لاہور ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی ضمانت منظور کر لی، قاسم ضیا کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ میں قاسم ضیا کی ضمانت کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں قاسم ضیا کی ضمانت کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قاسم ضیا کی ضمانت کیلئے درخواست دائر، الزام بے بنیاد ہے، کوئی ادائیگی نہیں کرنی، ضمانت منظور کی جائے، درخواست میں موقف۔

.....................................................

پیپلز پارٹی رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

پیپلز پارٹی رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تو اس موقع پر سید خورشید شاہ سمیت پیپلزپارٹی کے […]

.....................................................

قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں چھ روز کی توسیع

قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں چھ روز کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے باہر پیپلز پارٹی کے جیالے قاسم ضیاء سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہو گئے۔ جیالوں نے قاسم ضیاء پر مقدمہ کو سیاسی انتقامی کاروائی قرار دیا اور قاسم ضیاء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ نیب پنجاب نے قاسم ضیاء کو احتساب عدالت میں پیش […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام، قاسم ضیا گرفتار

اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام، قاسم ضیا گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام میں نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے چودہ روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر […]

.....................................................

نیب پنجاب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا

نیب پنجاب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا

نیب پنجاب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا، قاسم ضیا کو کروڑوں روپے فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، نیب پنجاب۔

.....................................................

لاہو ر: قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی

لاہو ر: قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاوٴن میں قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہل کار زخمی ہو گیا۔ حادثہ وزیراعلیٰ ہاوس کی قریب پیش آیا، پولیس نے قاسم ضیا کی بیٹی کو حراست میں لے لیا ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس اہل کار کو اسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................

قاسم ضیا اور باجوہ نے قومی ہاکی کو تباہ کر دیا، منظور جونیئر

قاسم ضیا اور باجوہ نے قومی ہاکی کو تباہ کر دیا، منظور جونیئر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر ماضی میں میڈلز جیتنے والوں سے زیادہ کوئی افسردہ نہیں۔ لاس اینجلس اولمپکس جیتنے والی ٹیم کے کپتان اولمپئین منظور جونئیر کا کہنا ہے کہ قاسم ضیا اور آصف باجوہ کمپنی نے قومی کھیل ہاکی کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ سابق کپتان منظور […]

.....................................................

پی ایچ ایف پر کوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ قاسم ضیاء

پی ایچ ایف پر کوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ قاسم ضیاء

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا نے کہا ہے کہ وہ پی ایچ ایف پرکوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ پی ایچ ایف کے سابق اولمپیئنز کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس کا جواب دینے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاسم ضیا […]

.....................................................

لاہور : قومی سلیکشن کمیٹی پر پورا اعتماد ہے۔ قاسم ضیاء

لاہور : قومی سلیکشن کمیٹی پر پورا اعتماد ہے۔ قاسم ضیاء

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا کا کہنا ہے کہ اولمپکس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے رواں سال پچاس میچ کھیلنے ہیں۔ انہیں قومی سلیکشن کمیٹی پر پورا اعتماد ہے۔ اولمپکس سے تین ماہ قبل حتمی کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا جائے گا۔

.....................................................