قائدآباد کی خبریں 24/7/2017

قائدآباد کی خبریں 24/7/2017

قائدآباد (نعمت اللہ مسعود سے) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک اظہر حیات گنجیال نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر لٹکی ہوئی ہیں۔ اعلی ٰ عدلیہ عدل وانصاف کے تقاضوں کی تکمیل کرکے میاں نواز شریف کو گھر بھجوانے کا فیصلہ دیں۔ میاں نواز شریف وزارت عظمیٰ کا […]

.....................................................

قائدآباد کی خبریں 20/7/2017

قائدآباد کی خبریں 20/7/2017

ْقائدآباد (نعمت اللہ مسعود سے) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ نے 1996 میں غنی مائینز کو 121 ایکڑ دریافت شدہ نمک ایرای بغیر نیلامی کے دینے پر محکمہ مائینز اینڈ منرل ڈیویلپمنٹ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل پر اظہار برہمی ،تفصیلات کے مطابق تحصیل قائدآباد کے نواحی اترا کے رہائشی قادر بخش اتراء […]

.....................................................

قائدآباد کی خبریں 18/7/2017

قائدآباد کی خبریں 18/7/2017

قائدآباد (نعمت اللہ مسعود سے) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری انرجی پنجاب کرم الہی بندیال نے کہا ہے کہ کاروبار جائز منافع پر کرنا عبادت ہے کاروبار کو کم آمدنی کے لوگوں کیلئے کم اجرت پر سفری سہولت مہیا کرنا بھی خدمت و عبادت ہے آج کے مہنگے ترین دور میں سستا ترین پچیس ہزار پانچ سو […]

.....................................................

قائدآباد کی خبریں 16/7/2017

قائدآباد کی خبریں 16/7/2017

قائدآباد (نعمت اللہ مسعود سے) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری انرجی پنجاب کرم الہی بندیال نے کہا ہے کہ حلقہ میں ساٹھ سالہ محرومیوں کو دور کرنے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی ہے، اپنے دس سالہ دور اقتدار میں اربوں روپے کی لاگت سے حلقہ پی پی 40 میں تعمیراتی و ترقیاتی کاموں ،بنیادی سہولتوں کی فراہمی […]

.....................................................

کراچی: قائدآباد میں مقابلہ کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی: قائدآباد میں مقابلہ کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی: قائدآباد میں مقابلہ کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک، ارشد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے ، عمیر کے سر کی قیمت 5 لاکھ رپے مقرر تھی۔

.....................................................

قائدآباد کا رہائشی تاجر عدم تحفظ کا شکار

قائدآباد کا رہائشی تاجر عدم تحفظ کا شکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پھل فروٹ کے کاروبار سے وابستہ قائدآباد کا رہائشی تاجر عدم تحفظ کا شکار ہو گیا ہے نامعلوم ملزمان کی جانب سے بھتہ اور سنگین نتائج کی دھمکیوں پر تاجر کے پانچ بھائی کاروبار سمیٹ کر بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں۔ قائد آباد کے رہائشی مقامی تاجر محمد ساجد کے گھر […]

.....................................................

کراچی: قائدآباد سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی: قائدآباد سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائدآباد سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک لاش ریڈیو اسٹیشن جبکہ دوسری گلشن سٹی کے قریب سے ملی ہے۔ فوری طور پر لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

.....................................................

کراچی:قائد آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، جلاؤ گھیراؤ

کراچی:قائد آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، جلاؤ گھیراؤ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائدآباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پتھارے داروں نے شدید احتجاج کیا۔ پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اینٹی انکروچمنٹ سیل نے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف مہم شروع کررکھی ہے۔ آج ضلعی […]

.....................................................