شوبز کی خبریں 30/07/2016

شوبز کی خبریں 30/07/2016

میں ہرطرح کا کردار با خوبی نبھا سکتا ہوں۔ عامر خان ممبئی (پی ایل آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکارعامرخان نے کہا ہے کہ میں اداکاری میں پختگی کے لئے ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھنے کی دھن میں لگارہتاہوں۔اس بات کا ذکر عامرخان نے پی ایل آئی سے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 28/7/2016

بھمبر کی خبریں 28/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کو رہا کرے یہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے بھارت 70 سال سے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے ناروا سلوک کر رہا ہے جس کا اسکو خمیازہ بھگتنا پڑ ے گا مقبو ضہ کشمیر کے اندر اور LOCپر بھارتی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 27/7/2016

جھنگ کی خبریں 27/7/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خادم پنجاب محمد شہباز شریف کے کسان پیکج 21617 کے تحت کسانوں میں آگاہی کے حوالہ سے محکمہ زراعت کی طرف سے تاریخی پروگرام کا انعقاد آر سی سی ایس سی میں کیا گیا جس کام مقصد کسانوں اور کاشتکاروں میں کسان پیکج کے ثمرات کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/7/2016

بھمبر کی خبریں 27/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق وزیر حکومت و امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ چوہدری پرویز اشرف نے ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے اندر کھلی مداخلت کر کے کشمیر کونسل کے کروڑوں رو پے غیر قانونی طر یقے سے نو ن لیگ کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26/7/2016

بھمبر کی خبریں 26/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر میں مسلم لیگ نون کی عظیم فتح کے بعد حقیقی عوامی حکومت قائم ہو گی جس میں بلا تخصیص اور میرٹ پر تعمیر و ترقی کے کام ہونگے آزادکشمیر کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائیگا بے روزگار نوجوانوں کو روز گار کے مواقع فرا ہم کرنے کیسا تھ سا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25/7/2016

بھمبر کی خبریں 25/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری انوار الحق نے لوگوں کے ضمیر خریدنے کی بجائے دل جیتے ہیں وفاقی حکومت نے بھمبر میں کشمیر کونسل کے فنڈز کا ناجائز استعمال کر کے چوہدری طارق فاروق کو جتوایا ہے بھمبر کے عوام کل بھی چوہدری انوارالحق کو اپنا لیڈر مانتے تھے آج بھی اپنا لیڈر مانتے ہیں کر […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 25/7/2016

وزیرآباد کی خبریں 25/7/2016

وزیرآباد (نامہ نگار) منتخب سیاسی نمائندوں کے بعد ٹی ایم اے انتظامیہ نے نواحی علاقہ ویروکی کے ہزاروں عوام کے مسائل سے نظریں ہٹا لیں،بارشوں کے بعد حالات مزید بدتر، علاقہ مکین گھروں میں محصور ہوکررہ گئے ،مقامی سیاسی قیادت کے خلاف شدید احتجاج۔ ڈی سی او گوجرانوالہ، کمشنر گوجرانوالہ سے صورتحال کا نوٹس لینے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 21/7/2016

لاہور کی خبریں 21/7/2016

لاہور :مشہورزمانہ گیت”تینوں لے دیاں گا نوکیا موبائل”کوگاکر ملک گیر شہرت حاصل کرنے والے معروف فوک گلوکار اقبال بیگ پوری کا ویڈیو البم تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔جس کی عکسبندی تیزی سے پاکستان کے خوبصورت مقامات پر کی جارہی ہے۔جس میں نامورومعروف فنکار اپنا کام عکسبند کروارہے ہیں۔اس ویڈیوالبم کی شاعری معروف شعراء […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/7/2016

بھمبر کی خبریں 20/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ LA7 بھمبر میں آج 6 امیدوار قسمت آزمائی کریں اصل مقابلہ آزاد امیدوار چوہدری انوار الحق اور مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری طارق فاروق کے درمیان ہو گا راجہ محمد امتیاز خان، چوہدری محمد مصطفی، ڈاکٹر انعام الحق اور ڈاکٹر ریاض احمد کے درمیان تیسری، چوتھی اور پانچویں پوزیشن کیلئے مقابلہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 19/7/2016

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 19/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ووٹ صرف اصلی شنا ختی کارڈ پر پو ل ہو گا کسی شخص کو مو با ئیل فون اور کیمرہ سا تھ لیکرپو لنگ اسٹیشن کے اندر جا نے ووٹ شوکر نے اور با ہر لے جا نے کی اجا زت نہ ہو گی خلاف ورزی کرنیوا لے کیخلا ف سخت کا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/7/2016

بھمبر کی خبریں 19/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی لیبر ونگ کے صدر وسابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری منظور حسین، سا بق وزیر خزانہ پنجاب تنویر اصغر کائرہ، سابق ممبر قومی اسمبلی ندیم افضل چن، امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر راجہ محمد امتیاز خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں، غازیوں ،مزدوروں کسا نوں اور غریبوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/7/2016

بھمبر کی خبریں 19/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی آزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری انوار الحق کا کس رنڈیام میں بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ رنڈیام پہنچنے پر سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان، امیدوار اسمبلی چوہدری انو ارالحق، سالار قافلہ کوٹلہ چوہدری شاہد رضا کا تاریخی استقبال کس رنڈیام کی درجنوں اہم سیاسی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 17/7/2016

بھمبر کی خبریں 17/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) منہاج القرآن عوامی تحریک نے بھمبر میں غیر مشروط طورپر سابق سپیکر و آذادامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر کی حمایت کا اعلان کردیا حلقہ بھمبر میں موجود کارکنان اور انکے خاندان چوہدری انوار الحق کو ووٹ دیں تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر کے ذمہ ذداران کی چوہدری انوار الحق کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 17/7/2016

بھمبر کی خبریں 17/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بھمبر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو جموں و کشمیر عوامی تحر یک منہاج القرآن اور تنظیم اخوان کے نے چوہدری انوارالحق کی حمایت کا اعلان کر دیا بھمبر میں چوہدری انوارالحق کی واضح لیڈ سے جیت کی راہ ہموار ہو گی تفصیلات کے مطابق حلقہ ایل اے 7 بھمبر کی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 16/7/2016

پیرمحل کی خبریں 16/7/2016

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پیرمحل اور فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ صفائی کی ناقص صورتحال اور جالیاں نہ لگانے پر قصاب کے خلاف گرینڈ آپریشن چھ قصاب کو موقع پر ہزاروں روپے کے جرمانے ،، صحت وصفائی پر کسی قسم کی رورعایت نہیں کریں گے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 15/7/2016

بھمبر کی خبریں 15/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان، سابق سپیکر اسمبلی و امیدوار اسمبلی حلقہ LA7 بھمبر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ بھمبر کے عوام کو چوروں، لٹیروں اور قاتلوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے کارکنوں کے جان و مال اور غیرت و آبرو کا تحفظ ہر ممکن یقینی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 13/7/2016

بھمبر کی خبریں 13/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے عوام پر امن اور محبتیں بانٹنے والے لوگ ہیں وارڈ نمبر 1 کے مرد و خواتین نے جسطرح میرا استقبال کرکے اپنی محبتوں اور چاہتوں کا اظہار کیا انشاء اللہ محبتوں کا قرض ادا کرونگا بھمبر پرامن لوگوں کا شہر ہے چند دہشت گرد نما لوگوں نے شہر سمیت پورے […]

.....................................................

میرپور کی خبریں 13/7/2016

میرپور کی خبریں 13/7/2016

میرپور : سروس ٹربیونل آزاد جموں و کشمیر 16 جولائی تا سرکٹ میرپور میں کیسز کی سماعت کریگا۔ تفصیلات کے مطابق ممبر سروس ٹربیونل آزاد جموں و کشمیر چوہدری اشفاق احمد رواں ہفتے 16 جولائی تک سرکٹ میرپور میں کیسز کی سماعت کرینگے جبکہ اس دورہ کے دوران رجسٹرار ٹربیونل محمد رفیق مغل کے پاس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 13/7/2016

بھمبر کی خبریں 13/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی و آزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری انو ار الحق نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں کو شیرمال سمجھ کر لوٹنے والے ابلیس طاہر کو گلے میں پٹہ ڈال کر کو ہا لہ سے مظفر آباد لا کر ایک ایک پائی کا […]

.....................................................

ٹیکسلا کی خبریں 12/07/2016

ٹیکسلا کی خبریں 12/07/2016

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مسلم لیگ (ن) تحصیل ٹیکسلا کے سرکردہ رہنما آصف نواز کاشمیری آف لوسر شرفو نے کہا ہے چیئرمین POF بورڈ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات سے بھرپور اپیل ہے کہ وہ لوسر شرفو میں ایک معصوم بچے کا گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے اس کی موت […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 12/07/2016

کراچی کی خبریں 12/07/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اب ہمارا اور ہمارے حکمرانوں کا ضمیر جاگ جانا چاہئے کیونکہ ہم نے ہمیشہ کشمیری عوام کی پر عزم جدوجہد میں اب تک ان کا صرف زبانی ہی ساتھ دیا ہے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 12/7/2016

بھمبر کی خبریں 12/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر ووزیر ہاوسنگ آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 5 برنالہ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یونین کونسل ملوٹ میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پانچ سال عوام کی بلا تخصیص خدمت کی ہے حلقہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 12/7/2016

بھمبر کی خبریں 12/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایدھی کی دکھی انسا نیت کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں انکی وفات پر پوری قوم سوگوار ہے فلاح انسانیت کیلئے انکی گراں قدر خدمات ہیں عبد الستار ایدھی کا ثانی صدیوں بعد بھی نہیں مل سکتا وہ پاکستان کی پہنچان اور قوم کا سرمایہ تھے ان خیالات کا اظہار کشمیر ڈویلپمنٹ فاونڈیشن […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 11/7/2016

بھمبر کی خبریں 11/7/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان نے کہا کہ سرکس کے شہروں کی اوقات جانتا ہوں ایس پی شیرازی کے قدموں میں گرنے والے بدمعاشی نہ دیکھائیں کسی کارکن کیساتھ بدمعاشی غنڈہ گردی برداشت نہیں کرونگا ہم قانون کا احترام کر رہے ہیں مخالفین بھی قانون کا احترام کریں مخالفین جنگل […]

.....................................................