سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، 14 گرفتار

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) 14 پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے چرس، 120 لیٹر کھلی شراب، 17 کپیاں، 4 پستول 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔