کارکن پارٹی کے ماتھے کا جھومر، عظیم سرمایہ، عمران خان کی اصل طاقت ہیں۔ عبدالعلیم خان

کارکن پارٹی کے ماتھے کا جھومر، عظیم سرمایہ، عمران خان کی اصل طاقت ہیں۔ عبدالعلیم خان

لاہور: تحریک انصاف ضلع لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے 14 اگست کے لانگ مارچ میں لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے گاڑی الٹنے سے جاں بحق ہونے والے 2 کارکنوں ساجد علی ہاشمی اور ساجد حسین ہاشمی کے گھر کمہاں پنڈ جا کر ان کے لواحقین سے اظہارتعزیت کیا اور غمزدہ خاندانوں کے لیے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا اسمبلی میں عمران خان کیخلاف تقریر پر ہنگامہ، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں عمران خان کیخلاف تقریر پر ہنگامہ، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت ہنگامہ آرائی شروع ہو گی جب اپوزیشن لیڈر لطف الرحمان نے تحریک انصاف کے دھرنے میں خواتین کو نچانے پر ریمارکس دیے تو پی ٹی آئی کی خواتین اراکین اسمبلی نے شور شرابہ شروع کر دیا جس پر اپوزیشن کی خواتین ارکان بھی میدان میں […]

.....................................................

عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے پارلیمنٹ تشریف لے آئیں: پرویز رشید

عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے پارلیمنٹ تشریف لے آئیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس کے باہر گفتگو میں وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپنی ہی وکٹ نو بالز کا شکار ہو چکی ہے۔ عمران خان ایمپائر کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایمپائر پاکستان کی سب سے بڑی عدالت […]

.....................................................

عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے

عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، جماعت اسلامی پاکستان کے لوگوں کو بتائے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔ عمران خان کا مزید کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور سراج الحق اسلامی قانون لانا […]

.....................................................

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، عمران خان

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، عمران خان

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، جماعت اسلامی پاکستان کے لوگوں کو بتائے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں، سراج الحق اور جماعت اسلامی اسلامی قانون لانا چاہتی ہے تو تحریک کے ساتھ آئے، سراج الحق آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف نیب ک کیس بھول گئے ہیں، عمران خان۔

.....................................................

اقتدار کی بھوک نے عمران خان کو بے حال کر دیا ہے، خواجہ سعد رفیق

اقتدار کی بھوک نے عمران خان کو بے حال کر دیا ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان جمہوری نظام پر خودکش حملوں پر اتر آئے ہیں جبکہ اقتدار کی بھوک نے انہیں بے حال کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تحریک انصاف کو […]

.....................................................

عمران خان استعفیٰ کی تصدیق کیلئے قومی اسمبلی نہیں جائینگے، مزاری

عمران خان استعفیٰ کی تصدیق کیلئے قومی اسمبلی نہیں جائینگے، مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے خود قومی اسمبلی نہیں جائیں گے۔ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان اپنے استعفیٰ کی تصدیق اپنے کنٹینر سے ہی عوام کے سامنے کریں گے، استعفوں کے بعد ضمنی […]

.....................................................

مصطفیٰ قریشی نے عمران خان کے مطالبات کی حمایت کر دی

مصطفیٰ قریشی نے عمران خان کے مطالبات کی حمایت کر دی

لاہور (جیوڈیسک) مصطفیٰ قریشی کا کہنا تھا کہ مجھے پیپلز پارٹی کی موجودہ پالیسیوں پر تحفظات ہیں۔ موجودہ پیپلز پارٹی سابق وزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کی جماعت نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے عمران خان میں ذوالفقار علی بھٹو نظر آتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]

.....................................................

عمران خان نے پنجاب اور سندھ میں جلسوں کی منظوری دیدی

عمران خان نے پنجاب اور سندھ میں جلسوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم عاشور کے بعد تحریک انصاف کا پہلا جلسہ 9 نومبر کو رحیم یار خان میں ہو گا۔ 12 نومبر کو ننکانہ صاحب، 15 نومبر ساہیوال اور 16 نومبر کو جہلم میں جلسہ ہو گا۔ پی ٹی آئی 19 نومبر کو منڈی بہاء الدین، 24 نومبر فیصل آباد، 25 نومبر گوجرانوالہ اور […]

.....................................................

مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ، قادری کی طرح عمران خان کو جلد احساس ہو جائیگا، اعتزاز احسن

مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ، قادری کی طرح عمران خان کو جلد احساس ہو جائیگا، اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مڈ ٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے ، نواز شریف استعفی نہیں دیں گے ، صوبوں کی تشکیل آئینی ضابطوں کے مطابق ہونی چاہئے ، وفاق میں نہیں تو صوبے میں متحدہ آتی جاتی رہے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بات کرتے ہوئے سینیٹر […]

.....................................................

ملک میں تبدیلی اگلی عید تک آ جائے گی، عمران خان

ملک میں تبدیلی اگلی عید تک آ جائے گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران بھائی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی لانے کے لیے تھوڑے پاگل پن کی ضرورت ہے، اگلی عید تک ملک میں تبدیلی آچکی ہوگی۔ انقلاب کی تاریخیں دینے والے طاہر القادری تو انقلابی دھرنے پر بس کر کے ہی جہاز سے لندن روانہ ہورہے ہیں، اب تاریخ […]

.....................................................

عمران خان کو بھیجے گئے نوٹس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، افتخار محمد چوہدری

عمران خان کو بھیجے گئے نوٹس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، افتخار محمد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ہتک عزت نوٹس کی کوئی ڈیڈلائن نہیں ہوتی اور عمران خان کو بھیجے گئے نوٹس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ اسلام آباد میں سینئر وکیل اکرم شیخ ایڈووکیٹ کی اہلیہ کے انتقال پراظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

صرف دو آدمیوں نے ایک بات کو انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے۔ محمد یار کمو

صرف دو آدمیوں نے ایک بات کو انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے۔ محمد یار کمو

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وسابق ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی میاں محمد یار کموکا نے موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کو کچھ نہیں ہواصرف دو آدمیوں نے ایسے وقت میں ایک بات کو انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے جب دشمن پاکستان کا دروازہ کھٹکھٹا رہا […]

.....................................................

عمران خان خود کو عزت دار سمجھتے ہیں، ملک میں سب عزت دار ہیں، افتخار چوہدری

عمران خان خود کو عزت دار سمجھتے ہیں، ملک میں سب عزت دار ہیں، افتخار چوہدری

عمران خان خود کو عزت دار سمجھتے ہیں، ملک میں سب عزت دار ہیں، عمران خان کو یہ تک نہیں پتا کہ ریٹرننگ افسر کیا ہوتا ہے، عمران خان اس ریٹرننگ افسر کو جانتے ہیں جس نے ان کے حق میں فیصلہ دیا، افتخار محمد چوہدری۔

.....................................................

لندن:عمران خان کے بھانجےحسن نیازی ہلڑ بازی کےالزام میں زیرحراست

لندن:عمران خان کے بھانجےحسن نیازی ہلڑ بازی کےالزام میں زیرحراست

لندن (جیوڈیسک) عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کو ملین مارچ کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔ بلاول بھٹو کی ملین مارچ میں شرکت کے لیے ٹریفلگر اسکوائر آمد پر ہنگامہ آرائی کی گئی تھی۔ اور میٹروپولیٹن پولیس نے عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کو کچھ دیر حراست میں لینے کے بعد بعد […]

.....................................................

عمران خان کی دعا؟

عمران خان کی دعا؟

تحریر :شاہ بانو میر اے میرے ربّ مجھے ایسے اراکین عطا فرما جو میری سوچ اور عمل کو اپنا سکیں اور اپنی ذات پے اعتماد کر کے اگر رہنماہیں تو با اصول سنجیدہ سوچ رکھنے والے اور پارٹی کے ساتھ جینے مرنے والے ہوں ٬ چھوٹے چھوٹے فائدے حاصل کرنے کے لئے کبھی یہاں تو […]

.....................................................

عمران خان کے کارکنوں کے لئے

عمران خان کے کارکنوں کے لئے

تحریر: ملک جمشید اعظم میں سب سے پہلے یہ بات واضح کرتا جائوں کہ کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میں پاکستان پیپلزپارٹی یان لیگ کا خامی ہوں اُن لوگوں کی سوچ پر میں صرف ہنس ہی سکتا ہوں کیونکہ میں سب سے زیادہ پاکستان میں تبدیلی کا خامی ہوں اب چلتے ہیں پاکستان تحریک […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف عوام اور کارکنان کا اثاثہ ہے ،عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کو پاکستان کی سب سے بڑی عوامی قوت بنا ئیں گے ۔زبیر خان

پاکستان تحریک انصاف عوام اور کارکنان کا اثاثہ ہے ،عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کو پاکستان کی سب سے بڑی عوامی قوت بنا ئیں گے ۔زبیر خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سندھ کے سابق صدر زیبر احمد خان نے کہاکہ تحریک انصاف موروثی سیاست پر یقین نہیں رکھتی پارٹی میں تمام فیصلے جمہوری طریقے سے اور کارکنان کے باہمی مشاورت کے ساتھ انجام دیئے جاتے ہیں کراچی پریس کلب پر ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان آوارہ گرد سیاستدان کے طور پر مشہور ہو گئے: چوہدری عابد

عمران خان آوارہ گرد سیاستدان کے طور پر مشہور ہو گئے: چوہدری عابد

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان آوارہ گرد سیاستدان کے طور پر مشہور ہو گئے ہیں،انہیں ڈر ہے کہ ”خدائی خوار گدھے سوار،، مثل کے مصداق اگر ڈی چوک دھرنا ختم ہوا تو وہ ذلیل و رسوا ہو جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

عمران خان کو شادی کی پیشکش اب بھی برقرار ہے، اداکارہ میرا

عمران خان کو شادی کی پیشکش اب بھی برقرار ہے، اداکارہ میرا

لاہور (جیوڈیسک) لولی ووڈ اداکارہ میرا نے پچھلے دنوں عمران خان کو شادی کی پیشکش کی تھی، آج ایک میڈیا ایونٹ کے موقع پر جب ان سے اس بارے میں استفسار کیا گیا، تو وہ بولیں کہ ان کی پیشکش اب بھی برقرار ہے، آپ عمران خان سے پوچھیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں سوءی گیس کے […]

.....................................................

عمران خان ملک کو نقصان پہنچاتے رہیں، ہم ازالہ کرتے رہیں گے ، پرویز رشید

عمران خان ملک کو نقصان پہنچاتے رہیں، ہم ازالہ کرتے رہیں گے ، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے پاک فوج بہت قربانیاں دے رہی ہیں۔ آنے والے دنوں میں پاکستان زیادہ محفوظ ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی گالیاں اور الزامات کو برداشت کرتے ہیں۔ انہیں بھی […]

.....................................................

آگے آگے دیکھئے ہوتاہے کیا؟

آگے آگے دیکھئے ہوتاہے کیا؟

تحریر : ایم سرور صدیقی اسلام آباد کے ریڈ زون میں جیسے شام ِ غریباں کا منظر ہو قدم قدم پر رقت آمیز مناظر نے دیکھنے کو والوںکو بھی رلا دیا۔۔۔کئی ہچکیاں اورسسکیاں لیتے دکھائی دئیے ۔۔سب افسردہ تھے خواتین کی اکثریت اور جوانوںکے چہروںپر آنسو ستاروںکی مانند چمکنے لگے ٹوٹے دل کے ساتھ خیمے […]

.....................................................

دھرنے میں لوگوں نے آنا چھوڑ دیا تو اکیلے بیٹھوں گا، عمران خان

دھرنے میں لوگوں نے آنا چھوڑ دیا تو اکیلے بیٹھوں گا، عمران خان

گجرات (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ پیسا ختم ہو گیا۔ دھرنے میں لوگوں نے آنا چھوڑ دیا تو اکیلے بیٹھوں گا ۔تمبو میں رہوں گا مگر دھرنے سے نہیں جاؤں گا۔ میاں صاحب کون ہوتے ہیں ہمارے استعفے نامنظور کرنے والے، تحریک انصاف کا جو رکن پارلیمنٹ میں گیا۔ اس کی رکنیت ختم […]

.....................................................

تمام پاکستانی 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں، عمران خان نے کال دیدی

تمام پاکستانی 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں، عمران خان نے کال دیدی

گجرات (جیوڈیسک) ظہور الہیٰ سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور خورشید شاہ دھرنا ختم کرنے کی خوش فہمی میں نہ رہیں۔ اسلام آباد دھرنا وزیراعظم کے استعفے کے بغیر ختم نہیں ہوگا۔ ابھی نواز شریف کیلئے استعفیٰ دینا اس لئے مشکل ہے کیونکہ […]

.....................................................