ضمیر بیچنے والوں کے غدار لکھ کر پوسٹرز لگائیں گے۔ شہباز گل

ضمیر بیچنے والوں کے غدار لکھ کر پوسٹرز لگائیں گے۔ شہباز گل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنی حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور سرپرائز دیں گے ،عدم اعتماد کے لئے سمجھدار لوگوں سے پوچھ کر اچھا مرکب بنایا ہے اور جیسا بندہ ہوگا اس کو ایسی ہی دوائی دی جائے گی‘ اپوزیشن کس […]

.....................................................

بھارتی انتہا پسندوں نے احمد آباد میں راحت فتح علی خان کے پوسٹرز پھاڑ دئیے

بھارتی انتہا پسندوں نے احمد آباد میں راحت فتح علی خان کے پوسٹرز پھاڑ دئیے

احمد آباد (جیوڈیسک) انتہا پسند بھارت میں فن کی قدر نہ فنکار کا لحاظ ہے ، شیو سینا نے احمد آباد میں راحت فتح علی خان کے پوسٹرز پھاڑ دئیے۔ احمد آباد میں شیو سینا کے کارکنوں نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے پوسٹر پھاڑ دیے۔ راحت فتح علی خان نے تیس اپریل […]

.....................................................

کراچی :راتوں رات مصطفیٰ کمال کے نئے پوسٹرز لگ گئے

کراچی :راتوں رات مصطفیٰ کمال کے نئے پوسٹرز لگ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جلسے کا اعلان کرتے ہی راتوں رات مصطفیٰ کمال کے نئے پوسٹرز مختلف علاقوں میں لگادیے گئے ہیں۔ ایک پوسٹر پر اردو لکھا ہے کہ امید کی کرن مصطفیٰ کمال،دوسرے پوسٹر پر انگریزی میں لکھا ہے سلیوٹ ٹو مصطفیٰ کمال۔ایم کیوایم چھوڑنے والے مصطفیٰ کمال نے مزارقائد کے سامنے باغ جناح […]

.....................................................

انتہا پسند تنظیم نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجیریوال کے ’’ہٹلر‘‘ سے مشابہ پوسٹرز لگا دیئے

انتہا پسند تنظیم نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجیریوال کے ’’ہٹلر‘‘ سے مشابہ پوسٹرز لگا دیئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) ایک تنظیم بھگت سنگھ کرانتی سنیا نے بطور احتجاج عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو نئی دہلی میں چسپاں پوسٹرز میں ہٹلر کے روپ میں دکھایا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے عام آدمی پارٹی کے ترجمان نے کہا بی جے پی ’’ہٹلر‘‘ سے بہت متاثر لگتی ہے۔

.....................................................

لاہور میں نئی پنجابی فلم ’’جلوے ‘‘ کے پوسٹرز کی افتتاحی تقریب

لاہور میں نئی پنجابی فلم ’’جلوے ‘‘ کے پوسٹرز کی افتتاحی تقریب

لاہور (جیوڈیسک) لالی وڈ کی نئی پنجابی فلم جلوے کے پوسٹرز کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہوئی، مٹھائی بٹنے لگی تو دھکم پیل شروع ہوگئی ، فنکار بھی مٹھائی لینے والوں کےرش دب کر رہ گئے۔ ایبٹ روڈ پر واقع سینما گھر میں پنجابی فلم کے پوسٹرز کی تعارفی تقریب میں ہدایتکار سید نور، پروڈیوسر […]

.....................................................

لاہور: سرحدی، نواحی علاقوں میں داعش کے پوسٹرز چپکا دیئے گئے

لاہور: سرحدی، نواحی علاقوں میں داعش کے پوسٹرز چپکا دیئے گئے

لاہور (جیوڈیسک) شام اور عراق میں کام کرنے والی انتہا پسند تنظیم داعش کے پوسٹرز لاہور کے سرحدی اور نواحی علاقوں میں دیواروں پر چسپاں ملے ہیں، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کہتے ہیں پوسٹر کس نے لگائے ، سراغ جلد لگالیں گے۔لاہور کے نواحی علاقوں ٹھوکر […]

.....................................................

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار نواز، شہباز شریف ہونگے، شیخ رشید

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار نواز، شہباز شریف ہونگے، شیخ رشید

ملتان (جیوڈیسک) شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار نواز اور شہباز شریف ہوں گے، ن لیگ کو نظر آرہا ہے کہ احتساب ہونیوالا ہے، نواز شریف میرے پوسٹرز سے بھی ڈرتے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پہلے بھی 3 حملے ہوچکے ہیں، ملتان میں […]

.....................................................

پریانکا چوپڑا کی فلم”میری کوم”کے پوسٹرز جاری کردیے گئے

پریانکا چوپڑا کی فلم”میری کوم”کے پوسٹرز جاری کردیے گئے

ممبئی (جیوڈیسک) سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا بنیں باکسر؛ پریانکا چوپڑا کی بھارتی ایتھلیٹ میری کوم کی زندگی پر مبنی بائیو گرافیکل اسپورٹس ڈرامہ فلم”میری کوم”کے پوسٹرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہدایتکار امنگ کمار کی اس فلم میں پریانکا کیساتھ مناکشی کالیتا، زاشرے کوفن اور ششیر شرما اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ سائیون کو […]

.....................................................

بلوچستان میں فوج مخالف پوسٹرز کی تقسیم

بلوچستان میں فوج مخالف پوسٹرز کی تقسیم

اطلاعات کے مطابق بلوچستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( بی ایس او) کی جانب سے بلوچستان بھر میں فوج ‘ آئی ایس آئی ‘ ایم آئی ‘رینجرز اور دیگر قومی سلامتی کے ضامن اداروں و سیکورٹی ایجنسیز کیخلاف نفرت انگیز مواد پرمبنی پوسٹرز تقسیم کئے گئے ہیں جن سے بلوچستان میںجاری نفرت کی آگ مزید پھیلنے اور […]

.....................................................

نئی بالی ووڈ فلم “گوری تیرے پیار میں”کے پوسٹرز جاری

نئی بالی ووڈ فلم “گوری تیرے پیار میں”کے پوسٹرز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی 2012 کی رومانٹک کامیڈی فلم “اِک میں اور اِک تو”کے بعد عمران خان اور کرینہ کپور خان کی جوڑی پھر ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کی تیاری پکڑ چکی ہے۔ جی بالکل ٹھیک سنا آپ نے، بالی ووڈ فلمساز و ہدایتکارکرن جوہر کی عمران اور کرینہ کیساتھ نئی رومانٹک کامیڈی فلم […]

.....................................................

پشاور شہر کی دیواروں پر ہر قسم کے پوسٹرز چسپاں کرنے پر پابندی عائد

پشاور شہر کی دیواروں پر ہر قسم کے پوسٹرز چسپاں کرنے پر پابندی عائد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی میونسپل کارپوریشن نے شہر کی دیواروں پر ہر قسم کے پوسٹرز چسپاں کرنے سمیت جی ٹی روڑ اور سروس روڈ پر گدھا وخچر گاڑیوں کے داخلے اور چلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پشاور کی میونسپل کارپوریشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق شہر میں دیواروں پر ہرقسم کے پوسٹرز چسپاں کرنے […]

.....................................................

پاپ سنگر ڈیوڈ بووی کے پوسٹرز ، البم کورز ودیگر اشیاء کی نمائش

پاپ سنگر ڈیوڈ بووی کے پوسٹرز ، البم کورز ودیگر اشیاء کی نمائش

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پاپ سنگر ڈیوڈ بووی کے پوسٹرز اور ان کے البم کے کورز اور دیگر اشیا کی نمائش لندن میں ہوئی، تقریبا تیس سال کے بعد ڈیوڈ بووی کے پرستار انکے مشہور کے ویسٹ کی علامت اور البم زیگی اسٹار ڈسٹ اینڈ اسپائیڈر فرام مارز کا فرنٹ کور دیکھ سکتے ہیں جسے انیس […]

.....................................................