ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے شہناہ امیتابھ بچن اور اسٹار اداکار اجے دیوگن کی نئی آنے والی فلم رن وے 34 کا تھرلر سے بھرپور پوسٹر ریلیز کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رن وے 34 فلم کی کہانی ایوی ایشن انڈسٹری کے گرد گھومتی ہے جس میں امیتابھ بچن، اجے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی نئی فلم کا پوسٹر ہالی ووڈ فلم ’’ہٹ مین‘‘ کی کاپی نکلا ہے۔ سال 2014ء میں فلم ’’ ہیرو پنٹی ‘‘ سے ڈیبیو کرنے والے ٹائیگر شروف اب تک کئی ایکشن فلمیں کرچکے ہیں اور اب وہ ایک بار پھر اپنی ہی ڈیبیو فلم کے […]
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے ضلع دیالی میں مشتعل عوام نے “عالمی یوم القدس” کے موقعے پر جگہ جگہ لگائے گئے ایرانی لیڈر آیت اللہ خمینی کے پوسٹر اتار پھینکے۔ خیال رہے کہ ایران میں ولایت فقیہ کے بانی آیت اللہ علی خمینی نے1979ء میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ماہ صیام […]
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی معطل ہوئے 18 دن ہوگئے، سرینگر کی دیواروں پر آزادی کے پوسٹرز لگ گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی میں کشمیریوں اور بالخصوص نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ بھارتی فوجی رات گئے چوروں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے لئے نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نگری میں سنجو بابا کے نام سے پہچانے جانے والے سنجے دت آج کے روز اپنی 60 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ […]
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم سیکریٹ سپر سٹار کا پہلا پوسٹر ریلیز کر دیا ہے، جس میں ایک طالبہ کو سکول یونیفارم اور بیگ کے ساتھ چلتے دکھایا گیا ہے۔ زی پروڈکشن کے تحت بننے والی اس فلم کو عامر خان اور […]
لاہور (جیوڈیسک) “دل سے کہنے دو” ایک لو اسٹوری فلم ہے جس میں کئی ممالک کے ثقافتوں کو یکجا کیا جائے گا۔ فلم میں پاکستان کے علاوہ مشرق وسطیٰ اور ترکی کے فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ فلم کا سکرپٹ معظم بیگ نے لکھا ہے جو اس سے پہلے مشہور فلم راک سٹار […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور حسینہ کترینہ کیف نے بالآخر پہلی بار محبت کے احساس کے بارے میں لب کشائی کر ہی دی۔ گزشتہ روز کترینہ کیف اپنی آنے والی نئی فلم’’فتور‘‘ کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب میں موجود تھیں جہاں اس فلم کے پوسٹر پر لکھے ڈائیلاگ کے […]
تلہار (نمائندہ) تلہار کے وارڈ نمبر 2 میں پیپلز پارٹی کے پوسٹر پھاڑنے والے واقع کا مقدمہ درج کرلیا گیا تلہار پولیس نے موہن ولد رانو مھاراج کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ تلہار(نمائندہ) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کی آنے والی فلم ’دنگل‘ کا ان کے شائقین کو بڑی بے تابی سے انتظار ہے جس میں انہوں نے ایک پہلوان کا کردار ادا کیا ہے۔ عامر خان نے شائقین کی اس بے تابی کو دیکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]
ممبئی (جیوڈیسک) کترینہ کیف اور اکشے کمار کی 2007 کی ہٹ فلم ویلکم کا سیکوئل ویلکم بیک ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ فلم میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہم جلوہ گر ہوں گے جبکہ شروتی ہاسن نے کترینہ کیف کی جگہ لی ہے۔ ویلکم بیک کے پوسٹر میں انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش […]
لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کے زیراہتمام پوسٹر کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ پوسٹر مقابلے میں طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ یونیورسٹی آف گجرات کیمپس کے چیف ایگزیکٹو فاروق بلوچ اور ڈائریکٹر اکیڈمک فرخ احمد اعوان اور مہمان خصوصی پرنسپل سروسزاکیڈمی شبیر حسین چوہدری نے مقابلے میں اول،دوئم،سوئم پوزیشن […]
بدین : نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر چوک پر آویزاں ذوالفقار مرزا کے پوسٹر پھاڑ دیئے، نامعلوم افراد نے شہر میں آویزاں ذوالفقار مرزا کے بینرز بھی اتار کر سڑک پر پھینک دیئے۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی جگت جنینی بھی پروڈیوسر بن گئیں۔ انوشکا شرما کی بحیثیت پروڈیوسر پہلی فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار نودیپ سنگھ کی اس فلم میں انوشکا شرما کے مدِ مقابل نیل بھو پالم اور درشن کمار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ وکرم ادیتہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ” بومبے ویلوٹ” میں جونی بلراج نامی ایک غنڈے کا کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ساٹھ کی دہائی کے ایک غنڈے اور ڈانسر کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں اداکارہ انوشکا شرما ڈانسر کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی جبکہ ہدایتکاری […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم ’ٹرمینیٹرجینیسس کا پہلا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ ایلن ٹیلر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ٹرمینیٹر سیریز کے روایتی ہیرو آرنلڈ شیوار زینیگر اپنے دشمنوں سے جنگ کرتے دکھائی دینگے۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ سونم کپور نے اپنی نئی فلم ڈولی کی ڈولی کا پوسٹر لانچ کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے اپنی نئی فلم کا پہلا پوسٹر ٹوئیٹر پر اپنے اکائونٹ پر اپنے مداحوں کے لیے جاری کیا اور ساتھ ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’ صرف ڈولی جانتی ہے کہ ڈولی کس کی […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکار اور بالی ووڈ اسٹار علی ظفر نے اداکارہ میرا کی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ نے انہیں اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی لیکن علی ظفر نے انہیں صاف جواب دے دیا، جس کے ردِعمل میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا […]
ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان کے برہنہ پوسٹر سے مشہور ہونے والی فلم پی کے کا گزشتہ دنوں ایک اور موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے مگر اس مرتبہ پوسٹر میں فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی انوشکا شرما نظر آ رہی ہیں۔ اس نئے پوسٹر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار عامر خان کی نئی آنے والی فلم ”پی کے“ کا ایک اور پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں مسٹر پرفیکٹ پولیس کے یونیفارم میں دکھائی دے رہے ہیں تاہم پوسٹر میں اپنے حلئے سے وہ سخت مزاج افسر کے بجائے کسی باؤلے انسان کا انداز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’کِل دِل ‘‘ کا پوسٹرجاری کردیا گیا،، فلم میں پری نیتی چوپڑا اورعلی ظفر بھی مرکزی کردار نبھائیں گے۔ ایکشن اور رومانوی فلم کی کہانی دو جرائم پیشہ افراد رنویرسنگھ اور علی ظفر کے گرد گھومتی ہے۔ کِل دِل میں گوندا دونوں کے باس بھیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکار اکشے کمار کی نئی تھرلر ایکشن فلم ’’بے بی ‘‘ کا پہلا پوسٹر گزشتہ روز جاری کردیا گیا۔ اس پوسٹر میں انٹرٹینمنٹ اسٹار بیس بال والی کیپ پہنے اور چشمہ لگائے غصیلے انداز میں نظر آ رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ باریک […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’پی کے‘‘ کے لیے گزشتہ دنوں جاری ہونے والے ایک پوسٹ جس میں عامر خان برہنہ کھڑے ہیں، عامر کے اس پوسٹر کو گزشتہ روز ایک عوامی اجتماع میں کپڑے پہنا دیے گئے۔ دوسری طرف ایک خبر یہ بھی ہے کہ پوسٹر میں دکھائے گئے برہنہ […]