ری پبلیکن رکن کانگریس کی پستول کے ساتھ ووٹنگ ہال میں آمد، پولیس کی تحقیقات

ری پبلیکن رکن کانگریس کی پستول کے ساتھ ووٹنگ ہال میں آمد، پولیس کی تحقیقات

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر پرتشدد دھاوے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے کہ ری پبلیکن پارٹی کے ایک رکن کانگریس ایوان نمائندگان میں پستول لے کر پہنچ گئے۔ کیپیٹل کی پولیس نے ری پبلیکن رکن کانگریس […]

.....................................................

ڈاکٹر ماہا تک اسلحہ کیسے پہنچا، پستول کے مالک نے پولیس کو بتا دیا

ڈاکٹر ماہا تک اسلحہ کیسے پہنچا، پستول کے مالک نے پولیس کو بتا دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی میں استعمال ہونے والی پستول کے مالک نے پولیس سے رابطہ کر لیا۔ ڈیفنس کے علاقے میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خود کشی کے معاملے پر پولیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی میں […]

.....................................................

پستول ہی کیوں

پستول ہی کیوں

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میری آنکھیں حیرت سے پھیلیں ‘منہ کھلا اور سانسیں جام ہونے لگیں ‘میں نے بے یقینی کے عالم میں سامنے بیٹھی بوڑھی ماں کو دیکھا ‘میرے سوالیہ انداز پر اس نے پھر اپنا سوال دہرایا کہ کسی قاتل اور خودکشی کرنے والے کو معافی مل سکتی ہے ‘خودکشی واقعی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22/10/2016

بھمبر کی خبریں 22/10/2016

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کے حکم پر ما ل افسر را جہ ایاز خا ن نے گزشتہ روز تہرے قتل کی واردات میں استعما ل ہو نیوا لے پستول کو فروخت کر نیوا لی دو کا ن کو فوری طور پر سیل کر کے ریکارڈ قبضے میں […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 30/8/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 30/8/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ریونیو آفیسر کے گھر تین مسلح افراد داخل۔ تحجد کیلئے اٹھنے پر حاجی بیگ خان نے صحن میں موجود مسلح افراد کو دیکھا تو شور مچا دیا۔ جس پر نامعلوم مسلح افراد نے پستول کا بٹ مار کر حاجی بیگ خان کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ […]

.....................................................

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

تحریر:ایم پی خان پچیس سال کانوجوان روزے کی حالت میں اپنے درخت کو کاٹنے کے لئے گیا۔وہ درخت جوتیز آندھی اور طوفانی ہوا کے باعث جڑسے اکڑ کر ان کے پڑوسی کی کھیت میں گراتھا۔پڑوسی نے اپنی کھیت میں ٹماٹر کاشت کئے تھے اورممکن ہے درخت گرنے کی وجہ سے وہاں ٹماٹرکے کچھ پودے متاثرہوئے […]

.....................................................

مہمند ایجنسی کی خبریں 16/6/2016

مہمند ایجنسی کی خبریں 16/6/2016

مہمند ایجنسی (شکیل مومند) مہمند ایجنسی میں گھریلوی وجوہات کی بنا پر ایک عورت نے زندگی کا چراغ گل کر دیا مقتولہ نے گھر میں پڑے پستول سے خود پر فائر کردیا، سوگوار میں دو بچے چھوڑ دئے۔ مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالئی ہربانی کلی میں زوجہ فقیر گل نے گھریلوی ناچاقی کی بنا پر […]

.....................................................

سعودی دلہا نے ’’ہنی مون‘‘ پر پستول ساتھ لے جانے پر دلہن کو طلاق دے دی

سعودی دلہا نے ’’ہنی مون‘‘ پر پستول ساتھ لے جانے پر دلہن کو طلاق دے دی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی دُلہا نے ’’ہنی مون‘‘ پر پستول ساتھ لے جانے پر دلہن کو طلاق دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاقے باحا میں دُلہا اپنی نئی نویلی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون کے لیے گیا جہاں بیوی کے بیگ سے پستول نکلنے پرشدید غصے کی حالت میں آکر بیوی کو […]

.....................................................

بنوں : چھاپے کے دوران گھر سے اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی

بنوں : چھاپے کے دوران گھر سے اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی

بنوں : چھاپے کے دوران گھر سے اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی، 95 کلاشنکوف، 4 کلاکوف، 430 مختلف بور کے پستول، 47ہزار کارتوس برآمد۔

.....................................................

تونسہ: گرلز کالج میں داخل ہونیوالے 2 مسلح افراد گرفتار

تونسہ: گرلز کالج میں داخل ہونیوالے 2 مسلح افراد گرفتار

تونسہ (جیوڈیسک) تونسہ میں گورنمنٹ گرلز کالج کے احاطے میں داخل ہونے والے 2 مسلح افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت خرم شہزاد اور سیفل خان کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے ملزمان کو کالج کی دیوار پھلانگتا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں پستول سے کھیلتے ہوئے بچے کے ہاتھوں دوست جاں بحق

گوجرانوالہ میں پستول سے کھیلتے ہوئے بچے کے ہاتھوں دوست جاں بحق

گوجرانوالا (جیوڈیسک) لدھیوالہ میں پستول سے کھیلتے ہوئے 10 سالہ بچے سے گولی چلنے سے 9 سالہ دوست جاں بحق ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے لدھیوالہ میں 10 سالہ بچہ توصیف گھر میں 9 سالہ دوست شیراز کے ہمراہ اصلی پستول سے کھیل رہا تھا، اسی دوران توصیف سے گولی چل گئی اور شیراز زخمی ہوگیا، […]

.....................................................

نشانے بازی کے شوقین روس کے نائب صدر اپنے پاؤں پر ہی نشانہ لگا بیٹھے

نشانے بازی کے شوقین روس کے نائب صدر اپنے پاؤں پر ہی نشانہ لگا بیٹھے

ماسکو (جیوڈیسک) بڑی مہارت سے اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنانے والے روس کے نائب وزیراعظم اپنے فنِ نشانہ بازی پر کچھ زیادہ ہی خوش ہوئے اور پھولے نہ سما رہے تھے کہ اس جوش میں وہ بھول گئے کہ ان کے پستول میں ابھی ایک گولی باقی ہے اور جیسے ہی انہوں نے اپنی پستول […]

.....................................................

لاہور : تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خودکشی کر لی

لاہور : تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خودکشی کر لی

لاہور : تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خودکشی کر لی، اے ایس آئی اشرف عظیم نے دوران ڈیوٹی اپنے سرکاری پستول سے خود کو گولی ماری، پولیس۔

.....................................................

امریکی شہر سینٹ لوئس میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکی شہر سینٹ لوئس میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

سینٹ لوئس (جیوڈیسک) میسوری میں افریقی نژاد نوجوان کی ہلاکت اور اس نتیجے میں ہونے والے نسلی فسادات کو ابھی ایک سال ہی ہوا تھا کہ ایک بار پھر سفید فام پولیس افیسر نے سیاہ فام مشتبہ شخص کو گولی مار دی۔ سینٹ لوئس پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ایک عمارت پر چھاپے کے […]

.....................................................

سوات: پستول صاف کرتے ٹیچر سے گولی چل گئی، پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

سوات: پستول صاف کرتے ٹیچر سے گولی چل گئی، پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

منگورہ (جیوڈیسک) سوات کے علاقے سنگوٹہ میں نجی سکول میں گولی چل جانے سے پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہو گیا، پولیس نے سکول ٹیچر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق منگورہ کے نواحی علاقے سنگوٹہ میں نجی سکول کا ٹیچر ماجد سکول کے اندر پستول صاف کر رہا تھا کہ […]

.....................................................

بیروز گاری سے تنگ نوجوان نے خود کو گولی مار لی

بیروز گاری سے تنگ نوجوان نے خود کو گولی مار لی

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ ایئر پورٹ کے علاقے محلہ نورانی میں بے روز گاری سے تنگ نوجوان نے خود کو پستول کی گولی مار زندگی کا خاتمہ کرلیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ تھانہ ایئر پورٹ پولیس کے سب انسپکٹر عارف نے بتایا کہ 23 سالہ اویس خالد عرصہ سے […]

.....................................................

مختلف الزامات کے تحت متعدد افراد گرفتار کر لئے گئے

مختلف الزامات کے تحت متعدد افراد گرفتار کر لئے گئے

سیالکوٹ (جیوڈیسک) مختلف الزامات کے تحت متعدد افراد گرفتار کر لئے گئے سیالکوٹ کے علاقہ چائنہ چوک سے نشہ میں غل غپاڑہ کرنے والے سجاد اور وحید موضع گنہ کلاں سے لائوڈسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر عدیل، اکبر آباد سے حافظ شہباز، ہری پور سے حافظ خاور اور کرم آباد سے فرقان اور […]

.....................................................

ملالہ، ملالہ کرنے والوں کو ''عافیہ'' یاد کیوں نہیں؟

ملالہ، ملالہ کرنے والوں کو ''عافیہ'' یاد کیوں نہیں؟

تحریر : مہر بشارت صدیقی ملالہ یوسفزئی نے کسی بھی شعبے میں نوبل انعام وصول کرنے والے سب سے کم سن فرد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اپنے آبائی علاقے شوات اور خیبر پختونخواہ میں انسانی حقوق، تعلیم اور حقوق نسواں کے حق میں کام کرنا ہے۔ 9 اکتوبر 2012 کو […]

.....................................................

پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 23 مشتبہ ملزمان زیر حراست

پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 23 مشتبہ ملزمان زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) پشتہ خرہ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے اشتہاری ملزمان سمیت 23 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے پشاور کے علاقے پشتہ خرہ میں سرچ آپریشن کر کے 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ پولیس حکام کا […]

.....................................................

10 گرفتار ’ اسلحہ و منشیات برآمد

10 گرفتار ’ اسلحہ و منشیات برآمد

راولپنڈی (جیوڈیسک) پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے چرس، شراب،اسلحہ برآمد کر لیا۔ گیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔ واقعات کے مطابق تھانہ گنجمنڈی پولیس نے عادل سے 1130 گرام چرس، تھانہ کلر سیداں پولیس […]

.....................................................

دو بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار لی

دو بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار لی

لاہور (جیوڈیسک) غربت سے تنگ 2 بچوں کی ماں نے پستول کنپٹی پر رکھ کر خود کو گولی مارلی۔ کاہنہ کے علاقے میں نبیلہ نے گھریلو جھگڑے کے بعد خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا۔ نبیلہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی حالت نازک ہے۔

.....................................................

قلعہ گجر سنگھ :بیوی سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کشی کرلی

قلعہ گجر سنگھ :بیوی سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کشی کرلی

لاہور (جیوڈیسک) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں 28 سالہ نوجوان نے اپنی بیوی سے جھگڑا کے بعد کنپٹی پر پستول رکھ کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کر ا دیا ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں 28 سالہ […]

.....................................................

سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، 14 گرفتار

سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، 14 گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) 14 پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے چرس، 120 لیٹر کھلی شراب، 17 کپیاں، 4 پستول 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔

.....................................................

اسلام آباد: امریکی شہری کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد

اسلام آباد: امریکی شہری کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی شہری کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد، امریکی شہری کا نام ولیم جونز ہے، امریکی شہری کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کر تقتیش شروع کر دی، ایئرپورٹ ذرائع۔

.....................................................
Page 1 of 212