تحریر : محمد آصف اقبال حکومت ہند کی وزارت داخلہ کے مطابق، سنہ 2011 سے اکتوبر 2015 تک 3365 فرقہ وارانہ واقعات رونما ہوئے۔ یہ فرقہ وارانہ واقعات فی ماہ اوسطاً 58 درج کیے گئے ہیں۔ نیز ان فرقہ وارانہ فسادات کا 85% فیصد حصہ ملک کی آٹھ ریاستوں سے تعلق رکھتا ہے۔ ان میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) داعش کے شدت پسند گروپ کے دہشت گرد حملے کے بعد افغانستان میں تناؤ کے ماحول میں اضافہ ہوا ہے، جس میں ایک اقلیتی شیعہ گروپ کے 80 سے زیادہ ارکان ہلاک ہوئے، اور ملک میں داعش کے چوٹی کے کمانڈر نے دھمکی دی ہے کہ شامی کی حکومت کے ہمراہ لڑنے کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ’مجلس وحدت المسلمین‘ نے کراچی میں مبینہ ’’فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ‘‘ کے خلاف جمعہ کو شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے اور جگہ جگہ دھرنے دیئے، جس سے شہر بھر کا ٹریفک بری طرح متاثر ہوا اور لوگ منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرکے اپنے گھروں تک […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا سب سے بڑا فتنہ جھوٹے نبوت کے دعویدار ہیں اور ایسا ہر دور میں ہوا ہے، حضور علیہ السلام نے اپنی حیات مبارکہ میں واضح فرمادیا تھا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انوسٹی گیشن ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ داﺅد ابراہیم نے مودی حکومت کے خلاف سازش کرتے ہوئے فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کا پلان بنایا تھا۔ بھارتی نجی چینل ”زی ٹی وی “ کے مطابق بھارتی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے دعوی کیا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ میں رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ پارلیمنٹ نے قرارداد کے ذریعے سعودی عرب جیسے مشکل کے ساتھی کو ہم سے در کیاجارہاہے، یمن کا مسئلہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے پارلیمنٹ نے مسئلہ کو فرقہ وارانہ رنگ دیا، پارلیمنٹ میں موجود اکثرافراد نے ایک ملک کی ترجمانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات کا ذمہ دار کالعدم لشکر جھنگوی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے پرتشدد واقعات کا مقصد اپنے ارکان کی پھانسیاں رکوانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس داؤد خان پر مشتمل بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے شکار پور خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام و پاکستان دشمن قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب۔ احمدسلیم صدیقی اور عارف خان ایڈوکیٹ نے وفد کے ہمراہ معروف عالم ومذہبی اسکالر علا مہ شہنشاہ حسین نقوی سے اما م […]
محرم کے موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی، مزہبی رواداری، امن و امان برقرار رکھیں، الطاف حسین۔ محرم الحرام کی حرمت کا احترام نہ کرنے والے عناصر کی سازشوں کو ناکام بنا دیں، الطاف حسین۔
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گزشتہ روز دو الگ الگ فرقہ وارانہ حملوں میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے 50 سالہ اشرف اور 30 سالہ حمید ایف سی ایریا میں واقع اپنی دکان پر بیٹھے تھے کہ چار نامعلوم موٹر سائیکل سواروں […]
بغداد (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم کی ایک تازہ رپورٹ نے ایک بار پھرعراق میں حکومت کی فرقہ وارانہ بنیادوں پر بنائی گئی پالیسیوں کا پول کھول دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز اور حکومت کے اتحادی جنگجوؤں نے 9 جون سے اب تک کم از کم 255 قیدیوں کو […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہد حیات کا کہنا ہے کہ شہر میں قتل کی وارداتوں میں سیاسی اور فرقہ وارانہ عناصر شامل ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاری میں اسکول کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا کہ گزشتہ روز شہر قائد ہونے ہونیوالی ٹارگٹ کلنگ میں سیاسی اور […]
23مارچ 1940ء کو جب قرارداد پاکستان منظور کی گئی تھی تو اس وقت منٹو پارک(اب مینار پاکستان) میںقائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوںنے اس عزم کا اظہارکیا تھا کہ ہم اس ملک کو لاالہ الااللہ کی جاگیر ملک بنائیں گے اور یہاں قرآن وسنت کا نافذ کیاجائے گا جو پوری دنیا کیلئے […]
‘کارواں میگزین’کی رائٹر گیتا رگھو ناتھ سے گفتگو کرتے ہوئے سمجھوتہ ایکسپریس میں ہونے والے بم دھماکہ کے اہم ترین ملزم سوامی اسیمانند نے بھگوا دہشت گردی کے بارے میں اپنے ایک انٹرویو میں واضح طور پر کہا ہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت ان دہشت گردانہ کارروائیوں میں مبینہ طور پر […]
کراچی (جیوڈیسک) فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی میں اہلسنت والجماعت نے ریلی نکالی اور دھرنا دیا، پولیس چیف اور کمشنر کراچی سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا، مولانا احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ ملک کو کمزور اور عدم استحکام پیدا کر نے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ کراچی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم ڈبلیو ایم کے رہنما مولانا دیدار علی شاہ سمیت دیگر شیعہ سنی و دیوبندی مسلک کے علمائے دین اور افراد پر دہشتگردانہ حملوں اور ان کے قتل کا مقصد وطن عزیز میں فرقہ وارانہ فسادات کی آ گ بھڑکانے کی سازش ہے جو کراچی کے امن و تجارت کو برباد کرکے […]
کراچی: عزاداری سید امام حسین کو بند کرنے کے خواب دیکھنے والے اسلام کے دشمن ہیں وقت کا اہم تقاضہ ہے کہ ملک میں فوری طور پر فرقہ وارانہ دہشت گردی بند کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار خطیب اہلبیت مولانا سید شاکر حسین زیدی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں فرقہ وارانہ قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہر میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں سے شرپسند عناصر ایک تسلسل […]
لیشی (جیوڈیسک) میانمار میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شروع ہو گئے، ریاست شان میں بدھ مت کے پیروکاروں نے مسلمانوں کے کئی گھر، مساجد اور یتیم خانوں کو آگ لگا دی۔ برما کے شہر لیشی میں بدھ مذہب کے پیروکار ایک بار پھر مسلمانوں کی جان کو ہیں۔ انہوں نے مسلمانوں کے سینکڑوں گھروں کو […]
ینگون (جیوڈیسک)میانمار میں آج تیسرے روز بھی فرقہ وارانہ و نسلی فسادات جاری ہیں۔میانمارکے وسطی علاقے میں فرقہ وارانہ و نسلی فسادات کوآج تیسرا روز ہے۔فسادات کے دوران 3 مساجد شہید کی گئیں 10 افراد ہلاک، 20 زخمی ہوئے اور مدارس کو نذر آتش کردیا گیا جس کے بعد رات گئے کرفیو نافذ کردیاگیا۔ بدھ […]
طرابلس (جیوڈیسک) طرابلس لبنان کے ساحلی شہر طرابلس میں 6 روز سے فرقہ وارانہ فسادات جاری ہیں ، آج بھی فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ، لبنان میں فرقہ وارانہ فسادات کی لہر پڑوسی ملک شام سے آئی، جہاں گزشتہ 21 ماہ سے لڑائی جاری ہے ، اور سرحد […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ علمائے کرام محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مثالی مظاہرہ کر کے گھنانی سازشوں کو ایک بار پھرناکام بنا دیں۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ محرم الحرام ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور حق […]