پاکستان لاک ڈاؤن، پنجروں میں بند سینکڑوں جانور ہلاک

پاکستان لاک ڈاؤن، پنجروں میں بند سینکڑوں جانور ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں لاک ڈاؤن کے باعث بند دکانوں میں سینکڑوں بلیاں، کتے، خرگوش اور دیگر جانور آکسیجن کی کمی اور بھوک سے مر گئے۔ جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کچھ سرگام کارکنان کی جانب سے انتظامیہ سے اپیل کی گئی کہ وہ ان دکانوں کو کھولے۔ دکانیں کھولے […]

.....................................................