ارجن کپور فوٹو گرافر پر غصے میں آپے سے باہر ہو گئے

ارجن کپور فوٹو گرافر پر غصے میں آپے سے باہر ہو گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار ارجن کپور دیوار پر چڑھ کر تصویر لینے پر فوٹوگرافر پر غصے میں آپے سے باہر ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا کرینہ کپور سے ملنے ان کے گھر پہنچے، ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فوٹوگرافرز کی ایک بڑی تعداد گھر کے باہر […]

.....................................................

کشمیری خواتین پر مظالم بے نقاب کرنے والی فوٹو گرافر کیلئے عالمی ایوارڈ

کشمیری خواتین پر مظالم بے نقاب کرنے والی فوٹو گرافر کیلئے عالمی ایوارڈ

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں خواتین پر بھارت کے ریاستی جبر اور مظالم کو بے نقاب کرنے والی خاتون فوٹو گرافر کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون فری لانس فوٹو جرنلست مسرت زہرا کو جرأت […]

.....................................................

مشہور یورپی فوٹو گرافر کی تصاویر کی اشاعت سے دنیا میں مقبوضہ کشمیر کے مصائب کو سمجھنے میں مدد ملے گی، علی رضا سید

مشہور یورپی فوٹو گرافر کی تصاویر کی اشاعت سے دنیا میں مقبوضہ کشمیر کے مصائب کو سمجھنے میں مدد ملے گی، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے مصائب کے حوالے سے مشہور یورپی فوٹو گرافر کی شائع ہونے والی تصاویر کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان تصاویر کے سامنے آنے سے دنیا کو مقبوضہ کشمیر کے مصائب کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ دنیا […]

.....................................................

سید مراد علی شاہ کی جانب سے پریس فوٹو گرافر کے ممبران کی بہبود کیلئے 10 لاکھ روپے کا پہلا چیک

سید مراد علی شاہ کی جانب سے پریس فوٹو گرافر کے ممبران کی بہبود کیلئے 10 لاکھ روپے کا پہلا چیک

کراچی : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافر کے ممبران کی بہبود کیلئے اعلان کردہ سالانہ 10 لاکھ روپے کا پہلا چیک ڈائیریکٹر انفارمیشن زینب جہاں صدر پیپ سید حامد حسین کے حوالے کر رہی ہیں۔

.....................................................

سید خورشید شاہ اور پریس فوٹو گرافر شبیر شاہ ایک تقریب کے کے موقع پر

سید خورشید شاہ اور پریس فوٹو گرافر شبیر شاہ ایک تقریب کے کے موقع پر

کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور پریس فوٹو گرافر شبیر شاہ ایک تقریب کے کے موقع پر۔

.....................................................

سلمان خان فلم سیٹ کی تصاویر لیک کرنے پر فوٹو گرافر سے الجھ پڑے

سلمان خان فلم سیٹ کی تصاویر لیک کرنے پر فوٹو گرافر سے الجھ پڑے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنے فلمی سیٹ کی تصاویر لیک کرنے والے فوٹو گرافر سے الجھ پڑے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی ذاتی زندگی اور فلموں میں اپنے کام کے حوالے سے بڑی احتیاط سے کام لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم کی ریلیز تک ان کے […]

.....................................................

چترالی فوٹو گرافر نے پکسوٹو کا بین الاقوامی تصویری مقابلہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

چترالی فوٹو گرافر نے پکسوٹو کا بین الاقوامی تصویری مقابلہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

چترال (نامہ نگار) پکسوٹو نامی ایک بین الاقوامی فوٹوگرافی تنظیم کی طرف سے منعقدہ تصویری مقابلہ میں چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر اور مادری زبانوں کے حقوق کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی فوٹوگرافر رحمت عزیز چترالی دنیا بھر کے فوٹوگرافی مقابلے میں مقابلہ جیت کر پاکستان کا […]

.....................................................

یونیسیف سال کی بہترین تصویر کا انعام مقدونیہ کے فوٹو گرافر لے اڑے

یونیسیف سال کی بہترین تصویر کا انعام مقدونیہ کے فوٹو گرافر لے اڑے

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق روتے پناہ گزین بچے دکھانے والی اور سال کی بہترین تصویر کا انعام پانے والی فوٹوگرافر گیورگی لیکووسکی کی تصویر ، جو مقدونیہ اور یونان کی مشترکہ سرحد پر اتاری گئی ، جو کہ پناہ کے متلاشی دو روتے ہوئے بچوں کی ہے ۔ یونیسیف جرمنی کی سرپرستِ […]

.....................................................

مدیر ، رپورٹر، فوٹو گرافر، صحافی حضرات کیلئے پیغام

مدیر ، رپورٹر، فوٹو گرافر، صحافی حضرات کیلئے پیغام

امید ہے آپ حضرات خیریت سے ہونگے، گزشتہ ایک ماہ سے مختلف رپورٹر اور مدیر حضرات سمیت دیگر اخباری نمائندوں سے شکایت مل رہی ہے کہ نورانی میڈیا سیل آف جمعیت علماء پاکستان کی ای میل آپ حضرات کو موصول نہیں ہورہی ہے، قبلہ سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی صدیقی کی خصوصی ہدایت پر […]

.....................................................

معروف فٹ بالر اور اسپورٹس فوٹو گرافر مستان خان کی یاد میں سوسائٹی برادرز کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس ے مقررین کا خطاب

معروف فٹ بالر اور اسپورٹس فوٹو گرافر مستان خان کی یاد میں سوسائٹی برادرز کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس ے مقررین کا خطاب

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) معروف فٹ بالر اور اسپورٹس فوٹو گرافر مستان خان کی یاد میں سوسائٹی برادرز فٹ بال کلب کیماڑی کے زیر اہتمام منعقد تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین حسین چاچا نے کہاکہ مستان خان کی رحلت سے فٹ بال کے حلقوں میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے جس مدتوں پورا نہیں […]

.....................................................

وزیراعظم کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی انتقال کر گئے

وزیراعظم کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی انتقال کر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ چھپن سالہ ذوالفقار بلتی ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ذوالفقار بلتی کی بڑی آنت کے کینسر کا لندن میں آپریشن بھی کرایا گیا تاہم وہ روبہ صحت نہ ہو سکے۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم […]

.....................................................

مصری فوج کی فائرنگ سے مرنے والوں میں فوٹو گرافر بھی شامل

مصری فوج کی فائرنگ سے مرنے والوں میں فوٹو گرافر بھی شامل

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں پیر کو فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں ایک فوٹوگرافر بھی شامل تھا۔ بدقسمت فوٹو گرافر واقعے کی فلم بندی کررہا تھا کہ ایک فوجی نے اسے ہی نشانہ بنادیا۔ برطرف صدر محمد مرسی کے حامیوں پر پیر کی صبح فائرنگ کی گئی جس میں 51 افراد ہلاک ہوئے۔ […]

.....................................................

اداکارہ نہ ہوتی تو فوٹو گرافر ہوتی،پریانکا چوپڑا

اداکارہ نہ ہوتی تو فوٹو گرافر ہوتی،پریانکا چوپڑا

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈکی اداکارہ پریانکا چوپڑانے کہا ہے کہ وہ اداکارہ نہ ہوتی تو فوٹو گرافر ہو تیں،وہ کہتی ہیں کہ انھیں کیمرے کے سامنے کام کرنے کے ساتھ خود بھی فوٹوگرافی کا شوق ہے۔ کیمرے کے سامنے دل کش ادائیں دکھانے والی پریانکا کو خود بھی کیمرا چلانے کا شوق ہے۔نئی دلی میں ایک بھارتی […]

.....................................................

گلوکار جسٹن بیبر ایک بار پھر فوٹو گرافر سے الجھ پڑے

گلوکار جسٹن بیبر ایک بار پھر فوٹو گرافر سے الجھ پڑے

لندن(جیوڈیسک)لندن کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر ایک بار پھر فوٹو گرافر سے الجھ پڑے،سیکیورٹی گارڈز نے گلوکار کو کار میں دھکیل کر جھگڑا ختم کروایا۔گلوکار میوزیکل کنسرٹ میں شرکت کے لئے ہوٹل سے نکلے تو میڈیا کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی،جسٹن بیبر سیکیورٹی کو ڈھال بنائے میڈیا سے بچتے ہوئے۔ گاڑی میں سوار ہوئے تو […]

.....................................................

کیتھرائن کی برہنہ تصاویر کی ابتدائی فوجداری تحقیقات شروع

کیتھرائن کی برہنہ تصاویر کی ابتدائی فوجداری تحقیقات شروع

لندن(جیوڈیسک)ایک فرانسیسی پراسیکیوٹر نے شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیتھرائن کی برہنہ تصاویر شائع ہونے کے بعد ابتدائی فوجداری تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ تحقیقات شاہی جوڑے کی طرف سے دائر کی گئی ایک شکایت کے بعد شروع کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پراسیکیوٹر یہ فیصلہ کریں گے کہ کلوزر میگزین اور اس کے […]

.....................................................