عودی ٹور آپریٹرز نے عمرہ اخراجات 150 ریال بڑھا دیے

عودی ٹور آپریٹرز نے عمرہ اخراجات 150 ریال بڑھا دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حرم پاک کی توسیع اور رمضان المبارک کے باعث سعودی ٹورآپریٹرز نے عمرہ اخراجات میں 150 سعودی ریال تک اضافہ کردیا۔ پاکستان سے جانیوالے عمرہ زائرین کی تعداد ہر سال رمضان میں کئی گنا بڑھ جاتی ہے جبکہ رواں سال اس تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ سعودی حکومت نے حرم […]

.....................................................

ویب سائٹ آپریٹرز انٹر نیٹ پر غیر اخلاقی مواد کے ذمہ دار ہیں: ہنگرین عدالت

ویب سائٹ آپریٹرز انٹر نیٹ پر غیر اخلاقی مواد کے ذمہ دار ہیں: ہنگرین عدالت

بڈاپسٹ (جیوڈیسک) ہنگری کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ویب سائٹ آپریٹرز انٹر نیٹ پر غیر اخلاقی بیانات اور مواد کے ذمہ دار ہیں۔ عدالت نے کہا کہ پراپرٹی کا کاروبار کرنیوالی ایک کمپنی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر لگائے گئے اشتہارات میں ہتک آمیز رویہ اپنایا گیا اور اظہار رائے کی […]

.....................................................

ڈی ٹی ایچ سسٹم پر جانے والے چینلز کو کیبل پر نہیں چلائیں گے، آپریٹرز

ڈی ٹی ایچ سسٹم پر جانے والے چینلز کو کیبل پر نہیں چلائیں گے، آپریٹرز

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جو چینل انڈین ڈی ٹی ایچ سسٹم پرجا ئے گا، اسے کیبل پرنہیں چلائیں گے، انڈین ڈی ٹی ایچ پر پاکستان میں بارہ لاکھ اسبسکر ائبرزہیں، جس کی مد میں ستر کروڑ روپے ماہانہ انڈیا کو منتقل ہو رہے ہیں، کیبل آپریٹرز اربوں کی انڈسٹری ہے لیکن حقوق کا تحفظ نہیں، چینلز، اخبار […]

.....................................................

دو لاکھ پچاس ہزار میں حج کرانے والے 19 آپریٹرز کو کوٹہ دینے کا حکم

دو لاکھ پچاس ہزار میں حج کرانے والے 19 آپریٹرز کو کوٹہ دینے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 2 لاکھ 50 ہزار روپے تک حج کروانے والی 19 کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ وزارت مذہبی امور سستا حج کروانے والے ٹور […]

.....................................................

سستے ٹور آپریٹرز کو نظر انداز کرنے پر وزارت مذہبی امور کے افسران کل طلب

سستے ٹور آپریٹرز کو نظر انداز کرنے پر وزارت مذہبی امور کے افسران کل طلب

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سستے ٹور آپریٹرز کا نام فہرست سے نکالنے پر وزارت مذہبی امور کے افسران کو کل طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کوٹ عمرعطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو وزات مذہبی امور کی جانب سے ٹور آپریٹرز کی لسٹ پیش کی گئی جس […]

.....................................................

ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

جدہ (جیوڈیسک) سعودی سیکیورٹی حکام نے رش کے وقت وہیل چئیر پر طواف کرنے والوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی حکام نے عمرہ کمپنیوں کو خصوصی ہدایت کی ہے کہ عمرہ ویزے پر آنے والے معتمرین کو ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی اپنے ممالک میں روانہ کیا جائے۔ سعودی سیکیورٹی […]

.....................................................

کیبل آپریٹرز نے اپنے کاروبار میں مداخلت روکنے کیلئے ایک گروپ تشکیل دے دیا

کیبل آپریٹرز نے اپنے کاروبار میں مداخلت روکنے کیلئے ایک گروپ تشکیل دے دیا

ملک بھر کے کیبل آپریٹرز نی اپنی کاروبار میں مداخلت روکنے کیلئے کیبل میڈیا گروپ کے نام سے ایک گروپ تشکیل دیدیاہے۔ سوکے قریب کیبل آپریٹرزاس گروپ میں رجسٹر ہو چکے ہیں۔ کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن کے صدر کیپٹن ریٹائرڈ جبار احمد نے کیبل آپریٹرز کے ہمراہ راولپنڈی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کی۔ جباراحمد […]

.....................................................

پرائیویٹ حج آپریٹرز کو اضافی کوٹہ مل گیا

پرائیویٹ حج آپریٹرز کو اضافی کوٹہ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرائیویٹ حج آپریٹرز کو 3 ہزار حاجیوں کا اضافی کوٹہ مل گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تین روز سے احتجاج کرنے والے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو 40 کی بجائے 42 فیصد کوٹہ لینے پر راضی کرلیا۔ اسلام آباد حکومت اور حج ٹور آپریٹرز کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ پرائیویٹ […]

.....................................................

حج کوٹے میں کمی، حکومت اور نجی حج ٹور آپریٹرز کے درمیان مذاکرات آج

حج کوٹے میں کمی، حکومت اور نجی حج ٹور آپریٹرز کے درمیان مذاکرات آج

اسلام آباد (جیوڈیسک) حج کوٹے میں کمی کے معاملے پر حکومت اور پرائیوٹ حج ٹور آپریٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ اس ملاقات میں دونوں اسٹیک ہولڈرز اپنی اپنی بات منوانے کی کوشش کریں گے لیکن سب سے اہم فریق یعنی حج درخواستیں دینے والوں کی کوئی نمائندگی نہیں ہو گی۔ سعودی حکومت نے […]

.....................................................

حج ٹور آپریٹرز کوٹہ کیس: حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

حج ٹور آپریٹرز کوٹہ کیس: حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میرٹ پر پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کو کوٹہ نہ دینے کیخلاف نو جولائی کو حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ وزارت مذہبی امور نے من […]

.....................................................

اسلام آباد : حج کوٹہ میں کمی پر حج ٹور آپریٹرز کا احتجاج

اسلام آباد : حج کوٹہ میں کمی پر حج ٹور آپریٹرز کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں نجی حج ٹور آپریٹرز نے حج کوٹہ میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور وفاقی وزیر کی گاڑی کا گھیرا بھی کیا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر سردار یوسف کا کہنا ہے کہ حج کے عمل میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ نجی ٹور آپریٹرز نے پی آئی […]

.....................................................

پشاور : حج ٹور آپریٹرز کے کوٹے میں کمی کے احکامات معطل

پشاور : حج ٹور آپریٹرز کے کوٹے میں کمی کے احکامات معطل

پشاور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے حج ٹور آپریٹرز کے کوٹے میں کمی کے احکامات معطل کر دیے۔ پشاورحج پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کی جانب سے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ حکومت نے مسجد حرام میں توسیع کے باعث صرف ان کا کوٹا کم کیا ہے۔ جبکہ سرکاری […]

.....................................................

پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کا کوٹہ کم کرنے کے احکامات معطل، سیکریٹری طلب

پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کا کوٹہ کم کرنے کے احکامات معطل، سیکریٹری طلب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے نجی حج ٹور آپریٹرز کا کوٹہ کم کرنے اور نئی کمپنیوں کو سیاسی بنیادوں پر کوٹہ دینے کے احکامات معطل کر کے وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کو طلب کر لیا ہے، جسٹس مسزارشاد قیصر اور جسٹس ملک منظور حسین پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے گیارہ […]

.....................................................

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی حج درخواستیں وصول کیے جانے کا اقدام چیلنج

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی حج درخواستیں وصول کیے جانے کا اقدام چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کی جانب سے تاریخ ختم ہونے کے باوجود عازمین حج سے درخواستیں وصول کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا۔ عازمین حج کی جانب سے درخواستیں جمع […]

.....................................................

عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا، نااہل آپریٹرز کو حج کوٹہ دیا گیا : لاہور ہائی کورٹ

عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا، نااہل آپریٹرز کو حج کوٹہ دیا گیا : لاہور ہائی کورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے حج کوٹہ کیس میں قراردیاہیکہ وزارت مذہبی امور نے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا نااہل ٹور آپریٹرز کوکوٹہ الاٹ کیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ میرٹ پر آنے والے کسی حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ […]

.....................................................