بھمبر کی خبریں 6/9/2016

بھمبر کی خبریں 6/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی سر دار الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجہ ندیم عارف زیر نگرانی سماج دشمن عناصر کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران تھانے سٹی بھمبر میں 2 مختلف مقدمات میں ملزمان سے 5 بوتل ولایتی شراب برآمد کر کے 6 ملزمان گرفتار کر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 3/9/2016

بھمبر کی خبریں 3/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردونواح میں منشیات فروشی کی خبر میڈیا میں آنے کے بعد بھمبر پولیس منشیات فروشوں کیخلاف حرکت میں آ گئی ایک ہفتے میں منشیات فروشوں کیخلاف چو تھی کارروائی بھمبر پولیس نے منشیات کیخلاف بڑی کارروائی کر تے ہوئے منشیات اسمگلر کو 22کلو چرس سمیت گر فتار کر لیا منشیا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1/8/2016

بھمبر کی خبریں 1/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے جام گروپ کی طرف سے درج کرائی جانے والی ایف آئی آر جھوٹ کا پلندہ اور ہمیں بدنام کرنے کی سازش ہے شریف شہری ہیں 10 کروڑ ہتھیانے کا الزم سچ ثابت ہو جائے تو 20 کروڑ دینے کو تیار ہیں پولیس جانبداری برت رہی ہے میرپور اور بھمبر میں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 31/8/2016

بھمبر کی خبریں 31/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کانگو وائرس سے بچائو کیلئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں کانگو وائرس سے ہونیوالا بخار بھیڑ بکریوں یا مویشیوں کے چچڑ کے کاٹنے سے لاحق ہوتا ہے کانگو وائرس سے متاثرہ چچڑ جس انسان کو کاٹتا ہے یا متاثرہ جانور کے خون یا گوشت کو چھوتا ہے تو وائرس انسا نوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 29/8/2016

بھمبر کی خبریں 29/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کیخلاف اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر فریڈم فورم کے زیر اہتمام بھمبر میں تاریخ ساز آزادی مارچ شہر بھر میں مکمل شٹر ڈائون درودیوار آزادی کے نعروں سے گونج اٹھے آزادی مارچ میں ہزاروں افراد کی شرکت UNO کے دفتر تک […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 28/8/2016

بھمبر کی خبریں 28/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم فورم کے زیر اہتمام بھمبر میں آزادی مارچ آج ہو گا تیاریاں مکمل شہر بھمبر میں بینرز آویزاں نوجوانوں کی آزادی مارچ سے قبل موٹر سائیکل ریلی اور بچوں کاجلوس بھمبر کے عوام آج مکمل شٹر ڈائون کر کے مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے تفصیلات […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/8/2016

بھمبر کی خبریں 27/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم فورم کے زیر اہتمام بھمبر میں آزادی مارچ کی تیاریارں جاری شہر بھمبر میں بینرز آویزاں نوجوانوں کی آزادی مارچ سے قبل موٹر سائیکل ریلی کا انعقام، اتوار کو مقبوجہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سکولوں کے بچے بھی ریلی نکالیں گے آزادی مارچ کے بھر پور انعقاد […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26/8/2016

بھمبر کی خبریں 26/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گردونواح میں منشیات فروشی کا دھندہ پورے عروج پر مردوں کیساتھ خواتین بھی منشیات فروخت کرنے لگیں مخصوص سیاسی مافیا منشیات فروشی کی سر پرستی کرنے لگا منشیات استعمال کرنیوالوں نوجوانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو نے لگا وا لد ین اور شہری پر یشان ڈپٹی کمشنر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25/8/2016

بھمبر کی خبریں 25/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم فورم کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 29 اگست کو بھمبر میں ”آزادی مارچ”ریلی نکالی جائیگی آزادی مارچ ریلی پرانی کچہری سے اقوام متحدہ کے دفتر تک نکالی جائیگی آزادی مارچ میں بھمبر کے سیاسی سماجی، مذہبی، طلبہ تنظیموں سمیت تاجر، سول سوسا ئٹی اور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 24/8/2016

بھمبر کی خبریں 24/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم بربریت اور قتل گری کے ذریعے بھارتی افواج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے بلخصوص کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونیوالی تحریک کو کچلنے کیلئے بھارتی افواج غیر انسانی حربوں کو استعمال کر رہی ہے آزادی کی اس جد و […]

.....................................................

خانیوال کی خبریں راشد ملک سے 22/8/2016

خانیوال کی خبریں راشد ملک سے 22/8/2016

-1 آزادی ٹرین اپنے مقررہ وقر پر ٹھیک پانچ بجے خانویال کے فلیٹ فارم نمبر1 پر پہنچی ۔ 2 – آزادی ٹرین کا خانویال کے زندہ دلان شہریوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرکے اور پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے کیا ۔ -3 ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خان نے اپنے بچوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/8/2016

بھمبر کی خبریں 20/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گائوں موڑہ سدھا میں دیوار نے بھابھی کو گلا دبا کر قتل کر دیا FIR درج ملزم گرفتار لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے وجہ عناد گھریلو ناچاکی تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گائوں موڑہ سدھا میں دیوار نے بھابھی کا گلا دبا کر قتل […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18/8/2016

بھمبر کی خبریں 18/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پاسپورٹ آفس ضلع بھمبر کے عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہا ہے پاسپورٹ آفس کے اندر کوئی ملازم رشوت لینے کا تصور بھی نہیں کر سکتا دفتر کے باہر اگر کوئی ایجنٹ کسی سے رشوت لیتا ہے تو دینے والے کا قصور ہے پاسپورٹ آفس کے اندر کسی کوئی شکایت […]

.....................................................

حبیب آباد کی خبریں 17/8/2016

حبیب آباد کی خبریں 17/8/2016

حبیب آباد (نامہ نگار) حبیب آبا د پریس کلب کے آفس سیکرٹری محمدعرفان کے بڑے بھائی عمران ریاض کا ختم چہلم 19 اگست 2016 بروز جمعتہ المبارک بمقام جامع مسجد غوثیہ رضویہ کرماںآباد میں پڑھا جائے گا۔ تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل ہے کہ ختم پاک میں شرکت فرماکر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 15/8/2016

بھمبر کی خبریں 15/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارت کے یوم آزادی کو سیاہ کے طور پر منانے کیلئے بھمبر میں بھی کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی اس موقع پر شرکاء ریلی نے بازوں پر سیاہ پٹیاں با ند ھ رکھی تھیں شر کا ء بھارت کے خلا ف شدید نعر ے بازی کر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 13/8/2016

بھمبر کی خبریں 13/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوکی سماہنی سے بھمبر آنیوالی بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث بس موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری ایک خاتون جاں بحق جبکہ عورتوں، بچوں سمیت 29 افراد زخمی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122، سر کاری ایمبولینسیں اور مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو فوری طور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 11/8/2016

بھمبر کی خبریں 11/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چنار فری ڈائیلاسز سنٹر بھمبر گردے کے مریضوں کو جدید ترین فری سہولیات فراہم کر رہا ہے ڈائیلاسز سنٹر میں 18363 مریضوں کے فری ڈائیلاسز ہوئے ہیں جس پر 65695531 روپے اخراجات ہوئے جبکہ تنظیم کو مخیر حضرات نے 73022409 ڈونیشن دی روزانہ ڈبل شفٹ میں 30 مریضوں کے ڈا ئیلاسز ہو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 10/8/2016

بھمبر کی خبریں 10/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون برنالہ کے راہنمائوں سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام حسین ملوٹ، سابق چیئرمین ضلع زکوة و عشر چوہدری فضل علی، سابق ممبر ضلع کونسل ملک محمد سلیم، صوبیدار منظور حسین، چوہدری محمد آصف، چوہدری حنان خلیل نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ برنالہ سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9/8/2016

بھمبر کی خبریں 9/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر آزاد حکومت چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ پاکستان کے دشمن اٹھتی ہوئی معیشت کو سیاسی اور دہشتگردی کے محاظ کھول کے ملک میں انتشار پھیلا کے ناکام بنانا چاہتے ہیں یہ بز دل معاشرے میں دہشت و بدامنی کا راج چاہتے ہیں تا کہ لوگ خوف زدہ ہوں جس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 8/8/2016

بھمبر کی خبریں 8/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردو نواح میں شدید موسلا دار بارش ندی نالوں میں شدید طغیانی گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم انتہائی خوشگوار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھمبر اور گر دونواح کے علاقوں میں شدید موسلادار بارش ہوئی بارش صبح 4 کے قریب شروع ہوئی جو کہ دن2بجے تک وقفے وقفے سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/8/2016

بھمبر کی خبریں 5/8/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بھمبر میں الیکشن کے دوران مسلم لیگ نون نے لوگوں کے شناختی کارڈ ضبط کر کے ایم کیو ایم کی تاریخ کو دہرایا ہے پیسوں کے عوض لوگوں کے شناختی کارڈ خرید کر ووٹ کے حق سے محروم کرنا انتہائی شرم ناک فعل ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کر تے […]

.....................................................

طارق بیگ کی گرفتاری کیخلاف انجمن قانون گوئیاں و پٹواریاں نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا

طارق بیگ کی گرفتاری کیخلاف انجمن قانون گوئیاں و پٹواریاں نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ انٹی کرپشن کی طرف سے انجمن قانون گوئیاں و پٹواریاں کے مرکزی سینئر نائب صدر فاروق شاہ اور ضلعی صدر طارق بیگ کی گرفتاری کیخلاف انجمن قانون گوئیاں و پٹواریاں نے آزادکشمیر بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا بلا جواز گرفتار عہدیدا را ن کی رہا ئی اور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 2/08/2016

بھمبر کی خبریں 2/08/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ صحت کے زیر اہتمام پورے آزادکشمیر میں مور خہ 1-8-16 تا 6-8-16 کو ماں اور بچے کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اس سلسلہ میں ضلع بھمبر میں اس ہفتے کو بھرپور انداز میں منانے کیلئے انتظامات کر لئے گئے تمام LHWs اپنے کیچمنٹ ایریا میں گا ئوں کی سطح پر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1/08/2016

بھمبر کی خبریں 1/08/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ فاروق حیدر خان کا وزیر اعظم آزادکشمیر بننے سے آزادکشمیر میں تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہونگے حقیقی معنوں میں گڈ گورننس آئیگی قانون انصاف اور میرٹ کا بول بالا ہو گا نوجوانوں کو میر ٹ کے اوپر […]

.....................................................