انیل کپور نے فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

انیل کپور نے فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (جیوڈیسک) معروف اداکار و فلمساز انیل کپور نے کئی عرصے بعد فلم ’خوبصورت‘ میں اپنی بیٹی سونم کپور کے مد مقابل فواد خان کو شامل کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

عدنان صدیقی نے کام کیلئے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی

عدنان صدیقی نے کام کیلئے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار عدنان صدیقی کو بھارت کا ویزا مل گیا تاہم انہوں نے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی۔ بتایا گیا کہ عدنان صدیقی اور سجل علی کی بالی ووڈ فلم موم ابھی زیرتکمیل ہے بھارتی فلمساز نے اسے مکمل کرنے کیلئے پاکستان میں دونوں فنکاروں سے رابطہ کیا۔ بتایا گیا کہ عدنان صدیقی […]

.....................................................

حالات بدل گئے، اب پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کروں گا: کرن جوہر

حالات بدل گئے، اب پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کروں گا: کرن جوہر

ممبئی (جیوڈیسک) انڈین فلمساز اور ہدایتکار کرن جوہر نے کہا ہے کہ جب انھوں نے پاکستانی اداکاروں کو اپنی آنے والی فلم ‘اے دل ہے مشکل’ میں کاسٹ کیا تھا تو اس وقت انڈین حکومت بھی پڑوسی ملک سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کوشاں تھی۔ کرن جوہر کی یہ فلم 30 اکتوبر کو ریلیز […]

.....................................................

امریکی طالبہ کا ریپ، ’پیپلی لائیو‘ کے فلمساز کو قید

امریکی طالبہ کا ریپ، ’پیپلی لائیو‘ کے فلمساز کو قید

نئی دہلی (جیوڈیسک) انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے انڈین فلم ’پیپلی لائیو‘ کے فلمساز محمود فاروقی کو ایک امریکی گریجوئیٹ طالبہ کو ریپ کرنے کے جرم میں جمعرات کو سات سال کی سزا سنائی ہے۔ بالی وڈ کے ڈائریکٹر، مصنف اور تھیٹر اداکار محمود فاروقی اس فیصلے کے خلاف 30 دن کے […]

.....................................................

فلمساز کا کام سرچ انجن گوگل کے بغیرنہیں چل سکتا،کرن جوہر

فلمساز کا کام سرچ انجن گوگل کے بغیرنہیں چل سکتا،کرن جوہر

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے فلمساز وہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہے کہ ایک فلم ساز کا کام سرچ انجن گوگل کے بغیر نہیں چل سکتا، کیونکہ فلموں کے بارے میں تحقیق کے لیے لوگ اس کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے گوگل کے تجربات کی عکاسی کرنیوالے ایک پروگرام کی میزبانی کے […]

.....................................................

پاکستانی فلمساز کم وسائل کے باوجود اچھی فلم بنانا چاہتے ہیں، ارمینا رانا

پاکستانی فلمساز کم وسائل کے باوجود اچھی فلم بنانا چاہتے ہیں، ارمینا رانا

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں ہرلحاظ سے عالمی معیارکے مطابق ہیں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور نوجوان فلم سازوں نے جب سے فلم انڈسٹری کی باگ ڈور سنبھالی ہے، تب سے بہتری کے آثارنمایاں ہونے لگے ہیں بلکہ پڑھے لکھے نوجوان اب […]

.....................................................

خواتین سے ہمیشہ خوفزدہ رہتا ہوں، فواد خان

خواتین سے ہمیشہ خوفزدہ رہتا ہوں، فواد خان

ممبئی (جیوڈیسک) اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے پاکستانی ڈراموں کے بعد بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے فواد خان کہتے ہیں کہ وہ خواتین سے بہت خوفزدہ رہتے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد خان کا کہنا تھا کہ خواتین کے معاملے میں وہ یمیشہ بہت خوفزدہ رہتے […]

.....................................................

فلمساز ویپل شاہ نے فلم “فورس ” کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا

فلمساز ویپل شاہ نے فلم “فورس ” کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ نامور فلمساز ویپل شاہ نے فلم فورس” کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کردیا ، فلم میں دبنگ گرل سوناکشی سنہا پہلی بار جان ابراہم کے ساتھ رومانس کرتی نظرآئیں گی۔ معروف فلمساز ویپل شاہ اب فلم “فورس ” کا سیکوئل بنائیں گے ۔ فلم کیلئے جان ابراہم کا نام تو پہلے […]

.....................................................

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح سائن کر لی

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح سائن کر لی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں پاکستانی اداکار فواد خان کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ فواد خان نے سلمان خان کے بھائی سہیل خان کی نئی فلم ’’ مائی پنجابی نکاح ‘‘سائن کرلی ۔ فلم ’’خوبصورت ‘‘ سے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے فواد خان کا جادو بالی ووڈ میں سر چڑھ کر بول […]

.....................................................

بھارتی گلوکارہ و فلمساز سمیتا راؤ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کر لی

بھارتی گلوکارہ و فلمساز سمیتا راؤ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کر لی

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی گلوکارہ اور فلم میکر سمیتا راؤ نے دوسری بار لاہور کی یاترا مکمل کر لی۔ پاکستان میں قیام کے دوران جہاں سمیتا راؤنے لاہور میں تاریخی مقامات کی سیر کی، وہیں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خاں سمیت دیگر فنکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا بلکہ اپنی […]

.....................................................

عمائمہ ملک کو بالی ووڈ کے تین فلمساز اداروں نے اسکرپٹ بھجوا دیئے

عمائمہ ملک کو بالی ووڈ کے تین فلمساز اداروں نے اسکرپٹ بھجوا دیئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کی بہترین اداکاری سے متاثرہونے والے متعدد فلمسازاداروں نے انھیں اپنی فلموں میں سائن کرنے کی پیشکش کر دی۔ بالی ووڈ کے تین اداروں کی جانب سے عمائمہ ملک کو پاکستان میں اپنے قریبی ذرائع سے اسکرپٹ اورکردار کے بارے آگاہ کر دیا […]

.....................................................

والد مہیش بھٹ فلمساز انوراگ کشیپ سے بہتر فلمیں بنا چکے ہیں، پوجا بھٹ

والد مہیش بھٹ فلمساز انوراگ کشیپ سے بہتر فلمیں بنا چکے ہیں، پوجا بھٹ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے والد فلمساز مہیش بھٹ انوراگ کشیپ سے بہتر فلمیں بنا چکے ہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ان کے والد ان کے پسندیدہ فلمسازوں میں سے ہیں۔ ان کے والد انوراگ کشیپ سے زیادہ منجھے ہوئے فلمساز ہیں جو […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 3/8/2014

لاہور کی خبریں 3/8/2014

بالی وڈ کے معروف ہدایتکار و فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ میری بیٹی عالیہ بھٹ کواپنی زندگی کے تمام فیصلے لینے کااختیارحاصل ہے لاہور (پی ایم این) بالی وڈ کے معروف ہدایتکار و فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ میری بیٹی عالیہ بھٹ کواپنی زندگی کے تمام فیصلے لینے کااختیارحاصل ہے۔بھارت کے […]

.....................................................

کام مانگنے کسی فلمساز یا ہدایتکار کے پاس کبھی نہیں گئی، ریکھا

کام مانگنے کسی فلمساز یا ہدایتکار کے پاس کبھی نہیں گئی، ریکھا

ممبئی (جیوڈیسک) فلموں میں آنا حسن اتفاق تھا، اپنے کام سے لطف اندوز ہوئی اسلئے لوگوں نے پسند کیا بالی ووڈ کی معروف ترین اداکاراؤں میں اپنی مخصوص اداکاری اور خال و خط کیلئے مشہور اداکارہ ریکھا کا کہنا ہے کہ وہ کبھی کسی فلمساز یا ہدایتکار سے کام مانگنے نہیں گئیں۔ ریکھا نے یہ […]

.....................................................

فلمساز کرن جوہر بہترین اداکار بھی ہیں، رنبیر کپور

فلمساز کرن جوہر بہترین اداکار بھی ہیں، رنبیر کپور

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے فلمساز کرن جوہر کو بہترین اداکار کا خطاب دیدیا۔ بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم ’’بمبے ویلوٹ‘‘ کے سیٹ پر جب انھوں نے پہلی بار فلمساز کرن جوہر کو دیکھا تو وہ حیران ہو گئے کہ کرن فلم میں اداکاری […]

.....................................................

رامانند ساگر

رامانند ساگر

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فلمساز، ہدایت کار اور کہانی نویس۔ رامانند ساگر 1922 ء میں پیدا ہوئے۔ انہیں بھارتی ٹی وی کی مشہور اساطیری سیریل رامائن کی تخلیق پر بہت شہرت حاصل ہوئی تھی۔رامانند ساگر نے اپنے کیرئر کا آغاز بطور فلم ٹیکنیشن کیا تھا اور ممبئی کی فلم نگری میں ترقی کرتے کرتے […]

.....................................................

گرو دت

گرو دت

ابتدائی زندگی مشہور ہندوستانی اداکار ۔ ہدایت کار اور فلمساز۔ گرو دت بنگلور میں9 جولائی 1925 کو پیدا ہوئے ۔گرو دت کا تعلق منگلور کے ایک سرسوت برھمن خاندان سے تھا لیکن ان کی تعلیم کلکتہ میں ہوئی۔ بنگالی ثقافت کا ان کے ذہن، شخصیت اور فن پہ گہرا اثر رہا۔گرو دت نے کئی مرتبہ […]

.....................................................

محبوب خان

محبوب خان

بھارتی فلمی صنعت کے لیجنڈ فلمساز ۔1907کو جرات کے شہر بلی موریا میں پیدا ہونے والے، محبوب خان کا تھیٹر اور فلم کا جنون اس حد تک بڑھا کہ وہ گھر سے بھاگ کر ممبئی آ گئے۔ یہاں انہوں نے امپریل فلم کمپنی سے اپنے کرئر کی ابتدا کی۔ فلمی دنیا میں وہ دور مار […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم بلڈ منی میں راحت فتح علی خان کی آواز کا جادو

بالی ووڈ فلم بلڈ منی میں راحت فتح علی خان کی آواز کا جادو

بالی ووڈ فلم بلڈ منی میں پاکستانی گلوکاروں کی آواز کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے۔ راحت فتح علی خان کا گانا چاہت شائقین میں مقبول ہوگیا۔ بھارت میں راحت فتح علی خان کے ساتھ ہونے والے نارروا سلوک کے بعد سب ہی کو یہ گمان تھا کہ اب کی بار شاید راحت بھارت […]

.....................................................