صوبے 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے حصول میں رکاوٹ بن گئے

صوبے 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے حصول میں رکاوٹ بن گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یونیفارم (یکساں) سیلز ٹیکس سسٹم اور پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس پر مرکز اور صوبوں کے درمیان جاری اختلافات 70 کروڑ ڈالر کے 2 غیرملکی قرضوں کی منظوری کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ ورلڈ بینک نے دو پیشگی شرائط پر عمل درآمد کی صورت میں کم از کم 35 کروڑ […]

.....................................................

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومتوں کے قرضوں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لیے۔ انہوں نے کہا کہ ’کفر ٹوٹا […]

.....................................................

پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں

پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں

تحریر : میر افسر امان پنجابی کی کہاوت ہے کہ اگر پیٹ کو روٹی ہی میسر نہیں ہوئی تو اچھی اچھی باتیں کس کام کیں۔ آئی ایم یف نے ملک میں مہنگاہی کا طوفان بر پاہ کر دیا ہے۔ اور وزیر اعظم صاحب عوام کو تسلیاں دیتے ہیں کہ گھبرانا نہیں سب ٹھیک ہوجائے گا […]

.....................................................

قرضوں کے باوجود عوام پر کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی: وزیراعظم

قرضوں کے باوجود عوام پر کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس اور لیوی نیچے لے آئے ہیں۔ کامیاب پاکستان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ پروگرام 74 سال پہلے شروع کرنا چاہیے تھا، مدینہ کی ریاست کا ماڈل دنیا کا […]

.....................................................

مالی سال 21-2020 میں گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ

مالی سال 21-2020 میں گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 21-2020 کے دوران گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 21-2020 کے دوران گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ ہوا، جب کہ موجودہ حکومت کے تین سال میں گردشی قرضوں کی مالیت […]

.....................................................

خیبر پختونخوا پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 256 ارب روپے سے زائد ہو گیا

خیبر پختونخوا پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 256 ارب روپے سے زائد ہو گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 256 ارب روپے سے زائد ہوگیا ہے۔ مالی سال 08-2007 کے لئے خیبر پختونخوا میں متحدہ مجلس عمل کی صوبائی حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں 85 ارب 17 کروڑ روپے کا قرض چھوڑا تھا جو مالی سال 21-2020 میں 256 ارب […]

.....................................................

کابینہ نے غیرملکی قرضوں پر ٹیکس ختم کر دیے

کابینہ نے غیرملکی قرضوں پر ٹیکس ختم کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے غیرملکی بینکوں کے لیے، دیے گئے قرضوں پر حاصل کیے جانے والے نفع پر انکم ٹیکس ختم کردیا۔ غیرملکی بینک پچھلے ایک سال کے دوران پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرضوں پر نفع کمارہے ہیں۔ حکومت نے یہ قرضے زرمبادلہ کے ذخائر کو دہرے […]

.....................................................

موجودہ دور حکومت میں اندرونی و بیرونی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم

موجودہ دور حکومت میں اندرونی و بیرونی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) موجودہ دور حکومت میں اندرونی و بیرونی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 44 ہزار 979 ارب روپے ہو گیا ہے، قرضوں کا بوجھ ڈھائی سال میں 15 ہزار 100 ارب روپے بڑھ گیا۔ دستاویز کے مطابق قرضوں کا […]

.....................................................

عقل مندی (افسانہ)

عقل مندی (افسانہ)

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد بستی علی گڑھ میں وڈیرے اور زمینداروں کا راج تھا وہاں کے کسان ان وڈیروں کے قرضوں کے تلے دبے ہوئے تھے ان کسانوں کی سال بھر کی محنت ان زمینداروں کی نظر ہو جاتی اور وہ پھر سے اس قرضے اور اس کے سود کے سائے میں چلے جاتے […]

.....................................................

ڈالر 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کے انٹربینک ریٹ 161 روپے سے تجاوز کر کے 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 161روپے سے تجاوز کرکے 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ انٹربینک […]

.....................................................

کورونا کے باعث 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے: آئی ایم ایف

کورونا کے باعث 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ کووڈ۔19 کی وبا کے باعث 2019ء کے مقابلہ میں 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے۔ قرضوں کی شرح ترقی یافتہ ممالک کی جی ڈی پی کے 20 فیصد، ایمرجنگ مارکیٹس کے 10 فیصد اور ترقی پذیر یا […]

.....................................................

قرضوں میں ریلیف، حکومت کی خوشی، خوش فہمی قرار

قرضوں میں ریلیف، حکومت کی خوشی، خوش فہمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جی ٹوئنٹی رکن ممالک نے قرضوں کی ادائیگی کے ریلیف پلان میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا ہے۔ حکومت نے اس پیشرفت کو اہم قرار دیا ہے لیکن معاشی اور مالیاتی امور کے ماہرین کی سوچ اس کے برعکس ہے۔ معاشی اور مالیاتی امور کے ماہرین کا کہنا ہے […]

.....................................................

قرضوں پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

قرضوں پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہوگئی ہے جو آئندہ ہفتے وزیراعظم آفس میں جمع کروائی جائے گی جب کہ رپورٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ 9 ماہ میں تیار ہوئی، 2 درجن اداروں سے وابستہ 300 […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔ وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کی مد میں دی گئی سبسڈیز ایڈجسٹ کرنے کے […]

.....................................................

3 ماہ کے دوران 571 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر

3 ماہ کے دوران 571 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے قرضوں پر سود کی ادائیگی اور ملکی دفاع کی مد میں رواں مالی سال کی ابتدائی سہ ماہی میں 814 ارب روپے خرچ کیے۔ یہ رقم ریونیو میں دہرے ہندسوں میں ہونے والے اضافے کے باوجود حکومت کی آمدنی سے بھی زائد ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب […]

.....................................................

غیر ملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہو گئی

غیر ملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کی قدر بڑھنے کے بعد غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے اور غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہوگئی۔ اعداد و شمار کے […]

.....................................................

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کسی شخص کی رقم واپسی سے نہیں ہوا، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کسی شخص کی رقم واپسی سے نہیں ہوا، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے اور دہرے خسارے پر قابو پانے کے لیے گزشتہ سال درآمدات کے لیے پالیسی نرم کردی ہے اور ساتھ ہی ایکسپورٹرز کے لیے قرضوں کی طویل مدتی اسکیم کے حجم اور فائدہ اٹھانے والے شعبوں کی تعداد میں بھی […]

.....................................................

قرضوں کی تحقیقات: وزیراعظم کے قائم کردہ کمیشن کو کرپشن کا کو کوئی ثبوت نہیں ملا

قرضوں کی تحقیقات: وزیراعظم کے قائم کردہ کمیشن کو کرپشن کا کو کوئی ثبوت نہیں ملا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چار ماہ قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 2008ء سے 2018ء تک لیے گئے قرضوں کے استعمال کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ انکوائری کمیشن کو اب تک کوئی ایسا کیس نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ یہ رقم کسی اہم سیاست دان یا کسی بیوروکریٹ کی […]

.....................................................

آئندہ 5 برسوں کے دوران حکومتی قرضوں میں ساڑھے 14 ہزارارب روپے اضافے کا خدشہ

آئندہ 5 برسوں کے دوران حکومتی قرضوں میں ساڑھے 14 ہزارارب روپے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ 5 برسوں کے دوران حکومتی قرضوں میں ساڑھے 14 ہزار ارب روپے اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل قرضہ جات کے مطابق مختلف وجوہ کے باعث قرضے اہداف سے زائد ہو سکتے ہیں، اس وقت مقامی قرضے حکومت کیلئے بڑا مسئلہ ہے اورہر […]

.....................................................

جولائی 2019 تک حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہو گیا: اسٹیٹ بینک

جولائی 2019 تک حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہو گیا: اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قرضوں میں مقامی قرض 22 ہزار 12 ارب روپے ہے، حکومت کا بیرونی قرض […]

.....................................................

پاکستان کے پاس قرضوں کا ریکارڈ رکھنے کا موثر نظام نہیں، عالمی بینک

پاکستان کے پاس قرضوں کا ریکارڈ رکھنے کا موثر نظام نہیں، عالمی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کے پاس قرضوں کا ریکارڈ اور رپورٹنگ کے حوالے سے کوئی مربوط نظام موجود نہیں اور نہ ہی سرکاری اثاثہ جات کو ضابطہ کار میں لانے کا کوئی موثر نظام ہے جس کے باعث اربوں روپے کے فنڈز میں بے ضابطگیاں اور عدم مطابقت پیدا ہوتی ہے۔ عالمی بینک کی […]

.....................................................

جب اصلاحات ہو رہی ہوں تو تھوڑا مشکل وقت تو آتا ہے، وزیراعظم عمران خان

جب اصلاحات ہو رہی ہوں تو تھوڑا مشکل وقت تو آتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو ملک کے لیے بہتر ہوگا میں وہ کروں گا جب اصلاحات ہو رہی ہوں تو تھوڑا مشکل وقت تو آتا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت میں آکر پتا چلا کہ اللہ نے اس ملک کو کتنا نوازا ہے، ملک کی یہ حالت […]

.....................................................

قرضوں کی تحقیقات کیلئے بنایا گیا انکوائری کمیشن غیر آئینی ہے: بلاول بھٹو

قرضوں کی تحقیقات کیلئے بنایا گیا انکوائری کمیشن غیر آئینی ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قرضوں کی تحقیقات کے لیے بنایا گیا انکوائری کمیشن غیر آئینی ہے۔ قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اس ایوان کو یر غمال بنایا […]

.....................................................

عوام ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائے اور ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالے: وزیراعظم

عوام ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائے اور ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائی اور ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالیں۔ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ عوام ایسٹس ڈیکلیریشن اسکیم سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ عوام کی مدد سے ہی قرضوں […]

.....................................................
Page 1 of 512345