میلبورن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی نیشنل سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ فی الحال کسی بھی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا۔ جارج بیلی نے کہا کہ دونوں بورڈز بدستور چند چھوٹی چیزوں پر بات چیت کررہے ہیں، جب سب کی منظوری ہوجائے گی تو ہم اسکواڈ کا اعلان کردیں گے، […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان شوٹنگ بال کے لیجنڈ پلیئر سید اسد عباس شاہ گیلانی کے بہنوئی سید زاہد حسین شاہ نقوی رضاء الہی سے انتقال کرگئے ۔سندھ کے معروف اسپورٹس آرگنائزر KBBAکے صدر غلام محمد خان ،سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر ایم شمیم قریشی ،جوائنٹ سیکریٹری عارف اعوان ایڈوکیٹ ،کراچی کے فنانس […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز نے ورلڈکپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا، محمد حفیظ نے کہا کہ بہترین نتائج کیلیے پوری جان لڑا دیں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کروں گا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے کا عزم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد سلیم خمیسانی ،جنرل سیکریٹری غلام اکبر بلوچ ،آغا کریم خان ،سردار امام بخش مینگل ،گل حسن بلوچ ،طاہر بشیر ،محمود علوی ،شیر افضل اور اسلم کامریڈ نے اپنے مشترکہ بیان میں کولمبیا میں فضائی حادثے میں برازیل کے فٹ بالرز کی ہلاکت […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ کپتان سمیت کوئی بھی کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرے گا تو اس کو ٹیم سے باہر کردیا جائے گا۔ اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ […]
تحریر : ثناء ناز اسنوکر اقوامی اور بین القوامی سطح پر کھیلا جانے والا ایک ایسا کھیل ہے جس میں ہر عمر کے لوگ خاصی دلچسپی سے حصہ لیتے ہیں۔یہ کھیل پاکستانی نوجوانوں میں شروع سے کافی مقبول رہا ہے۔اسنوکر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہم نے انٹرنیشنل ایشن اسنوکر چمپین شپ […]
فیصل آباد : سابق ٹیسٹ کرکٹ شاہد نذیر کے چھوٹے بھائی چوہدری نذیر احمد باجوہ کے تحت جگر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پلیئر شہزاد نذیر جو کل قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے آج قل شریف کا ختم سلطانیہ مسجد سلطانیہ پارک گلستان کالونی […]
زیورخ (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر میں ہونے والی تقریب میں گزشتہ برس کے بہترین کھلاڑیوں کو انعامات دیئے گئے۔ رونالڈو نے یہ ایوارڈ تیسری بار جیتا ہے۔ انہوں نے ارجنٹینا کے کھلاڑی لائینل میسی اور جرمن گول کیپر مینوئل نوئر کو ہرا کر انعام جیتا۔ بہترین گول کا ایوارڈ کولمبیا کے ہیمز روڈریگز کے نام […]
بلغراد (جیوڈیسک) سربین ٹینس پلیئر وکٹر ٹرائیکی نے ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں شمولیت کو اپنا مشن بنا لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا ایک ہدف دوبارہ ابتدائی سو کھلاڑیوں میں جگہ بنانے کا تھا جس کو وہ حاصل کرچکے ہیں تاہم ان کا بنیادی ہدف آسٹریلین اوپن کے مرکزی ڈرا میں جگہ بنانا […]
جرمنی (جیوڈیسک) ماریا شراپووا ہم وطن اناستاسیا پاولیچنکووا کو باآسانی شکست دے کر اسٹٹ گارٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئیں ۔ جہاں ان کا سامنا اگنیسکا ریڈووانسکا سے ہوگا ، بارسلونا اوپن میں کائی نیشکوری ، تیموریز گاباشیلوی اور ارنسٹس گلبز لاسٹ 8 میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی ٹینس اسٹار […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ وہ 2044 رنز کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں، انھوں نے یہ اسکور67 میچز میں 36.50 کی اوسط سے بنایا، میک کولم نے اس فارمیٹ میں 2 سنچریاں اور 13 ففٹیز […]