درجن ممالک کی طرف سے میانمار میں فوجی تشدد اور شہری ہلاکتوں کی مذمت

درجن ممالک کی طرف سے میانمار میں فوجی تشدد اور شہری ہلاکتوں کی مذمت

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے بارہ اہم ممالک کے فوجی سربراہان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں میانمار میں اقتدار پر قابض فوج کی طرف سے طاقت کے پرتشدد استعمال اور سینکڑوں شہری ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔ ساتھ ہی ان عسکری رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ میانمار کی فوج کو پیشہ وارانہ فوج […]

.....................................................