کرونا وائرس قدرتی آفت یا حیاتیاتی حملے کا نتیجہ

کرونا وائرس قدرتی آفت یا حیاتیاتی حملے کا نتیجہ

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان کرونا وائرس کوئی قدرتی آفت نہیں بلکہ حیاتیاتی حملے کا نتیجہ ہوسکتا ہے، جیسا کہ دو عالمی طاقتیں چین اور امریکا اس کی ذمہ داری کے الزامات ایک دوسرے پر عائد کررہی ہیں ۔ امریکا اور چین کے درمیان کروناوائرس سے متعلق لفظی گولہ باری جاری ہے ۔ چین […]

.....................................................