ہر دس منٹ میں ایران میں کرونا کا ایک مریض فوت ہو رہا ہے: صدارتی مشیر

ہر دس منٹ میں ایران میں کرونا کا ایک مریض فوت ہو رہا ہے: صدارتی مشیر

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں کرونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور ہر دس منٹ میں ایک شخص کرونا کی وجہ سے ہلاک ہو رہا ہے۔ اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں حسام الدین آشنا نے […]

.....................................................

ایران کی جیلوں میں کسی بھی امریکی کے فوت ہونے پر بھرپور جواب دیں گے : پومپیو

ایران کی جیلوں میں کسی بھی امریکی کے فوت ہونے پر بھرپور جواب دیں گے : پومپیو

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حراست میں موجود تمام امریکی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔ بدھ کے روز جاری ایک بیان میں پومپیو نے باور کرایا کہ “امریکا اپنے کسی بھی شہری کی وفات کا براہ راست ذمے دار ایرانی حکومت کو ٹھہرائے گا […]

.....................................................

تلہار کے وارڈ نمبر دو میں پر اسرار طور پرکھیموں چارن کی بیوی شریمتی لچھمی فوت ہو گئی

تلہار کے وارڈ نمبر دو میں پر اسرار طور پرکھیموں چارن کی بیوی شریمتی لچھمی فوت ہو گئی

تلہار (نمائندہ) تلہار کے وارڈ نمبر دو میں پر اسرار طور پرکھیموں چارن کی بیوی شریمتی لچھمی فوت ہو گئی متوفیہ کے خاوند کھیموں چارن نے تلہار پولیس اسٹیشن پر ایک خاتون سمیت سات افراد راجی زوجہ گلو،ٹلو ولد ہمیرو، ہمیرو ولد کارو، رتن ولد کیسو،کیسو ولد جیتھو، آلیو ولد مالیو اور کھیموں ولد مالیو […]

.....................................................

شمس لغاری کا دو سالہ بیٹا شفقت علی میر واہ نہر میں ڈوب کر فوت ہو گیا

شمس لغاری کا دو سالہ بیٹا شفقت علی میر واہ نہر میں ڈوب کر فوت ہو گیا

تلہار (نمائندہ) تلہار کے قریب گاؤں سائیں بخش لغاری کے مکین شمس لغاری کا دو سالہ بیٹا شفقت علی میر واہ نہر میں ڈوب کر فوت ہو گیا۔ جس کی نعش غوطا خوروں نے بڑی جدوجہد کے بعد ڈھونڈ نکالی جس کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا۔ امتیاز جونیجو تلہار

.....................................................

عید منائیں ان بچوں کے سنگ

عید منائیں ان بچوں کے سنگ

تحریر: رشید احمد نعیم رمضان المبار ک کا آکھری عاشرہ ۔۔ طاق رات ۔۔بعد نماز ِ تراویح ۔۔ لوگ اپنی اپنی عبادت میں مصروف کہ ایک معصوم سا بچہ مسجد ایک طرف بیٹھا پورے انہماک سے ہاتھ اٹھا کر اپنے رب سے نہ جانے کیا مانگ رہا تھا یہ خشوع تو عمر کے آخری حصے […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 01/02/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 01/02/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ہوتے ہی کروڑ شہر کی پٹرول پمپس پر پٹرول اور ڈیزل غائب گاڑی مالکان موٹر سائیکل سواروں کو دن بھر شدید مشکلات کا سامنا تفصیل کے مطابق گزشتہ رات حکومت کی جانب سے پٹرول ڈیزل اور مٹی کے تیل کے نرخوں میں کمی کا […]

.....................................................

سیول جج شیر عباس خان اور کامران خان سیہڑ کے والد سردار صفدر علی خان سیہڑ بضائے الہی فوت ہو گئے

سیول جج شیر عباس خان اور کامران خان سیہڑ کے والد سردار صفدر علی خان سیہڑ بضائے الہی فوت ہو گئے

کروڑلعل عیسن (نامہ نگار) سیول جج شیر عباس خان ،اور کامران خان سیہڑ کے والد معروف قانون دان ارشد اسلم خان سیہڑڈپٹی ڈائریکٹر سردار ہیبت علی خان سیہڑ ،عظمت علی خان ایڈوکیٹ ،سرائیکی قومی موومنٹ کے مرکزی صدر سردار شاھین خان سیہڑ کے بھائی سردار صفدر علی خان سیہڑ بضائے الہٰی فوت ہو گئے ان […]

.....................................................

مختلف حادثات اور واقعات میں 3 افراد فوت، ایک پراسرار نعش برآمد 5 زخمی

مختلف حادثات اور واقعات میں 3 افراد فوت، ایک پراسرار نعش برآمد 5 زخمی

تلہار (نمائندہ) تلہار کے قریب حیدرآباد بدین روڈ پر ٹرک اور چنگ چی رکشا میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں انور ولد ایوب سولنگی، رضا محمد ولد پیارو سولنگی، غلام حسین ولد انور ماچھی، شوکت ولد رحیم ڈنو اور امیر بخش ولد ایوب ماچھی شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال […]

.....................................................

بدین : پاندی چانگ کی رہائیشی 40سالا عورت سول اسپتال بدین میں مبینا علاج نا ہونے کے باعث فوت

بدین : پاندی چانگ کی رہائیشی 40سالا عورت سول اسپتال بدین میں مبینا علاج نا ہونے کے باعث فوت

بدین (عمران عباس) بدین کے نواحی شہر کڑیو گھنور کے گاؤں پاندی چانگ کی رہائیشی 40سالا عورت سول اسپتال بدین میں مبینا علاج نا ہونے کے باعث فوت، ورثاء کی جانب سے سول اسپتال کے احتجاجی مظاہرہ، اسپتال کے ڈاکٹروں کے خلاف سخت نعریبازی، ڈاکٹروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ فوت ہونے والی عورت ملوکاں […]

.....................................................

بدین کی خبریں 10/7/2015

بدین کی خبریں 10/7/2015

بدین (عمران عباس) سول اسپتال بدین میں ڈاکٹر کی جانب سے مبینہ غلط انجیکشن لگنے سے 9ماہ کی بچی فوت، متوفی بچی کے لواحقین کاڈاکٹر کے خلاف سول اسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،سات دن قبل سول اسپتال بدین میں بخاراور گیسٹرو کی کیفیت میں علاج کے لیئے فریدہ ھالیپوٹو کو داخل کیا گیا تھا، علاج […]

.....................................................

بدین شہر میں گرمی کی شدید لہر،ایک شخص فوت

بدین شہر میں گرمی کی شدید لہر،ایک شخص فوت

بدین (عمران عباس) بدین شہر میں گرمی کی شدید لہر،ایک شخص فوت، برف کی دکانوں پر رش، ہگامہ آرائی، تین افراد زخمی، بدین شہر میں گذشتہ تین دن سے گرمی کی شدید لہر اور واپڈا والوں کی من مانیوں کے باعث شہر ی سخت عذاب میں مبتلا ہیں، شہر کے آس پاس نندو، کڈھن، کھوسکی، […]

.....................................................

گھر کی گلی کے تنازع پر ہونے والے تصادم میں تین ماہ کا بچہ پیٹ کے اندر فوت ہونے پر احتجاجی مظاہرہ

گھر کی گلی کے تنازع پر ہونے والے تصادم میں تین ماہ کا بچہ پیٹ کے اندر فوت ہونے پر احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) گھر کی گلی کے تنازع پر ہونے والے تصادم میں زخمی ہونے کے بعد تین ماہ کا بچہ پیٹ کے اندر فوت ہونے کی ایف آئی آر درج نا ہونے پر بدین کے نواحی گاؤں عبدالغفور نظامانی کے مکین رجب علی سومروکی بیوی زینب نے اپنے شوہر اور رشیداروں کے ہمراء بدین […]

.....................................................

بدین پریس کلب کے صدر کا نوجوان بتیجا اچانک دل کا دورا پڑنے کے باعث فوت ہو گیا

بدین پریس کلب کے صدر کا نوجوان بتیجا اچانک دل کا دورا پڑنے کے باعث فوت ہو گیا

بدین (عمران عباس) بدین پریس کلب کے صدر کا نوجوان بتیجا اچانک دل کا دورا پڑنے کے باعث فوت، تفصیلات کے مطابق بدین پریس کلب کے صدر تنویر احمد آرائیں کا نوجوان بتیجا کامران احمد اچانک رات کو دل کا دورا پڑنے کے باعث فوت ہو گیا جس کی نماز جنازہ شام 5بجے ان کے […]

.....................................................

تھرپارکر : غذائی قلت سے 92 بچے جاں‌ بحق، بچے تو پہلے بھی فوت ہوتے تھے، قائم علی شاہ

تھرپارکر : غذائی قلت سے 92 بچے جاں‌ بحق، بچے تو پہلے بھی فوت ہوتے تھے، قائم علی شاہ

تھرپاکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں بھوک اور بیماری نے زندگی عذاب بنا دی، آج مزید سات پھول مرجھا گئے، ڈیڑھ ماہ میں بانوے بچے لقمہ اجل بن گئے، چھاچھرو اور ڈاھلی میں متاثرین گیسٹرو اور نمونیے کی آفت بھی آن پڑی۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ تھرپارکر میں بچے پہلے بھی فوت ہوتے […]

.....................................................

تھر میں قحط سالی، مٹھی کے اسپتال میں 1ماہ میں 32 بچے فوت

تھر میں قحط سالی، مٹھی کے اسپتال میں 1ماہ میں 32 بچے فوت

تھر (جیوڈیسک) صحرائے تھرمیں قحط سالی کے باعث غذائی قلت پیدا ہو گئی ہے، خوراک کی کمی سے ایک ماہ کے دوران صرف مٹھی کے سرکاری اسپتال میں 32 بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ صحرائے تھر میں قحط سالی کی وجہ سے مویشیوں کے بعداب انسان بھی غذائی قلت کا شکار ہو رہے ہیں، […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 14.06.2013

آفات سماوی میں فوت ہونے والوںکے ورثاء میں ڈیتھ کلیم چیک تقسیم کیے گئے بھمبر( جی پی آئی) آفات سماوی میں فوت ہونے والوںکے ورثاء میں ڈیتھ کلیم چیک تقسیم کیے گئے ڈیتھ کلیم چیک تقسیم کرنے کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں منعقد ہوئی تفصیلات کیمطابق آفات سماوی میں فوت ہونے والے لوگوں […]

.....................................................