قائمہ کمیٹی نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کا بل مسترد کر دیا

قائمہ کمیٹی نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کا بل مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے سے متعلق بل کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔ چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیرصدارت اجلاس میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا16 سال کی عمر مقرر کرنا بھی شرعی نہیں ،کم […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت

چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی […]

.....................................................

سینیٹ: کراچی میں اربوں روپے کی اراضی پر قبضہ، قائمہ کمیٹی کا نوٹس

سینیٹ: کراچی میں اربوں روپے کی اراضی پر قبضہ، قائمہ کمیٹی کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس چیئرمین مولانا تنویر الحق تھانوی کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ کمیٹی میں انکشاف کیا گیا کہ کراچی کینٹ اسٹیشن کے سامنے اربوں روپے کے پلاٹ پر لینڈ مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے۔ پی ایچ ایف حکام نے بتایا کہ چار […]

.....................................................

سحر کامران کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اجلاس

سحر کامران کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اجلاس

سحر کامران کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اجلاس، خیبر پختونخوا کی 9 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر نہیں، ہزرا یونیورسٹی میں ڈھائی سال سے وائس چانسلر نہیں، چیئرمین ایچ ای سی۔

.....................................................

پانامہ لیکس ہنگامہ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آج ہو گا

پانامہ لیکس ہنگامہ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے حکام بھی شرکت کریں گے۔ سیلم مانڈوی والا کہتے ہیں معاملے کی تحقیقات اداروں کا کام ہے لیکن سرکاری ادارے حکومت کے خلاف چھان بین نہیں کر سکتے۔ اس مقصد کیلئے عالمی فارنزک ماہرین کی خدمات […]

.....................................................

اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سیاستدان نااہل ہو سکتے ہیں : قائمہ کمیٹی برائے خزانہ

اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سیاستدان نااہل ہو سکتے ہیں : قائمہ کمیٹی برائے خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملکی شخصیات کی آف شور کمنپیوں کے امور کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سلیم مانڈوی والہ کہتے ہیں کوئی بھی شخص ٹیکس بچانے کیلئے کاروبار چھپا نہیں سکتا، اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سیاستدان نا اہل ہو سکتے ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والہ […]

.....................................................

نیب کے امور میں بہتری لانے کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے کام شروع کر دیا

نیب کے امور میں بہتری لانے کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو کے امور میں بہتری لانے کیلئے کام شروع کر دیا ہے۔ کمیٹی نیب قوانین میں موجود سقم دور کرے گی۔ وزارت قانون و انصاف کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ قومی احتساب بیوروکی نگرانی کیلئے کمیشن بنانے کا […]

.....................................................

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ہندو میرج بل 2015ء منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ہندو میرج بل 2015ء منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ہندو میرج بل 2015ء منظور ہو گیا ہے، ہندو ارکان نے بل کی مخالفت کی ،جسے نظر انداز کردیا گیا جبکہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانا شیرانی کی مخالفت کے باجوود ہندو جوڑے کی عمر کم ازکم 18 برس کرنے تجویز منظور کرلی گئی۔ بل […]

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا ایئر لائنز کرایوں میں اضافے کا نوٹس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا ایئر لائنز کرایوں میں اضافے کا نوٹس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا ایئر لائنز کرایوں میں اضافے کا نوٹس، ہڑتال کے دوران مسافروں سے زائد کرایہ وصول کیا گیا، حکومت نجی ایئر لائنز کی لوٹ مار روکنے میں ناکام رہی، قائمہ کمیٹی۔

.....................................................

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ان کیمرہ اجلاس شروع

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ان کیمرہ اجلاس شروع

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ان کیمرہ اجلاس شروع، مشیر خارجہ سرتاج عزیز سعودی عرب ایران کشیدگی پر بریفنگ دینگے۔

.....................................................

ایران ،سعودی تنازع ،سرتاج عزیز قائمہ کمیٹی کو منگل کو بریفنگ دینگے

ایران ،سعودی تنازع ،سرتاج عزیز قائمہ کمیٹی کو منگل کو بریفنگ دینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیزقائمہ کمیٹی کومنگل کوبریفنگ دیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیزسعودی ایران تنازع پر کمیٹی کو ان کیمرا بریفنگ دیں گے۔

.....................................................

سلیم مانڈری والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس

سلیم مانڈری والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس

سلیم مانڈری والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سینٹ جیمز ہوٹل کے حوالے سے اجلاس میں گرما گرمی۔

.....................................................

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور کر لیا، پی ٹی آئی نے بل کی حمایت ، پیپلز پارٹی نے مخالفت کی۔

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ، نندی پور پاور پراجیکٹ کا فنانشل آڈٹ کرایا جائیگا، چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈری والا۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیرمین شیخ روحیل اصغر کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019 تک شمالی وزیرستان میں تعینات رہے گی۔ روحیل اصغر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں […]

.....................................................

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس، آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ کن مرحلہ شوال میں جاری ہے، سیکرٹری دفاع، پاک فوج کے اعلیٰ حکام کی آپریشن ضرب عضب پر کمیٹی کو بریفنگ۔

.....................................................

رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، غیرملکی خفیہ ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشن اور مانیٹرک پر بریفنگ طلب، بتایا جائے ہمارے اداروں کے پاس ان سے نمٹنے کی کیا صلاحیت ہے، غیرملکی ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشنز پر آئی ایس آئی اور آئی بی بریفنگ دیں، […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے گزشتہ روز پاک فوج سےمتعلق دیئے گئے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس روحیل اصغر کی سربراہی میں ہوا جس میں […]

.....................................................

پیٹرولیم پر جی ایس ٹی بڑھانے کا فیصلہ غیر قانونی ہے، قائمہ کمیٹی خزانہ

پیٹرولیم پر جی ایس ٹی بڑھانے کا فیصلہ غیر قانونی ہے، قائمہ کمیٹی خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بڑھانے کا حکومتی فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں عمر ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 27 فی صد کرنے کے حکومتی فیصلے […]

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں کرکٹ ٹیم اور بورڈ پر کڑی تنقید

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں کرکٹ ٹیم اور بورڈ پر کڑی تنقید

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں کرکٹ ٹیم اور بورڈ پر کڑی تنقید، ورلڈ کپ میں مسلسل ہارنے پر ٹیم کو فوجی ٹرائل کیا جائے، بورڈ جواریوں کا اڈہ بن چکا ہے، عبد القیوم سومرو۔

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اینٹی ریپ بل کی متفقہ منظوری دیدی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اینٹی ریپ بل کی متفقہ منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس سینیٹر کاظم خان کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری میں ترمیم کے لیے صغری امام کے اینٹی ریپ بل کے مسودہ کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ بل میں تجویز کیا گیا کہ ریپ کیس کی درست انداز میں […]

.....................................................

بکتر بند گاڑیاں : آئی جی سندھ مستعفی ہوں یا نیب بھگتیں،قائمہ کمیٹی

بکتر بند گاڑیاں : آئی جی سندھ مستعفی ہوں یا نیب بھگتیں،قائمہ کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین خواجہ سہیل منصور نے آئی جی سندھ سے استفسار کیا کہ 5 کروڑ کی بکتر بند گاڑیاں 17 کروڑ میں کیوں خریدیں؟ ۔آئی جی سندھ یا تو مستعفی ہوں، یا نیب کوبھگتنے کو تیار رہیں۔ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سندھ نےکہاہے کہ بکتر بند […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی اجلاس، 50 ہزار ٹن تیل کراچی پہنچ گیا، قلت جلد ختم ہو جائیگی، سیکرٹری خزانہ

قائمہ کمیٹی اجلاس، 50 ہزار ٹن تیل کراچی پہنچ گیا، قلت جلد ختم ہو جائیگی، سیکرٹری خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں غیر حاضری پر قرارداد پاس، کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافے کے خلاف بھی قرار داد منظور کی ہے جبکہ تیل کے موجودہ ذخائر کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی […]

.....................................................

ریلوے سے متعلق تمام مقدمات کو جلد نمٹایا جائے، قائمہ کمیٹی کی اپیل

ریلوے سے متعلق تمام مقدمات کو جلد نمٹایا جائے، قائمہ کمیٹی کی اپیل

لاہور (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاکستان ریلوے نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ ریلوے سے متعلق تمام مقدمات کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ قانون کو نظر […]

.....................................................
Page 1 of 3123