہلی نمائش شروع

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی مصور نے ٹائلٹ پیپر پر آرٹ کے نمونے تخلیق کر دیئے، نیو یارک میں فن پاروں کی پہلی نمائش شروع ہو گئی۔ کنیکٹی کٹ کے رہنے والے کین ڈیلمر نے ٹائلٹ پیپر پر آئل پینٹ سے خوبصورت چہرے بنائے۔ ساری زندگی کینوس پر کام کرنے والے ڈیلمر کا کہنا ہے ٹائلٹ […]

.....................................................

لیڈی گاگا نے اپنی آنے والی البم ‘آرٹ پاپ کا گانا’ ایپلاز ریلیز کر دیا

لیڈی گاگا نے اپنی آنے والی البم ‘آرٹ پاپ کا گانا’ ایپلاز ریلیز کر دیا

امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنی آنے والی البم ”آرٹ پاپ ” کا گانا ”ایپلاز” ریلیز کر دیا ہے۔ لیڈی گاگا کی البم آرٹ پاپ رواں برس گیارہ نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ ”ایپلاز” تیز دھن کا گانا ہے۔ لیڈی گاگا کا کہنا ہے کہ گانے کے بول انہوں نے اسوقت لکھے جب […]

.....................................................

مشہور مارشل آرٹ ادکار بروس لی کی آج 40 ویں برسی منائی جارہی ہیں

مشہور مارشل آرٹ ادکار بروس لی کی آج 40 ویں برسی منائی جارہی ہیں

مارشل آرٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی چالیسویں برسی منائی جارہی ہیں۔ برسی کیموقع پر نمائش اور تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ مشہور مارشل آرٹ ادکار بروس لی چالیس سال بعد بھی اپنے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔ ہانگ کانگ میں بروس لی کی برسی کے موقع پر […]

.....................................................

اوباما نے آرٹ کی خدمت کرنے والے امریکیوں میں تمغے تقسیم کئے

اوباما نے آرٹ کی خدمت کرنے والے امریکیوں میں تمغے تقسیم کئے

صدر براک اوباما نے آرٹ اور انسانیت کی خدمت کرنے والے امریکیوں میں تمغے تقسیم کئے۔ تمغے تقسیم کرنے کی تقریب وائٹ ہاس میں منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مختلف شعبوں میں گرانقدر خدمات انجام دینے والوں کو سراہا۔ تقریب میں اسٹار وارز فلموں کے خالق اور ہدائتکار جارج لوکاس […]

.....................................................

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اب مارشل آرٹ پر فلم بنائیں گے

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اب مارشل آرٹ پر فلم بنائیں گے

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اب مارشل آرٹ پر فلم بنائیں گے۔ ایکشن سے بھرپور فلم میں اکشے کی بنکاک میں لی گئی ٹریننگ کام آئے گی۔ بالی ووڈ میں خطرناک اسٹنٹس کرنے میں کھلاڑی اکشے کمار کو کبھی ڈر نہ لگا ۔ گزشتہ کچھ عرصے سے اکشے نے کامیڈی بھی کی۔ خطروں سے کھیلنے […]

.....................................................