پمز اسپتال میں ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج 17 روز سے جاری

پمز اسپتال میں ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج 17 روز سے جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز اسپتال) میں ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج 17 روز سے جاری ہے جس میں پمز ملازمین کی بڑی تعداد شریک ہے۔ پمز کو میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس کے ذریعے بورڈ آف گورنرز کے ماتحت کرنے کیخلاف پمز اسپتال […]

.....................................................

پمز اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضہ مکمل صحت یاب

پمز اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضہ مکمل صحت یاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پمز اسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون مریضہ کو مکمل صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس سے متاثرہ گلگت کی خاتون مریضہ مکمل صحت یاب ہوگئیں جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا […]

.....................................................

پمز اسپتال میں زیر علاج آصف زرداری کے بھی پلیٹیلیٹس کم ہو کر 90 ہزار رہ گئے

پمز اسپتال میں زیر علاج آصف زرداری کے بھی پلیٹیلیٹس کم ہو کر 90 ہزار رہ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کے بھی پلیٹیلیٹس کم ہو کر 90 ہزار رہ گئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری بھی کئی روز سے پمز میں زیر علاج ہیں اور انہیں بھی مختلف امراض لاحق ہیں۔ ترجمان پمز کے […]

.....................................................

آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا

آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کر دیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی تو آصف زرداری اور فریال تالپور کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے […]

.....................................................