پنجگور: پاک ایران سرحد کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پنجگور: پاک ایران سرحد کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پنجگور (جیوڈیسک) پاک ایران سرحد پر واقع شہر پنجگور کے علاقے پروم میں ہونے والا دھماکہ چار افراد کی جانیں لے گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق، دھماکہ بارودی مواد کے پھٹنے کے باعث ہوا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد چرواہے تھے۔ حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے […]

.....................................................

پنجگور : پھل آباد میں گھر پر فائرنگ خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق

پنجگور : پھل آباد میں گھر پر فائرنگ خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق

پنجگور : پھل آباد میں گھر پر فائرنگ خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، ڈپٹی کمشنر۔

.....................................................

پنجگور: کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار، اسلحہ برآمد

پنجگور: کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار، اسلحہ برآمد

پنجگور (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر پنجگور کے علاقے گور مکان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنیظیم کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 5 ایس ایم جیز، 3 رائفلز اور سینکڑوں راؤنڈز برآمد کر لئے ہیں۔ گرفتار ہونے […]

.....................................................

پنجگور : ایف سی، حساس اداروں کی کارروائی، 8 مشتبہ افراد گرفتار

پنجگور : ایف سی، حساس اداروں کی کارروائی، 8 مشتبہ افراد گرفتار

پنجگور (جیوڈیسک) ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگورکے علاقے گیرری میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، […]

.....................................................

پنجگور: ایف ڈبلیو او کی گاڑی کو حادثہ، 3 اہلکار جان بحق

پنجگور: ایف ڈبلیو او کی گاڑی کو حادثہ، 3 اہلکار جان بحق

پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور کے قریب سرکاری تعمیراتی ادارے ایف ڈبلیو او کی گاڑی الٹ گئی، حادثہ میں3 اہلکار جان بحق، جبکہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو کے قریب سرکاری تعمیراتی ادارے فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن کی گاڑی ٹائر بلاسٹ ہونے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے […]

.....................................................

پنجگور، دالبندین میں فورسز کی کارروائی، تین افراد گرفتار

پنجگور، دالبندین میں فورسز کی کارروائی، تین افراد گرفتار

پنجگور (جیوڈیسک) بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے دو شدت پسند وں سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران بم اور 20 ہزار گولیاں برآمد ہوئیں۔ ترجمان ایف سی کے مطابق پنجگور کے علاقے شاپاتان میں ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے سرچ […]

.....................................................

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

پنجگور (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں لاشیں آج صبح تسپ سے ملی ہیں ، جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ لاشیں شناخت کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔مزید تحقیقات […]

.....................................................

پنجگور اور شیرانی میں بس اور گاڑی پر فائرنگ ،3 افراد زخمی

پنجگور اور شیرانی میں بس اور گاڑی پر فائرنگ ،3 افراد زخمی

پنجگور (جیوڈیسک) بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور شیرانی میں مسافر بس اور گاڈی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں مسلح افراد نے کوئٹہ جانے والی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں گاڑی می سوار خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں […]

.....................................................

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر پنجگور کے علاقے کھودی باوام میں سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران فورسز […]

.....................................................

پنجگور : اسکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

پنجگور : اسکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور میں مقامی اسکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کو خدابادان کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ لاش کی شناخت مقامی اسکول ٹیچر محمد ظریف کےنام سے ہوئی ہے۔ ماسٹر ظریف کو دو روز قبل اغواء […]

.....................................................

پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد کو قتل

پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد کو قتل

پنجگور (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کےخاتون سمیت تین افراد کو قتل کر دیا۔ لیویز فورس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تحصیل پروم کے علاقے جوائین میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]

.....................................................

پنجگور، دو روز قبل لاپتا ہونے والے بچوں کی لاشیں برآمد

پنجگور، دو روز قبل لاپتا ہونے والے بچوں کی لاشیں برآمد

پنجگور (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو روز قبل لاپتا ہونے والے بچوں کی لاشیں برآمد کر لی گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق چھ سالہ مزمل منان اور آٹھ سالہ مظفر منان دو روز قبل پنجگور کے علاقے عیسائی سندیسر سے لاپتا ہو گئے تھے، تاہم دو دروز بعد ان کی لاشیں اسی علاقے […]

.....................................................

شدت پسندوں کی دھمکیاں، تربت، پنجگور میں نجی سکول بند

شدت پسندوں کی دھمکیاں، تربت، پنجگور میں نجی سکول بند

کوئٹہ (جیوڈیسک) ایک مذہبی گروپ کی جانب سے دھمکیوں کے بعد پنجگور میں نجی سکولوں اور انگلش زبان کے مراکز کی بندش سے پیدا ہونے والی صورتحال پر جمعرات کو ایک بڑا جرگہ ہونے جا رہا ہے۔ جرگے میں سیاسی اور مذہبی رہنماؤں، سول سوسائٹی کے ارکان، اساتذہ، عمائدین اور خواتین سمیت زندگی کی تمام […]

.....................................................

132 کے وی لائن میں خرابی: گوادر، پنجگور ، کیچ کو بجلی کی فراہمی بدستور معطل

132 کے وی لائن میں خرابی: گوادر، پنجگور ، کیچ کو بجلی کی فراہمی بدستور معطل

گوادر (جیوڈیسک) بلوچستان میں بجلی کی 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث گوادر، پنجگور اور کیچ کو بجلی کی فراہمی دوسر ے روز بھی معطل ہے۔ کیسکو حکام کے مطابق گذشتہ روز بارش کے باعث تمپ اورتربت کے درمیان 132 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی تھی۔ متاثرہ ٹرانسمیشن […]

.....................................................

پنجگور میں ایف سی کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، تین اہلکار زخمی

پنجگور میں ایف سی کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، تین اہلکار زخمی

پنگجور (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایف سی کی شدت پسندوں کی ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کے دوران 10 شر پسند ہلاک جبکہ ایف سی 3 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پنجگور کے پہاڑی علاقوں سے کالعدم تنظمیوں کے مسلح افراد این 85 سڑک کی تعمیر کرنے والی کمپنی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے دو پولیو ورکر جاں بحق، سندھ میں مہم منسوخ، پنجگور میں‌ بھی ٹیم پر حملہ

کراچی : فائرنگ سے دو پولیو ورکر جاں بحق، سندھ میں مہم منسوخ، پنجگور میں‌ بھی ٹیم پر حملہ

پنجگور/کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین پولیو ورکرز سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، پولیو ورکرز نے سندھ بھر میں غیر معینہ مدت کے لئے انسداد پولیو مہم روکنے کا اعلان کر دیا جبکہ پنجگور میں نامعلوم افراد نے انسداد […]

.....................................................

پنجگور : سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ 3 اہلکار جاں بحق، حملہ آور ہلاک

پنجگور : سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ 3 اہلکار جاں بحق، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر فا ئرنگ کے نتیجہ میں3 اہلکار جاں بحق ہو گئے، جوابی کارروائی میں حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں فرنٹیئرکور کی پٹرولنگ ٹیم ایک چیک پوسٹ سے دوسری کی جانب روانہ ہو رہی تھی […]

.....................................................

پنجگور میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پنجگور میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور میں نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے دو راکٹ چتکان کے علاقے میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے فائر کئے گئے۔ دو راکٹ چتکان کے علاقے رخشاں ندی کے قریب گر کر پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جس کے […]

.....................................................

پنجگور میں کارکن کے قتل کیخلاف کوئٹہ میں بی این پی کے زیر اہتمام مظاہرہ

پنجگور میں کارکن کے قتل کیخلاف کوئٹہ میں بی این پی کے زیر اہتمام مظاہرہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پنجگور میں پارٹی کارکن کے قتل اور 2 کارکنوں کو زخمی کرنے کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے مظاہرے کی قیادت پارٹی نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کی۔ مظاہرے کے شرکا نے اپنے ہاتھوں میں بینر اور […]

.....................................................

پنجگور میں فائرنگ کے دو واقعات، ایک شخص جان بحق تین زخمی

پنجگور میں فائرنگ کے دو واقعات، ایک شخص جان بحق تین زخمی

پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور کے علاقے خداد ابادان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایک شخص جان بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے نواحی علاقے خدا ابادان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ظہیر احمد اور سمیر احمد کو شدید زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال پنجگور […]

.....................................................

پنجگور : شور کے علاقے میں فائرنگ، بی این پی رہنما نذیر بلوچ کا بھائی زخمی

پنجگور : شور کے علاقے میں فائرنگ، بی این پی رہنما نذیر بلوچ کا بھائی زخمی

پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور کے علاقے شور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی این پی کے رہنما نذیر احمد بلوچ کے بھائی زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے شور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بی این پی کی سینٹرل کمیٹی کے ممبر نذیر احمد بلوچ کے بھائی صابر بلوچ کو زخمی […]

.....................................................

پشاور،ہنگو،کوئٹہ ،پنجگور، گوادرمیں امیدواروں پرحملے،دھماکے

پشاور،ہنگو،کوئٹہ ،پنجگور، گوادرمیں امیدواروں پرحملے،دھماکے

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کوئٹہ ،پنجگور،گوادر،ہنگواورپشاور میں انتخابی مہم کے آخری روزبھی امیدواروں پر حملوں اور دھماکوں کا سلسلہ برقراررہا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔آج علی الصباح پشاورکے فقیر چوک میں اے این پی کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکاہوا جس میں ایک شحص زخمی ہوگیا۔کوئٹہ کے علاقیکلی چلتن میں مقامی ٹرانسپورٹر کے گھر پر راکٹ آگرا۔ […]

.....................................................

پنجگور: خداابادان میں سیاسی جماعت کے قافلے کے قریب دھماکا

پنجگور: خداابادان میں سیاسی جماعت کے قافلے کے قریب دھماکا

پنجگور(جیوڈیسک) پنجگور کے علاقے خداابادان میں بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے قافلے کے قریب دھماکاہوا،تاہم ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق بی این پی عوامی کے جنرل سیکرٹری اسد اللہ بلوچ اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں پنجگور سے نواحی علاقے خداابادان جارہے تھے۔ کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا […]

.....................................................

پنجگور : دکان پر فائرنگ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

پنجگور : دکان پر فائرنگ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور میں مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی علاقے گرمکان میں پولیس اہلکار قدیر اپنے سبزی کی دوکان میں بیٹھا تھا کہ اچانک حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی جس سے قدیر، سبزی فروش محمد گل اور انکا ایک ساتھی عباس […]

.....................................................