کراچی میں جماعت اسلامی کی ‘حق دو کراچی کو’ ریلی

کراچی میں جماعت اسلامی کی ‘حق دو کراچی کو’ ریلی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے مسائل کے حل اور تین کروڑ سے زائد شہریوں کے جائز اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے جاری ‘حقوق کراچی تحریک ‘کے سلسلے میں شارع فیصل پر قائد آباد تا گورنر ہاؤس ‘حق دو کراچی ریلی’ نکالی گئی۔ گورنر ہاؤس کے سامنے ریلی […]

.....................................................