جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) وزیرستان کے علاقے شتکوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن جرگے کے قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وزیرستان کے علاقے شتکوئی گریوم میں محسود قبائل کے جرگے کا انعقاد ہوا جس میں قبائلی عمائدین اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی جب کہ جرگے کے اختتام […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: تحصیل خار کے علاقے گلوشاہ میں دھماکا

باجوڑ ایجنسی: تحصیل خار کے علاقے گلوشاہ میں دھماکا

باجوڑ ایجنسی: تحصیل خار کے علاقے گلو شاہ میں دھماکا، دھماکے میں قبائلی رہنما ملک یونس جاں بحق، 2 افراد زخمی، سرکاری ذرائع۔

.....................................................

بولان: قبائلی رہنما کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 7 جاں بحق

بولان: قبائلی رہنما کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 7 جاں بحق

بولان (جیوڈیسک) ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں قبائلی رہنما میر گل خان مری اور بہاول خان مری کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس سے دو رہنما پانچ محافظوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ میں دو دھماکے کئے گئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں قبائلی رہنما […]

.....................................................

بنوں میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما جاں بحق، بیٹا زخمی

بنوں میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما جاں بحق، بیٹا زخمی

بنوں (جیوڈیسک) ٹوچی پل کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں مقامی قبائلی رہنما جاں بحق جب کہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ بنوں میں مقامی قبائلی رہنما سعد علی اپنے بیٹے کے ہمراہ جارہے تھے کہ میریان میں ٹوچی پُل کے قریب دہشت گردوں نے سڑک کنارے نصب بارودی مواد کو […]

.....................................................

قلات: فائرنگ، قبائلی رہنما اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

قلات: فائرنگ، قبائلی رہنما اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

قلات (جیوڈیسک) سوراب میں مقامی قبائلی رہنماء کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنماء اپنے بیٹے اور دو ساتھیوں سمیت جاں بحق جبکہ قافلے میں شامل تین لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق قبائلی رہنماء ٹکری علی محمد اپنے بیٹے اور ساتھیوں سمیت گاڑیوں میں خاران سے سیاہ کمب جارہے […]

.....................................................

باجوڑ : بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ : بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ ، قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق، گاڑی مکمل تباہ۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں قبائلی رہنما محمد جان اپنی گاڑی میں 5 ساتھیوں کے ہمراہ جا رہے تھے کہ سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو گیا جس سے گاڑی مکمل تباہ […]

.....................................................

عراق : قبائلی رہنما کا قتل : سنی ارکان نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کر دیا

عراق : قبائلی رہنما کا قتل : سنی ارکان نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کر دیا

بغداد (جیوڈیسک) قبائلی رہنما الخبابی کے قتل پر بطور احتجاج عراق کے سنی ارکان نے پارلیمنٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ یاد رہے وہ بیٹے اور 4 محافظوں سمیت فائرنگ کے واقعہ میں مارے گئے تھے۔

.....................................................

خیبرایجنسی، امن کمیٹی کے مرکز، قبائلی رہنما کے گھر پر دھماکے، ایک رضا کار جاں بحق

خیبرایجنسی، امن کمیٹی کے مرکز، قبائلی رہنما کے گھر پر دھماکے، ایک رضا کار جاں بحق

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دو دھماکے ہوئے ، شلوبر میں امن کمیٹی کے مرکز کے قریب دھماکے میں ایک رضاکار جاں بحق ہو گیا۔ جمرود میں قبائلی رہنماء کے گھر کے باہر دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے شلوبر میں امن کمیٹی کے مرکز […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی: دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

ڈیرہ بگٹی: دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنما ولی داد بگٹی جوری میں اپنے گھر سے ڈیرہ بگٹی شہر کی طرف جارہا تھا۔ دیپال کے مقام پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکہ […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : قبائلی رہنما ڈھارا خان کے گھر پر حملے میں 7 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی : قبائلی رہنما ڈھارا خان کے گھر پر حملے میں 7 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں قبائلی رہنما ڈھارا خان کے گھر پر حملے میں 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ نامعلوم افراد نے لوٹی گیس فیلڈ کے قریب قبائلی رہنما ڈھارا خان کے گھر پر حملہ کیا جس کے دوران 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،حملے میں شدید فائرنگ کی گئی جس […]

.....................................................

ٹانک میں نامعلوم افراد کا قبائلی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ

ٹانک میں نامعلوم افراد کا قبائلی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں نامعلوم افراد نے قبائلی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ کر دیا۔ حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق علاقہ کوڑ میں نامعلوم افراد نے محسود قبائل سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنما اکبر خان کے گھر پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ بم […]

.....................................................

نوشہرہ: تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ، قبائلی رہنما جاں بحق

نوشہرہ: تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ، قبائلی رہنما جاں بحق

نوشہرہ(جیوڈیسک) نوشہرہ میں جلوزئی کیمپ کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما جاں بحق ہو گئے۔ جلوزئی کیمپ کے قریب تحریک انصاف کے دفتر پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے قبائلی رہنما حاجی ملاخان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق […]

.....................................................