آسیہ بی بی کے لیے فرانس کی اعزازی شہریت

آسیہ بی بی کے لیے فرانس کی اعزازی شہریت

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کئی برس تک توہین مذہب کے الزام میں قید رہنے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو فرانس کی جانب سے اسی ہفتے اعزازی شہریت دے دی گئی ہے۔ آسیہ بی بی جمعے کو کینیڈا روانگی سے قبل فرانسیسی صدر سے بھی مل رہی ہیں۔ پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ […]

.....................................................