پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کے اساتذہ کی گورنر پنجاب سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کے اساتذہ کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور : پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کے اساتذہ نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔تفصیل کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے شعبہ پنجابی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمان کی قیادت میں شعبہ پنجابی کے پروفسیر ڈاکٹر نوید شہزاد، ڈاکٹر ظہیر احمد شفیق، ڈاکٹر سعادت […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے پر چیف جسٹس کا نوٹس

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے پر چیف جسٹس کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران اور دیگر پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگا کر لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کرنے پر از خود نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق از خود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی کی دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، صورتحال کشیدہ

پنجاب یونیورسٹی کی دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، صورتحال کشیدہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کی دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ طلبہ نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا اور پولیس وین توڑ ڈالی۔ صورتحال پر قابو پانے کیلئے اہلکاروں نے شیلنگ کی۔ وائس چانسلر نے ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ […]

.....................................................

اک جھگڑالو آدمی ہاشمی ہاشمی

اک جھگڑالو آدمی ہاشمی ہاشمی

تحریر: انجینئر افتخار چودھری میں انجینئر افتخار چودھری خدا کو حاضر و ناضر جان کر اقرار کرتا ہوں کہ پی پی ٦ راولپنڈی کا ٹکٹ پی ٹی آئی کے داد خان کو بیچنے کا سودہ ہوا اور اس کا ایڈوانس جاوید ہاشمی کے فرنٹ مین نے چھ لاکھ لیا وہ خریدار ٹکٹ نہ ملنے کی […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کا تصادم : آئی ایس او کا اظہار تشویش

پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کا تصادم : آئی ایس او کا اظہار تشویش

اسلام آباد: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان نسیم کربلائی نے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگومیں گزشتہ روز جامعہ پنجاب میں ہونے والے افسوسنا ک واقع پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔نسیم کربلائی کا کہنا تھا یونیورسٹیز میںپرتشدد کارروائیوں کاسلسلہ ختم ہونا چاہئے تاکہ طلبہ اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔ […]

.....................................................

یہ لڑائی پنجابی پختون کی نہیں ہے

یہ لڑائی پنجابی پختون کی نہیں ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری مجھے بس کوئی اتنا بتا دے کہ کہ پروگرام پشتون کر رہے تھے حملہ اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈوں نے (بقول ایک فریق کے) نے کیا جس کے ناظم اعلی پشتون ہیں جس جماعت کے آلہ کار یہ لوگ جمعیت والے ہیں اس کے امیر سراج الحق ہیں وہ بھی […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس کی شیلنگ

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس کی شیلنگ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں ثقافتی میلہ دو طلبا گروپوں کے درمیان ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا، پولیس آنے پر طلبا نے پتھراؤ کیا، کیمپس میدان جنگ بن گیا، حالات پر قابو پانے کیلئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، ہنگامہ آرائی میں دس طالبعلم زخمی ہو گئے۔ رانا ثنا اللہ […]

.....................................................

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ڈاکٹر امجد ثاقب کی نئی تصنیف کی تقریب پذیرائی کل ہوگی

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ڈاکٹر امجد ثاقب کی نئی تصنیف کی تقریب پذیرائی کل ہوگی

لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معروف سوشل ورکر اور ”اخوت” کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب ”کامیاب لوگ” کی تقریب پذیرائی کا اہتمام کل بروز جمعرات پنجاب یونیورسٹی کے الزاری ہال صبح 11 بجے ہوگا۔ ہیلے کالج آف کامرس کے اشتراک سے ہونے والی اس تقریب کی صدارت وزیر تعلیم […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی تربیت گاہ کا پہلا روز

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی تربیت گاہ کا پہلا روز

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام سالا نہ ددروزہ تربیت گاہ کا آغاز جامعہ مسجد پنجاب یونیورسٹی میں ہو گیا ہے جس میں لاہور بھر سے طلبہ نے بھر پو ر میں شرکت کی۔ اس موقع پر ناظمِ اِسلا می جمعیت طلبہ لاہور جبران بِن سلمان کا کہنا تھا کہ طلبہ کو […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں: احمد فرقان

پنجاب یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں: احمد فرقان

لاہور (25اکتوبر2016ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ناظم احمد فرقان خلیل نے کہا ہے کہ سپورٹس ہاسٹل میں طالبہ کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں۔ واقعے کے بعد طالبہ کی کزن کا غائب ہونا اور میڈیکل رپورٹ آنے سے قبل یونیورسٹی انتطامیہ کی جانب سے خودکشی قرار دینا کئی سوالات کو جنم […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی طلبہ و طالبات کا انوکھا احتجاج، مودی کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی

پنجاب یونیورسٹی طلبہ و طالبات کا انوکھا احتجاج، مودی کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی

لاہور (27ستمبر2016ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام یونیورسٹی میں انوکھا احتجاج کرتے ہوے مودی کے سر کی قیمت ایک روپیہ مقرر کر دی گئی۔ اس موقع پر طلبہ وطالبات کا کہنا تھا کہ مودی کے سر کی قیمت ایک روپیہ بھی زیادہ ہے اس کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے جب […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ ایک بار پھر سے اپنون کو نوازنے میں مگن

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ ایک بار پھر سے اپنون کو نوازنے میں مگن

لاہور : پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا غریب طلبہ و طالبات کے ساتھ نا روارویہ برقرار رکھے ہوئے ہے پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفورمیشن ٹیکنالوجی کے اینٹری ٹیسٹ میں گیارہ ہزار طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اینٹری ٹیسٹ چیکنگ کے ناقص نتائج نے طلبہ و طالبات کو پریشانی میں مبتلا کر دیا طلبہ و طالبات […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی نے غریب طلبہ و طالبات کو پڑھائی سے دور رکھنے موقع حاصل کر لیا :ترجمان جمعیت

پنجاب یونیورسٹی نے غریب طلبہ و طالبات کو پڑھائی سے دور رکھنے موقع حاصل کر لیا :ترجمان جمعیت

لاہور: پاکستان بار کونسل نے تین سالہ ایل ایل بی کو ختم کردیا جس کی وجہ سے ہزاروں طلبہ کا دل چکناچور ۔پانچ سالہ ایل ایل بی میں نجی کالجز کو ہر سال سو طلبہ کے داخلے کی اجازت جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج اور دیگر سرکاری یونیورسٹیوں کو تعداد کی کوئی پابندی نہ ہونے […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی دوہری ڈگری معاملہ ،انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان مزاکرات کامیاب

پنجاب یونیورسٹی دوہری ڈگری معاملہ ،انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان مزاکرات کامیاب

لاہور (18جولائی2016ئ) پنجاب یونیورسٹی میں ڈوئل ڈگری کی اجازت کے بعد ایل ایل بی اور ایم اے ایم ایس سی پارٹ دوئم کے امتحانات ایک ساتھ آنے کی وجہ سے طلبہ نے بھرپوراحتجاج کیا مگر انتظامیہ کی طرف سے کوی ایکشن عمل میں نا آنے کے باعث طلبہ و طالبات نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی ڈوئل ڈگری کی اجازت، مختلف ڈگریوں کے امتحانات ایک ساتھ

پنجاب یونیورسٹی ڈوئل ڈگری کی اجازت، مختلف ڈگریوں کے امتحانات ایک ساتھ

لاہور (20جون2016ئ) پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی قدیم درسگاہوں میں سے ایک ہے جہاں 70سے زائد شعبہ جات ہیں اور تیس ہزار سے زائد طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں اس قدیم یونیورسٹی میں عرصہ دراز سے طلبہ و طالبات کو ڈوئل ڈگری کی اجازت تھی جو پچھلے کچھ عرصہ بند رہنے کے بعد […]

.....................................................

مولانا مطیع لرحمن نظامی کی پھانسی، پنجاب یونیورسٹی میں یوم سیاہ منایا گیا

مولانا مطیع لرحمن نظامی کی پھانسی، پنجاب یونیورسٹی میں یوم سیاہ منایا گیا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں مولانا مطیع الرحمن نظامی کو پاکستان سے محبت کرنے کے جرم میں پھانسی دیے جانے پر یوم سیاہ منایا گیا طلبہ اور طالبات نے اپنے ڈیپارٹمنٹس میں دعائیہ تقا ریب منعقد کیں اور بنگلہ دیش کی بھارت نواز حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی بتیسویں سالانہ کتاب میلے کا آغاذ، سیاسی ،سماجی اور صحافتی شخصیات کی آمد

پنجاب یونیورسٹی بتیسویں سالانہ کتاب میلے کا آغاذ، سیاسی ،سماجی اور صحافتی شخصیات کی آمد

لاہور : پنجاب یونیورسٹی بتیسویں سالانہ کتاب میلے کا آغاذہو چکا ہے جس میں ملک بھر کی مختلف سیاسی ،سماجی اورصحافتی شخصیات کے علاوہ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی دن بھر لوگوں کی آمد سے کتاب میلے کی رونق میں چار چاند لگ گئے جس میں جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ نے کیا انوکھا احتجاج، لے آئے چارپائیاں اور گدھا گاڑیاں

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ نے کیا انوکھا احتجاج، لے آئے چارپائیاں اور گدھا گاڑیاں

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مطالبا ت کے حق میں اسلامک سینٹرسے وی سی آفس تک احتجاجی مارچ کیا گیا جس میں سینکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ یونیورسٹی انتظامیہ جانب سے مظاہرے کو ناکام بنانے کے لئے تمام ڈیپارٹمنٹس اور ہاسٹلز میں نوٹسز آویزاں کئے گئے تھے جن میں […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف طلبہ و طالبات سراپا احتجاج

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف طلبہ و طالبات سراپا احتجاج

لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظایہ کے خلاف طلبہ وطالبات گزشتہ ایک ماہ سے سراپا احتجاج تاحال سنوائی نہ ہو سکی جس کے نتیجے میں طلبہ و طالبات نے احتجاج کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے 27اپریل کو وائس چانسلر آفس کے گھیرائو کا اعلان کر دیا۔ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے طلبہ کے وفد سے […]

.....................................................

ہزاروں ایکڑ پر محیط پنجاب یونیورسٹی پینے کے صاف پانی سے محروم

ہزاروں ایکڑ پر محیط پنجاب یونیورسٹی پینے کے صاف پانی سے محروم

لاہور : ہزاروں ایکڑ پر محیط پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں طلبہ و طالبات کو صاف پانی کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی ہیں ڈیپارٹمنٹس اور ہاسٹلز کے اندر لگے ہوے واٹر کولر یا تو نکارہ ہو چکے ہیں اور جو استعمال میں ہیں ان کے […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس میں طلبہ و طالبات کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس میں طلبہ و طالبات کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

لاہور (4اپریل2016ئ) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج میں طلبہ و طالبات نے فیسوں میں اضافے اور طالب علموں کے داخلے منسوخ کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا جس مین سینکڑوں طالب علموں نے شرکت کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایابعد ازاں انتظامیہ سے مذاکرات اور طلبہ و طالبات کے مطالبات کو انتظامیہ کی جانب سے تسلیم […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں طالب علموں کوایکسپیلکیے جانے پر پروفیسر کالونی میں احتجاج

پنجاب یونیورسٹی میں طالب علموں کوایکسپیلکیے جانے پر پروفیسر کالونی میں احتجاج

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ذاتی مفادات کی خاطر ایکسپیل کیے جانے پر طلبہ کا جامعہ پنجاب پروفیسر کالونی میں احتجاج جس میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ایکسپیل طلبہ کو فوری بحال کیا جائے طلبہ کا کہنا تھا کہ وائس چانسلر اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے طلبہ کو تختہ […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تقریری مقابلے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تقریری مقابلے کا انعقاد

لاہور (22مارچ2016ئ) پنجاب یونیورسٹی جیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تقریر مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع آج کا پاکستان ، اقبا ل اور قائد کا ویژن۔ اس تقریری مقابلے میں سینکڑوں طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ناظم جامعہ اسامہ نصیر نے بظور جج فرائزسر انجام دیے اور پہلے […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں جشن بہاراں کا میلہ

پنجاب یونیورسٹی میں جشن بہاراں کا میلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ایگری کلچرل سائنسزمیں جشن بہاراں کا میلہ سجایا گیا ،پنجابی زبان ،لباس اور دیگر ثقافتی رنگوں نے بہارکا سماں باندھے رکھا ۔ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ایگری کلچرل سائنسز کےزیر اہتمام پنجاب کلچر کے موضوع پر میلہ سجا یا گیا،مٹی کے گھڑے ، حقہ اوربیٹھک سے پنجاب […]

.....................................................
Page 1 of 41234