کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے کے بعد لاہور سے پنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ سرائے عالمگیر اور جہلم کے درمیان ٹریفک بحال ہو گئی ہے تاہم وزیر آباد اور گجرات کے درمیان چناب کا پل بدستور بند ہے۔ وزیر آباد، گجرات اور گوجرانوالا […]

.....................................................

کالعدم جماعت کا احتجاج، لاہور میں سڑکیں اور انٹرنیٹ بند، پنڈی میں میٹرو سروس معطل

کالعدم جماعت کا احتجاج، لاہور میں سڑکیں اور انٹرنیٹ بند، پنڈی میں میٹرو سروس معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی جب کہ راولپنڈی میں بھی راستے بند کرکے میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے گزشتہ روز پی ٹی اے کو خط لکھ کر لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ […]

.....................................................

پنڈی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیر آب، کئی گاڑیاں بہہ گئیں

پنڈی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیر آب، کئی گاڑیاں بہہ گئیں

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات سے ہونے والی مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کئی گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔ ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں میں رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ اب تک جاری ہے […]

.....................................................

پنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافہ، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

پنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافہ، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر کچھ نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے حق میں دوبارہ حد بندی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

ایفی ڈرین کی دھلائی نے ثابت کیا کہ پنڈی باشعور لوگوں کا شہر عمران کا دیوانہ ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

ایفی ڈرین کی دھلائی نے ثابت کیا کہ پنڈی باشعور لوگوں کا شہر عمران کا دیوانہ ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیڈر رکن مرکزی مجلس عاملہ انجینئر افتخار چودھری نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اہلیان پنڈی نے ثابت کیا ہے کہ وہ نوٹنکیوں کے ساتھ نہیں بلکہ آئین اور قانون کے پشتیبان ہیں۔ انہوں نے کہا عامر کیانی عطاء اللہ شادی خیل اور زاہد کاظمی کی […]

.....................................................

راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گیا

راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گیا

چکوال : راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گی شیخ وقار علی گڈھوک کے گھر پولیس کا چھاپہ۔ PTI چکوال کا پہلے چکوال میں احتجاج کرنے کا ارادہ تھا لیکن اچانک مرکزی قیادت کی کال پر گاڑیاں فوراََ راولپنڈی کی طرف روانہ […]

.....................................................

لاہور سے پنڈی جانے والی ٹرین کا انجن خراب، اسٹیشن پر رک گئی

لاہور سے پنڈی جانے والی ٹرین کا انجن خراب، اسٹیشن پر رک گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سےراولپنڈی جانےوالی ریل کار کا انجن خراب ہوگیا ۔7 بجے چلنے والے ٹرین شاہدرہ اسٹیشن پہنچ کر رُک گئی، جس وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق شاہدرہ اسٹیشن پر رکی ہوئی ٹرین کے لئے متبادل انجن بھجوا دیا گیا ہے،ٹرین تھوڑی دیر میں روانہ ہو جائے گی۔

.....................................................

پنڈی میں پولیس کارروائی ،چھت سے گرکر نوجوان جاں بحق

پنڈی میں پولیس کارروائی ،چھت سے گرکر نوجوان جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پولیس کارروائی کے دوران ایک مبینہ پتنگ باز نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ اہل محلہ کا کہنا ہے کہ پولیس سے بچنے کی کوشش میں لڑکا چھت سے گرگیا، لوگوں نے مشتعل ہو کراحتجاج شروع کر دیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں کے محلہ قائد آباد میں پولیس اہلکار وں نےکارروائی کی، […]

.....................................................

پنڈی انتظامیہ نے پتنگ بازوں کو روکنے کیلئے تیاری کر لی، ڈرون کیمروں کی مشق

پنڈی انتظامیہ نے پتنگ بازوں کو روکنے کیلئے تیاری کر لی، ڈرون کیمروں کی مشق

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پریس کلب میں پتنگ بازی روکنے کیلئے ڈرون کیمروں کے ذریعے کارروائی کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر سی پی او اسرار عباسی بھی موجود تھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب تک شہر بھر سے ستر ہزار سے زائد پتنگیں اور سینکڑوں ڈوریں برآمد کر […]

.....................................................

کیا ! پنڈی گھی کبی عوام کے دلوں کی دھڑکن چیئرمین بن سکے گا ؟؟؟

کیا ! پنڈی گھی کبی عوام کے دلوں کی دھڑکن چیئرمین بن سکے گا ؟؟؟

تحریر: فیصل منیر عوامی خدمت کا بے لوث جذبہ رکھنے والے علاقہ تحصیل پنڈی گھیب کی معروف سیاسی شخصیت آفتاب احمد حیدری جو کہ کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پنڈی گھیب شہر کے وارڈ نمبر 8 میں جنرل کونسلر کی سیٹ پر کامیاب ہوئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف […]

.....................................................

کون بنئے گا میونسپل کمیٹی پنڈی گھیب کا چیئرمین؟؟؟

کون بنئے گا میونسپل کمیٹی پنڈی گھیب کا چیئرمین؟؟؟

تحریر: فیصل منیر دوسرے مرحلہ میں 19 نومبر کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب میں بھی امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلے ہوئے۔بلدیاتی انتخابات میں پنڈی گھیب شہر سے میونسپل کمیٹی کے 12 وارڈوں کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف ، سمیت آزاد امیدواروں نے الیکشن […]

.....................................................

راولپنڈی : ایڈیشنل سیشن جج کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار

راولپنڈی : ایڈیشنل سیشن جج کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) صادق آباد کے علاقے سے ایڈیشنل سیشن جج طاہرخان نیازی کے قتل میں ملوث تین مبینہ ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر خان نیازی کو 5 اگست کو روالپنڈی میں سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ کر […]

.....................................................

پنڈی: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق

پنڈی: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے میں ناکے پر نہ رکنے پر پولیس نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار 2 بھائی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے ہولی فیملی اسپتال کے قریب ناکے پر تعینات محافظ فورس کے دستوں […]

.....................................................

آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

راولپنڈی (جیوڈیسک) اثاثہ جات کیس میں سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ آصف زرداری احتساب عدالت کےجج خالد محمود رانجھا کے سامنے پیش ہونگے۔ سابق صدر آصف زرداری پر غیرقانونی طور پر اثاثے بنانے کا الزام ہے، عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔احاطہ عدالت میں گاڑیوں کا داخلہ ممنوع […]

.....................................................

اسلام آباد، پنڈی میں مطلع ابرآلود، ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد، پنڈی میں مطلع ابرآلود، ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، ژوب، ڈی آئی خان، سرگودھا، ڈی جی خان، ملتان ڈویژن، وزیرستان ایجنسی اور گلگت بلتستان میں چند […]

.....................................................

گلیانہ: ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی ہاشم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے ڈاکٹر محمد ادریچ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

گلیانہ: ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی ہاشم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے ڈاکٹر محمد ادریچ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

گلیانہ: ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی ہاشم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے ڈاکٹر محمد ادریچ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔ اعوا ن و یلفیئر ٹر سٹ ملکہ کی طر ف رو رل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں رو م نیم پلیٹس کا عطیہ گلیا نہ (نا مہ نگا ر) اعوا ن […]

.....................................................

بھارتی جارحیت پر حکومت نے تو نہیں لیکن پنڈی والوں نے اجلاس طلب کرلیا، شاہ محمود

بھارتی جارحیت پر حکومت نے تو نہیں لیکن پنڈی والوں نے اجلاس طلب کرلیا، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت پر دفاع میں مصروف طاقت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا جس کی وجہ سے حکومت نے نہیں پنڈی والوں نے اجلاس طلب کیا ہے۔ ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم […]

.....................................................

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈینگی لارواکی موجودگی کھلاڑیوں کے بیمار ہونے کا خدشہ

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈینگی لارواکی موجودگی کھلاڑیوں کے بیمار ہونے کا خدشہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈینگی لاروا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس سے وہاں پریکٹس کرنیوالے انٹرنیشنل کرکٹرز کے ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ اسٹیڈیم میں پرانے میڈیا باکس والی جگہ پر کئی ہفتوں سے بارش کا پانی کھڑا ہے، گرائونڈ سٹاف گھاس کاٹ کر اسی جگہ پھینک […]

.....................................................

اسلام آباد میں دھرنوں کے خلاف پنڈی کے وکلا کا احتجاج

اسلام آباد میں دھرنوں کے خلاف پنڈی کے وکلا کا احتجاج

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری دھرنوں کے خلاف راولپنڈی کے وکلاء بھی سڑکوں پر نکل آئے، ان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے خلاف سازش ناکام بنادیں گے۔ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے زیراہ تمام وکلا نے ضلع کچہری راولپنڈی سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جاری تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے […]

.....................................................

پنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کیلئے لوہا کہاں سے آیا؟

پنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کیلئے لوہا کہاں سے آیا؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے میٹرو بس منصوبے پر تنقید کی لیکن ساتھ ہی یہ اعتراض بھی کیا کہ دوسرے صوبوں کیلئے یہ منصوبہ کیوں نہیں؟ منصوبے کے لئے لوہا کہاں سے آیا؟ اپنی ہی رکن کے سوال پر خورشید شاہ بولے لوہا لوہا ہوتا ہے، سٹیل مل کا ہو یا اتفاق […]

.....................................................

پنڈی میں پیدا ہونیوالے گیت نگار آنند بخشی آج بھی دلوں میں بستے ہیں

پنڈی میں پیدا ہونیوالے گیت نگار آنند بخشی آج بھی دلوں میں بستے ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی گیت کار آنند بخشی کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے۔ راولپنڈی میں پیدا ہونے والے بھارتی گیت کار آنند بخشی کو مداحوں سے بچھڑے 12 سال گزر گئے لیکن ان کے گیت آج بھی سب کو یاد ہیں۔ آنند بخشی نے ابتدا میں گلوکاری بھی کی لیکن انہیں اصل […]

.....................................................

ایکنک کا اجلاس، اسلام آباد پنڈی میٹرو بس منصوبہ منظور

ایکنک کا اجلاس، اسلام آباد پنڈی میٹرو بس منصوبہ منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکنک کے اجلاس میں اسلام آباد راول پنڈی میٹرو بس سروس کا منصوبہ منظور کرلیا گیا ہے جبکہ 735 ارب روپے مالیت کا داسو ہائیڈرل منصوبہ زیر غور نہ آسکا ہے۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک کے اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی۔ اجلاس […]

.....................................................

آج پنڈی اور پشاور میں بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

آج پنڈی اور پشاور میں بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج مری، گلیات، اسلام آباد، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ اور بلتستان ڈویژن میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں […]

.....................................................

جھنگ، کلور کوٹ میں موسلا دھار بارش، لاہور ، پنڈی میں بوندا باندی

جھنگ، کلور کوٹ میں موسلا دھار بارش، لاہور ، پنڈی میں بوندا باندی

لاہور (جیوڈیسک) جھنگ، پنڈی بھٹیاں اور کلور کوٹ میں موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں بھی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے،ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب راولپنڈی،اسلام آباد، […]

.....................................................
Page 1 of 212