بائیڈن انتظامیہ کا اعلان؛ فلسطینی مہاجرین کی ایجنسی اُنروا کے لیے امریکا کی امداد بحال

بائیڈن انتظامیہ کا اعلان؛ فلسطینی مہاجرین کی ایجنسی اُنروا کے لیے امریکا کی امداد بحال

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (اُنروا) کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے فلسطینی عوام کی اقتصادی ترقی اور انسانی امداد کے لیے […]

.....................................................