کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر فضل اللہ کے گھر پر ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر فضل اللہ کے گھر پر ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

ننگر ہار (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی جاسوس طیارے نے تحریک طالبان پاکستان کے امیر فضل اللہ کے گھر پر ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں فضل اللہ کے بیٹے اور خاتون سمیت 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو […]

.....................................................

فضل اللہ کی تلاش اور حوالگی کے متعلق افغان حکومت سے بات چل رہی ہے، سرتاج عزیز

فضل اللہ کی تلاش اور حوالگی کے متعلق افغان حکومت سے بات چل رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جاری لڑائی کی وجہ سے امن مذاکرات کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ امن مذاکرات کے لیے آنے والے چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے۔ قطر یا استنبول میں […]

.....................................................

ضرب عضب جاری، فضل اللہ کی موجودگی پر جیٹ طیاروں کی بمباری، چھ ٹھکانے تباہ

ضرب عضب جاری، فضل اللہ کی موجودگی پر جیٹ طیاروں کی بمباری، چھ ٹھکانے تباہ

بنوں (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ، پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دتہ خیل میں بمباری کر کے تحریک طالبان کے کمانڈر گل بہادر کے گھر سمیت دھشت گردوں کے چھ ٹھکانے تباہ کر دیئے، ذرائع کے مطابق بمباری ملا فضل اللہ کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ پاک فضائیہ کے […]

.....................................................

عالمی برادری کا تعاون چاہئے، افغانستان فضل اللہ کی گرفتاری کیلئے اقدامات کرے، بریفنگ

عالمی برادری کا تعاون چاہئے، افغانستان فضل اللہ کی گرفتاری کیلئے اقدامات کرے، بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر اور وفاقی وزراء نے غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جا رہی ہے، افغان حکومت ملا فضل اللہ کی گرفتاری کیلے اقدامات کرے۔ عالمی برداری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں […]

.....................................................

فضل اللہ حکومت سے مذاکرات نہیں کرینگے، طالبان کمانڈر

فضل اللہ حکومت سے مذاکرات نہیں کرینگے، طالبان کمانڈر

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کے باہمی اختلافات اور سجنا گروپ کی علیحدگی کے بعد بننے والی صورتحال، شمالی وزیرستان کے ممکنہ آپریشن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تحریک طالبان پاکستان کے امیر مولوی فضل اللہ کی سربراہی میں مختلف قبائلی ایجنسیوں اور حلقوں کے نمائندہ طالبان کا اجلاس نامعلوم مقام پر جاری ہے۔ […]

.....................................................

راولپنڈی خود کش حملے کا مقدمہ فضل اللہ، شاہد اللہ شاہد کیخلاف درج

راولپنڈی خود کش حملے کا مقدمہ فضل اللہ، شاہد اللہ شاہد کیخلاف درج

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آر اے بازار میں خودکش حملے کے مقدمے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ اور ترجمان کو نامزد ملزم قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز آر اے بازار راولپنڈی میں خود کش حملے کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج کیا گیا ہے جس میں تحریک طالبان […]

.....................................................

چودھری اسلم کے قتل کا مقدمہ فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد کیخلاف درج

چودھری اسلم کے قتل کا مقدمہ فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد کیخلاف درج

کراچی (جیوڈیسک) چوہدری اسلم پر حملے کا مقدمہ کالعدم تحریک طالبان کے امیر اور ترجمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔ چوہدری اسلم پر بم حملے کا مقدمہ پی آئی بی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ کالعدم تحریک طالبان کے امیر مولانا فضل اللہ اور ترجمان شاہد اللہ شاہد کے خلاف درج کیا […]

.....................................................

سندھ کے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سندھ کے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کی صوبائی حکومت نے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کا فوری طور پر تبادلہ کر دیا ہے ،اسپیشل سیکریٹری تعلیم شفیق احمد مہیسر کو ان کی جگہسیکریٹری تعلیم مقرر کیا ہے۔ فضل اللہ پیچوہو گزشتہ20روز سے رخصت پر تھے،تاہم صدرزرداری کے بہنوئی ہونے کے ناتے ان کی تبدیلی کا متعدد سیاسی پارٹیوں نے مطالبہ […]

.....................................................