آپریشن رد الفساد کو متنازعہ کیوں بنایا جارہا ہے؟ حصہ چہارم

آپریشن رد الفساد کو متنازعہ کیوں بنایا جارہا ہے؟ حصہ چہارم

تحریر : قادر خان آپریشن رد الفساد کے اعلان کے ساتھ ہی پنجاب میں ہنے والے پختونوں کے علاقوں میں پنجاب پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن کئے گئے ۔ جیسے برقی میڈیا نے بڑھا چڑھا کر پیش کرنا شروع کردیا ۔ منڈی بہاء لدین پولیس کی جانب جاری ایک پمفلٹ نے پختونوں کے خلاف […]

.....................................................

پشاور : کالعدم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنیوالے 3 افراد گرفتار

پشاور : کالعدم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنیوالے 3 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اسپیشل پولیس یونٹ نے کالعدم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پمفلٹ کے ذریعے لوگوں کو کالعدم تنظیم میں شامل ہونے پر اکسایا جا رہا تھا، ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق اسپیشل پولیس […]

.....................................................

عامر معین پیزادہ 30 دسمبر ایم کیو ایم پاکستان کے تحت کراچی کے جلسہ عام کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں

عامر معین پیزادہ 30 دسمبر ایم کیو ایم پاکستان کے تحت کراچی کے جلسہ عام کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں

کراچی : عامر معین پیزادہ کورنگی کی تجارتی متاکز میں 30 دسمبر ایم کیو ایم پاکستان کے تحت کراچی کے جلسہ عام کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

وحدت اسلامی سیمینار میں شیعہ سنی علماء کرام خطاب کریں گے: آئی ایس او پاکستان

وحدت اسلامی سیمینار میں شیعہ سنی علماء کرام خطاب کریں گے: آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے مرکزی صدر نے لاہور میں کارکنان سے ہفتہ وحدت کے عنوان سے منعقد ہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آئی ایس اوامسال بھی گزشتہ سالوں کی طرح ہفتہ وحدت منارہی ہے۔ سرفراز نقوی نے بتایا کہ ملک بھر میں اہلسنت بھائیوں کے میلاد النبی کے […]

.....................................................

راولاکوٹ کی بعض مساجد میں گستاخانہ سوالوں پر مبنی پمفلٹ تقسیم

راولاکوٹ کی بعض مساجد میں گستاخانہ سوالوں پر مبنی پمفلٹ تقسیم

راولاکوٹ (احسان الحق) راولاکوٹ کی بعض مساجد میں گستاخانہ سوالوں پر مبنی پمفلٹ تقسیم، انتظامیہ اورحکومت سے شر پسند عناصرکے خلاف کارروائی کامطالبہ،ایک ہفتے کی ڈیڈلائن ،گرفتاریاں عمل میں نہ لائی گئیں توشدیداحتجاج کریں گے اورکسی بھی راست اقدام سے گریزنہیں کریں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روزجمعہ کی صبح جامع مسجدجامعہ غوثیہ (کچہری) […]

.....................................................

بدین : سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، ذوالفقار مرزا کے پمفلٹ پھاڑ دئیے گئے

بدین : سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، ذوالفقار مرزا کے پمفلٹ پھاڑ دئیے گئے

بدین (جیوڈیسک) ضلع بدین کے سیاسی درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ نامعلوم افراد نے شہر کے مختلف مقامات پر لگے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے پمفلٹ پھاڑ دئیے اور کھمبوں پہ لگے اور بینرز بھی اتار کر سڑک پر پھینک دیئے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرز ا کی جانب […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں داعش کے پمفلٹ کی تقسیم

جنوبی وزیرستان میں داعش کے پمفلٹ کی تقسیم

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) دہشت گرد تنظیم داعش کے پمفلٹ جنوبی وزیرستان کے واہگہ بازار میں تقسیم کئے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ اور طالبان کے خلاف لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ حکمرانوں کی میں نہ مانوں کی رٹ کے باوجود ملک میں داعش کی موجودگی ثابت ہونے لگی جنوبی وزیرستان میں […]

.....................................................

ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرانا انتخابی نہیں اشتہاری سرگرمی ہے، جاوید ہاشمی

ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرانا انتخابی نہیں اشتہاری سرگرمی ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرانا انتخابی مہم نہیں اشتہاری سرگرمی ہے، جیسا کہ آج کے اخبارات میں بھی ان کے مدمقابل امیدواروں کے اشتہارات شائع ہوئے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس میں جاوید ہاشمی نے کہاکہ ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرانے پر […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں پمفلٹ کی تقسیم کا کوئی ذکر نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں پمفلٹ کی تقسیم کا کوئی ذکر نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں پمفلٹ کی تقسیم کا کوئی ذکر نہیں، الیکشن سے 48 گھنٹے قبل جلسے اور کارنر میٹنگ پر پابندی ہو گی، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

جہاز سے پمفلٹ گرانا انتخابی مہم نہیں، یہ تو صرف اشتہار ہے، جاوید ہاشمی

جہاز سے پمفلٹ گرانا انتخابی مہم نہیں، یہ تو صرف اشتہار ہے، جاوید ہاشمی

جہاز سے پمفلٹ گرانا انتخابی مہم نہیں، یہ تو صرف اشتہار ہے، پمفلٹ گرانے کے اخراجات اتنے تھوڑے ہوتے ہیں کوئی بھی گرا سکتا ہے، الیکشن کمیشن نے طاہر القادری کو 2002 میں اجازت دی تھی، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

پٹرولنگ پولیس کی طرف سے ڈینگی سے آگاہی و روڈ سیفی کی کیپ و پمفلٹ کی تقسم

مصطفی آباد/للیانی: پٹرولنگ پولیس کی طرف سے ڈینگی سے آگاہی و روڈ سیفی کی کیپ و پمفلٹ کی تقسم، تھوڑی سی احتیاط ہمیں ڈینگی سے نجات دلا سکتی ہے، عوام دوران سفر مشکوک گاڑیوں پرنظررکھیں اورفوری طور پر1124پر اطلاع کریں، عوام ذمہ دار شہری بن کر اپنے سفر کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ ڈی ایس […]

.....................................................

افغان طالبان کی طرف سے پاکستان میں پمفلٹ تقسیم کرنے کی تردید

افغان طالبان کی طرف سے پاکستان میں پمفلٹ تقسیم کرنے کی تردید

کراچی (جیوڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی قبائلی علاقے میں افغان طالبان کی جانب سے کوئی پمفلٹ تقسیم نہیں ہوا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پاکستان کے قبائلی علاقے میں افغان طالبان کی جانب سے ایسا کوئی پمفلٹ تقسیم نہیں ہوا ہے جس میں محسود […]

.....................................................

طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کو دھمکیاں

طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کو دھمکیاں

کراچی(جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کے لئے دھمکی آمیزلٹریچر کی تقسیم۔ سوشل ذرائع پر ویڈیو جاری، سی آئی ڈی پولیس نے کراچی سے چار دہشت گرد اور پانچ ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلئیجو مبینہ طورپر کالعدم تحریکِ طالبان سے تعلق رکھتیہیں۔

.....................................................