پمز اسپتال میں کوئٹہ کے سولر بچے رات کو بھی چل پڑے

پمز اسپتال میں کوئٹہ کے سولر بچے رات کو بھی چل پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹروں کی محنت رنگ لے آئی۔ ٹیسٹ کیلئے دی گئی دوا اثر دکھانے لگی کم سن ہشاش بشاش۔ پمز اسپتال میں کوئٹہ کے سولر بچے رات کو بھی چل پڑے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ سورج غروب ہونے کے بعد بھی دونوں بچے نہ صرف ہوش میں رہے بلکہ انھوں […]

.....................................................

طبعیت کی خرابی، مولانا فضل الرحمان پمز ہسپتال داخل

طبعیت کی خرابی، مولانا فضل الرحمان پمز ہسپتال داخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو معدے میں تکلیف کے بعد ہسپتال داخل ہونا پڑا۔ مولانا فضل الرحمان کو دوپہر کے کھانے کے بعد معدے میں تکلیف ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر پمز ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا معائنہ کیا اور انہیں شام […]

.....................................................

اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹر شاہد نواز انتقال کر گئے

اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹر شاہد نواز انتقال کر گئے

اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹر شاہد نواز انتقال کر گئے، ڈاکٹر شاہد نواز کو 14 فروری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا، وی سی پمز پروفیسر جاوید اکرم۔

.....................................................

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز میں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ ایک بچی انتقال کر گئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف 11 میں قائم سی ڈی اے کے کلینک میں 5 بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرہ کے […]

.....................................................

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نرس کے زخمی ہونے کے واقعے پر پمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پمز کا رقبہ وسیع ہے، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ 22 سالہ نرس نرسنگ میں تیسرے سال کی طالبہ ہیں، […]

.....................................................

پمز سے اغوا ہونے والے نومولود کا کچھ پتا نہ چلا

پمز سے اغوا ہونے والے نومولود کا کچھ پتا نہ چلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسلام آباد سے 9 جنوری کی رات اغوا کیے گئے نومولود کاابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ بےبس لواحقین احتجاج کے ساتھ منتیں بھی کررہے ہیں۔ کہتے ہیں اسپتال سے خالی گود نہیں لوٹیں گے۔ تحقیقات کہاں تک پہنچی ؟؟۔ نومولود کی پھوپھی ناظمہ کے مطابق بھائی کا فون آیا […]

.....................................................

پمز سے اغوا کیا جانے والا نومولود بازیاب نہ کرایا جا سکا

پمز سے اغوا کیا جانے والا نومولود بازیاب نہ کرایا جا سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسلام آباد سے جمعے کی رات کو اغوا کیا جانے والا نومولود ابھی تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ مبینہ اغوا کار کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ غم سے نڈھال والدین کو انجانےخدشے ایک لمحہ بھی چین سے بیٹھنے نہیں دیتے۔ کہتے ہیں کہ سارے لوگ اسپتال سے بچے لے […]

.....................................................

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل ہوا ہے، ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق 41 سال کے سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگینڈا سے پاکستان واپس آئے۔ شتبہ مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ طبی عملے اور ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی اقدامات اٹھائے جا […]

.....................................................

اسلام آباد : پمز میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل، ڈاکٹر وسیم خواجہ

اسلام آباد : پمز میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل، ڈاکٹر وسیم خواجہ

اسلام آباد : پمز میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل، ڈاکٹر وسیم خواجہ ترجمان پمز، 41سالہ سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگینڈا سے واپس آیا، مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹر وسیم خواجہ ترجمان پمز۔

.....................................................

پمز میں وینٹی لیٹر مشین نہ ہونے کے باعث خاتون دم توڑ گئی

پمز میں وینٹی لیٹر مشین نہ ہونے کے باعث خاتون دم توڑ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز میں وینٹی لیٹر مشین نہ ہونے کے باعث خاتون دم توڑ گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی رہائشی خاتون نے چوہے مار گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی تھی، پمز میں وینٹی لیٹرکی عدم دستیابی کے باعث خاتون کونجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مصنوعی سانس […]

.....................................................

عمران خان کا الزام ثابت ہو جائے تو مستعفیٰ ہو جاؤں گا : ڈاکٹر جاوید اکرام

عمران خان کا الزام ثابت ہو جائے تو مستعفیٰ ہو جاؤں گا : ڈاکٹر جاوید اکرام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کا رویہ ترک کرنا چاہئے۔ پمز میں کوئی لاش موجود نہیں ہے۔ ثابت ہو جائے کہ ہسپتال میں تین سے زائد لاشیں تھیں تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ سیاستدان […]

.....................................................