ایردوآن کا امارات کا دورہ ایک نیا مثبت باب کھولے گا: قرقاش

ایردوآن کا امارات کا دورہ ایک نیا مثبت باب کھولے گا: قرقاش

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا امارات کا دورہ دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات کا نیا مثبت باب کھولے گا۔ اتوار کے روز اپنی ٹویٹس میں قرقاش نے مزید کہا کہ صدر ایردوآن کا دورہ شیخ محمد […]

.....................................................

خلیج کی یکجہتی کے لیے سعودی عرب کی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد کریں گے: قرقاش

خلیج کی یکجہتی کے لیے سعودی عرب کی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد کریں گے: قرقاش

عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مُملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے منگل کے روز کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات خلیج میں یکجہتی کو مستحکم کرنے کی کوششوں کے لیے چار ممالک کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر کے ساتھ خلیجی […]

.....................................................

ترکی اور ایران کو ہمارا پیغام واضح ہے کہ مداخلت کا سلسلہ بند کریں : قرقاش

ترکی اور ایران کو ہمارا پیغام واضح ہے کہ مداخلت کا سلسلہ بند کریں : قرقاش

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے ایک بار پھر ترکی سے یہ مطالبہ دہرایا ہے کہ وہ خطے کے ممالک کے امور میں مداخلت سے گریز کرے۔ انہوں نے MED Dialogues- Rome کے ضمن میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ترکی اور ایران […]

.....................................................

قطر میں ترک فوج کی موجودگی خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے: قرقاش

قطر میں ترک فوج کی موجودگی خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے: قرقاش

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ قطر میں ترک فوج کی موجودگی عرب خطے میں عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں انور قرقاش نے کہا کہ قطر کے حالیہ دورے […]

.....................................................