ڈونلڈ ٹرمپ کلیدی ریاستوں میں پسپا!

ڈونلڈ ٹرمپ کلیدی ریاستوں میں پسپا!

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ چکی ہے مگر موجودہ انتخابی مہم سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری پبلیکن پارٹی کے نامزد کردہ صدارتی امیدار ڈونلڈ ٹرمپ ماضی کی نسبت پہلی بار نارتھ کیرولینا، جارجیا، انڈیانا اور میزوری جیسی ریاستوں میں […]

.....................................................

حوثی باغیوں کی سعودیہ میں داخل ہونے کی کوشش، جوابی کارروائی میں حملہ پسپا

حوثی باغیوں کی سعودیہ میں داخل ہونے کی کوشش، جوابی کارروائی میں حملہ پسپا

جازان (جیوڈیسک) حوثی باغیوں اور ان کے حلیف سابق صدر علی عبداللہ صالح کی ماتحت ملیشیا نے اپنی فوجی گاڑیوں کے ہمراہ سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سعودی بارڈر فورسز اور عرب ممالک پر مشتمل اتحادی فوج نے مشترکہ جوابی کارروائی میں دشمن کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دشمن […]

.....................................................

افغان فورسز کا ضلع شاہ جوئی پر طالبان کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ

افغان فورسز کا ضلع شاہ جوئی پر طالبان کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ

کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ زابل کے ضلع شاہ جوئی سے طالبان کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ حکام کے مطابق ایک روز قبل سینکڑوں جنگجؤوں نے شاہ جوئی پر دھاوا بولا تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنا دیا تاہم نواحی علاقوں میں طالبان کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔ حکام کے مطابق […]

.....................................................

افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کر لیا

افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کر لیا

کابل (جیوڈیسک) طالبان نے افغان صوبے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان نے ایک سرکاری عمارت اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ طالبان نے ایک اعلامیہ میں پورے ضلع پر قبضے کا دعوی کیا ہے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جنگجوئوں […]

.....................................................

شامی فوج کا حلب میں باغیوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ

شامی فوج کا حلب میں باغیوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ

دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی صوبے حلب پر باغیوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے۔ شامی فوج نے باغی گروپ نصرہ فرنٹ کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حلب میں پیش قدمی کے ایک پیغام کے جواب میں بیان جاری کیا ہے۔ شامی حکومت کے لئے حلب نہایت […]

.....................................................

افغانستان: صوبہ بادغیس میں طالبان کے ساتھ شدید جھڑپیں، افغان فورسز پسپا

افغانستان: صوبہ بادغیس میں طالبان کے ساتھ شدید جھڑپیں، افغان فورسز پسپا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے سرکاری دستوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد صوبے بادغیس کے ضلع جوَند پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ لڑائی کے دوران افغان سکیورٹی دستے جوند سے فرار پر مجبور ہو گئے تھے۔ طالبان باغیوں کے جوند پر قبضے کی صوبائی حکام نے تصدیق کر دی ہے۔

.....................................................

پاکستان کو غیر سنجیدہ اور پسپا ہونے والی نہیں بلکہ سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

پاکستان کو غیر سنجیدہ اور پسپا ہونے والی نہیں بلکہ سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

ہری پور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر سنجیدہ، غیر مستحکم اور پسپا ہونے والی قیادت کی نہیں بلکہ مستقل مزاج اور سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے۔ ہری پور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تدبر اور تدبیر سے عاری قیادت ملک نے بہت […]

.....................................................

صنعاء میں حوثی باغیوں کا قبضہ، سیکیورٹی فورسز پسپا

صنعاء میں حوثی باغیوں کا قبضہ، سیکیورٹی فورسز پسپا

صنعاء(جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعاء کے بیشتر علاقوں میں حوثی باغیوں کا قبضہ ہے۔ صدر منصور ہادی کی رہائش گاہ پر بھی سرکاری گارڈز کے بجائے حوثی باغی پہرے دار ہیں۔ صنعاء میں چند روز کی لڑائی کے بعد سیکیورٹی فورسز پسپا ہونے پر مجبور ہوگئی ہیں۔ شہر میں جابجا حوثی باغیوں کے گروپس نظر […]

.....................................................

شمالی شام میں داعش پسپا، کرد جنگجوؤں نے کوبانی کے 80 فیصد حصے پر کنٹرول سنبھال لیا

شمالی شام میں داعش پسپا، کرد جنگجوؤں نے کوبانی کے 80 فیصد حصے پر کنٹرول سنبھال لیا

دمشق (جیوڈیسک) شام اور عراق میں داعش کے خلاف برسرپیکار کرد جنگجوؤں نے ترک سرحد سے متصل علاقے میں داعش کو پسپا کرکے بیشتر حصے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک کی سرحد سے متصل شام کے اہم قصبے کوبانی میں گزشتہ 4 ماہ سے داعش […]

.....................................................

عراق: بیجی سے دولتِ اسلامیہ کے شدت پسند پسپا

عراق: بیجی سے دولتِ اسلامیہ کے شدت پسند پسپا

عراق (جیوڈیسک) عراق حکام کا کہنا ہے کہ ان کی افواج نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر بیجی سے دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کو پسپا کر دیا ہے۔ عراقی جنرل عبدالوہاب نے بتایا کہ ’قصبے کو مکمل طور پر آزاد کروا لیا گیا ہے۔‘ ادھر تیل صاف کرنے کے سب سے بڑے […]

.....................................................

امریکی، اتحادی افواج کی کوبانی میں پھر کارروائی، داعش جنگجو پسپا ہونے پر مجبور

امریکی، اتحادی افواج کی کوبانی میں پھر کارروائی، داعش جنگجو پسپا ہونے پر مجبور

دمشق (جیوڈیسک) امریکہ کی زیر قیادت اتحادی افواج کے طیاروں شام کے زیر محاصرہ علاقے کوبانی میں کم از کم دو مرتبہ داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ داعش کے شدت پسند گزشتہ ایک ماہ سے ترک سرحد کے قریب علاقے پر قبضہ کرنے کے لئے کرد فائٹرز سے برسرپیکار ہیں تاہم اتحادی افواج کی […]

.....................................................

کراچی: اے ایس ایف اکیڈمی پر حملہ پسپا ،دہشت گرد فرار

کراچی: اے ایس ایف اکیڈمی پر حملہ پسپا ،دہشت گرد فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائرپورٹ کے قریب اے ایس ایف اکیڈمی پر حملہ پسپا کردیا گیا اور دہشت گرد فرار ہوگئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ امارات کی پر واز کے لئے بورڈنگ شروع ہو گئی ہے اورایئر پورٹ پر صورت حال معمول کے مطابق جا ری ہے۔ ایس ایس پی ملیر […]

.....................................................