پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن آج پھر منسوخ

پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن آج پھر منسوخ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان اتھارٹیز کی جانب سے مقامی لوگوں کا انخلا روکنے کے نئے احکامات سامنے آنے کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے آج کا کابل فلائٹ آپریشن منسوخ کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق آج کی کابل کیلئے تینوں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ایوی […]

.....................................................

پی آئی اے نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

پی آئی اے نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن فی الحال معطل کر دیا ہے۔ پی آئی اے کے کابل فلائٹ آپریشن میں شریک عملے کے ایک اہم رکن نے جیو نیوز کو بتایا کہ کابل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کیلئے حالات بہت خراب ہیں ، […]

.....................................................

کورونا وائرس کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

کورونا وائرس کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن منسوخی کا فیصلہ کورونا وائرس کے موجود صورتحال کے باعث کیا گیا ہے، فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے۔ واضح رہے 17 سال بعد […]

.....................................................

دبئی اور سعودی عرب کے شہروں میں فلائٹ آپریشن بحال

دبئی اور سعودی عرب کے شہروں میں فلائٹ آپریشن بحال

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے درمیان کل 23 ستمبر سے فضائی سروس بحال کر دی ہے۔ دونوں‌ ملکوں‌ کے درمیان فلائٹ آپریشن کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا۔ دونوں ملکوں کی فضائی کمپنیوں‌ نے دبئی اور سعودی عرب […]

.....................................................

سعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغاز

سعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغاز

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی شاہی فضائیہ سے وابستہ ایک فوجی مسافر بردار طیارے کے ذریعے کل جمعہ کے روز المہرہ گورنری کے المغیضہ ہوائی اڈے سے یمنی شہریوں کے ایک گروپ کو یمن کے جزیرہ سقطری پہنچایا۔ اطلاعات کے مطابق آئندہ چند روز تک جاری رہنے والے اس فلائٹ آپریشن کے دوران […]

.....................................................

پاکستان سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن جزوی بحال

پاکستان سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن جزوی بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے جزوی طور پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت کے بعد پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر امور ہوا بازی غلام سرور خان کی خصوصی کاوشوں سے وزیر اعظم عمران خان نے پروازوں کی […]

.....................................................

پی آئی اے کا چھوٹے روٹس پر فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا چھوٹے روٹس پر فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے چھوٹے روٹس پر فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی آے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس کی پروازوں میں کوئٹہ، گوادر، بہاولپور، رحیم یارخان اورملتان سے لاہور اور اسلام آباد کے لیے پروازیں بھی شامل ہیں، ان […]

.....................................................