سوشانت سنگھ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سے متعلق شکوک و شبہات سامنے آ گئے

سوشانت سنگھ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سے متعلق شکوک و شبہات سامنے آ گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے سوشانت سنگھ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سمیت اب تک کی تحقیقات کے مختلف پہلووں پر شکوک و شبہات ظاہر کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) کے اہلکاروں نے جب سوشانت سنگھ کے فلیٹ پر واردات کا منظر دوبارہ تخلیق کیا […]

.....................................................

اوم پوری کی موت طبعی نہیں تھی، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

اوم پوری کی موت طبعی نہیں تھی، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

ممبئی (جیوڈیسک) اپنی اچانک وفات سے دنیا کو صدمے سے دوچار کرنے والے بالی ووڈ اداکار اوم پوری کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کی موت طبعی نہیں تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اوم پوری کی وفات کے پیچھے کچھ اور عوامل تھے، ان […]

.....................................................

سمیعہ چوہدری کے پوسٹمارٹم سے قتل کے شواہد نہیں ملے: رانا ثناء

سمیعہ چوہدری کے پوسٹمارٹم سے قتل کے شواہد نہیں ملے: رانا ثناء

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے سمیعہ چوہدری کی پراسرار ہلاکت کے حوالے سے بڑا واضح مؤقف اپنا یا ہے، ان کا کہنا ہے کہ سمیعہ چوہدری کے پوسٹ مارٹم سے فی الحال قتل کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ فرانزک رپورٹس ایک آدھ […]

.....................................................

لاہور : میڈیکل کالج کے طالبعلم کی ہاسٹل میں پراسرار موت

لاہور : میڈیکل کالج کے طالبعلم کی ہاسٹل میں پراسرار موت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی علاقہ ميں واقع نجی ميڈيکل کالج کا طالب علم چھت سے گر کر پراسرار طور پر جاں بحق ہو گيا، ورثا کے انکار پر پولیس نے پوسٹمارٹم کے بغیر لاش ان کے حوالے کردی۔ پوليس کے مطابق تھانہ ہير پنڈ کے قريب واقع نجی ميڈيکل کالج ميں کامونکی سے تعلق […]

.....................................................

ٹیکسلا عدالت میں پیشی کے لئے آنے والے حوالاتیوں میں سے ایک جان کی بازی ہار گیا

ٹیکسلا عدالت میں پیشی کے لئے آنے والے حوالاتیوں میں سے ایک جان کی بازی ہار گیا

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی/تحصیل رپورٹر) ٹیکسلا عدالت میں پیشی کے لئے آنے والے حوالاتیوں میں سے ایک جان کی بازی ہار گیا،گرمی کے باعث دم گھٹنے یا پولیس تشدد کے باعث حوالاتی کی ہلاکت ہوئی اصل وجوہات منظر عام پر نہ آسکیں ، ٹیکسلاعدالت حوالات میں بند ملزم کی اچانک ہلاکت حوالاتیوں میں خوف […]

.....................................................

قصور کی خبریں 24/5/2016

قصور کی خبریں 24/5/2016

قصور (بیورورپورٹ) پھولنگرملتان روڈ ہیرا سی این اسٹیشن کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر کی پولیس کی گاڑی کو ٹکر ، ایک پولیس ہلکار جاں بحق اور ایک تھانیدار سمیت دو زخمی ہو گئے ۔ ضلع سیالکوٹ میں تعینات محمد شریف ASIہمراہ محمود احمد اور ڈرائیور بابر حسین بسواری سرکاری گاڑی سیالکوٹ سے وہاڑی خطرناک […]

.....................................................

لیہ : زہریلی مٹھائی کے شکار مزید دو مریض چل بسے، تعداد 29 ہو گئی

لیہ : زہریلی مٹھائی کے شکار مزید دو مریض چل بسے، تعداد 29 ہو گئی

لیہ (جیوڈیسک) لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے والے مزید دو افراد جناح ہسپتال لاہور میں دم توڑ گئے، تعداد انتیس ہوگئی جبکہ فرانزک اور پوسٹمارٹم رپورٹس نے اب تک کی گئی تمام تفتیش کا رخ موڑ دیا ہے جس کے بعد ملزموں کے اعتراف اور پولیس کے دعووں پر سوالیہ نشان لگ گئے ہیں۔ زہریلی […]

.....................................................

لاہور : وحدت کالونی میں 2 سالہ بچے کے قتل کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ

لاہور : وحدت کالونی میں 2 سالہ بچے کے قتل کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ

لاہور : وحدت کالونی میں 2 سالہ بچے کے قتل کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ، بچے کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، وحدت کالونی میں بچے کی لاش واشنگ مشین سے ملی تھی۔

.....................................................

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت گلا دبانے کے باعث ہوئی، پوسٹمارٹم رپورٹ

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کی موت گلا دبانے کے باعث ہوئی، پوسٹمارٹم رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) سٹیج آرٹسٹ سنگم رانا اپنے گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی اور اس کی لاش پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی ہلاکت گلا دبانے کے باعث ہوئی۔ مقتولہ کے جسمانی نمونوں کی فرانزک رپورٹ بھی چند روز میں پولیس کو موصول ہو جائے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 5/11/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 5/11/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 25 روز قبل ملنے والے نا معلوم شخص کو سانس روک کر قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ آنے پر مقدمہ درج، نامعلوم شخص کے ورثہ تا حال علم نہ ہو سکا، پولیس تھانہ مصطفی آباد کی طرف سے تلاش جاری، تفصیلات کے مطابقہ پولیس تھانہ مصطفی آباد کو وڈانہ کے […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی میں ملوث دونوں پولیس اہلکار گرفتار

سانحہ راولپنڈی میں ملوث دونوں پولیس اہلکار گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کا پوسٹمارٹم مکمل کر لیا گیا ۔ ماں پر دو لخت جگر کھو جانے پر غشی کے دورے ، ایس ایس پی آپریشن کہتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ راولپنڈی میں ہفتہ اور اتوار […]

.....................................................

زین علی کا پوسٹمارٹم مکمل، موت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی : رپورٹ

زین علی کا پوسٹمارٹم مکمل، موت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی : رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر مملکت کے بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے مرنے والے راہ گیر نوجوان زین علی کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گردن میں لگنے والی گولی سے زین علی کی موت ہوئی۔ لاہور کے علاقے کیولری گرائونڈ میں دو کاروں کے تصادم کے بعد تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر […]

.....................................................

فیصل آباد : پولیس مقابلہ، ایک اہلکار جاں بحق تین ڈاکو ہلاک

فیصل آباد : پولیس مقابلہ، ایک اہلکار جاں بحق تین ڈاکو ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گٹ والا کے قریب پولیس مقابلے میں ایک اہلکار جاں بحق اور تین ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد میں گٹ والا پل کے قریب مدینہ ٹاوٴن پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا،ناکے پر موجود پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل سوار تین مشکوک افراد کو روکنے کا […]

.....................................................

پنجگور، دو روز قبل لاپتا ہونے والے بچوں کی لاشیں برآمد

پنجگور، دو روز قبل لاپتا ہونے والے بچوں کی لاشیں برآمد

پنجگور (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو روز قبل لاپتا ہونے والے بچوں کی لاشیں برآمد کر لی گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق چھ سالہ مزمل منان اور آٹھ سالہ مظفر منان دو روز قبل پنجگور کے علاقے عیسائی سندیسر سے لاپتا ہو گئے تھے، تاہم دو دروز بعد ان کی لاشیں اسی علاقے […]

.....................................................

گوجرانوالہ: چھ سال کی بچی پراسرار طور پر قتل

گوجرانوالہ: چھ سال کی بچی پراسرار طور پر قتل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تھانہ صدر کے علاقے چھینہ آبادی میں مخنت کش کی 6 سالہ بیٹی زینب پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محنت کش رفیق کو گزشتہ رات سبزی منڈی میں چوری کے الزام میں […]

.....................................................

کراچی : سی ویو سے ملنے والی بچی کا پوسٹمارٹم، ورثاغم سے نڈھال

کراچی : سی ویو سے ملنے والی بچی کا پوسٹمارٹم، ورثاغم سے نڈھال

کراچی (جیوڈیسک) سی ویو سے ملنے والی بچی کا پوسٹمارٹم ہو گیا۔ ورثاغم سے نڈھال، بچی کے قتل کے بعد انتظامیہ اسکول بند کر کے غائب۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ پھر ایک ماں کی گود اجاڑ دی گئی جسے اب قرار آئے گا نہ صبر وہ […]

.....................................................

حمل گرانے کی وجہ سے خاتون موت کی وادی میں پہنچ گئی پولیس کانعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا

پیرمحل ( نامہ نگار ) حمل گرانے کی وجہ سے خاتون موت کی وادی میں پہنچ گئی پولیس کانعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کاروائی جاری ذرائع کے مطابق شبنم بی بی ذوجہ مظہر حسین شاہ سکنہ 716 گ ب قوم سید جو کہ چار ماہ کی حاملہ تھی خاوند […]

.....................................................

قتل ہونیوالے سیاحوں کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

قتل ہونیوالے سیاحوں کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نانگا پربت بیس کیمپ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے غیر ملکی سیاحوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق سیاحوں کے سر اور گردن میں گولیاں ماری گئیں۔ دہشتگردی کا نشانہ بننے والے سیاحوں کی لاشوں کو سی ون تھرٹی کے ذریعے اسلام […]

.....................................................

ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل

ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک)ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل کر لیا گیا، جسم پر زخموں کے 17 نشانات پائے گئے۔حتمی رپورٹ دو دن میں تیار ہو جائے گی۔پمز اسپتال کے چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے چودھری ذوالفقار کا پوسٹمارٹم کیا۔ میڈیکل بورڈ میں پروفیسر تنویر خلیق، ڈاکٹراشوک تنوانی، ڈاکٹر نصیر […]

.....................................................

سربجیت سنگھ پوسٹمارٹم ،میڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل

سربجیت سنگھ پوسٹمارٹم ،میڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سربجیت سنگھ کے پوسٹمارٹم کے لئے مقررمیڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل کئے گئے ہیں جس کے بعد میڈیکل بورڈ میں شامل ڈاکٹروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے ڈاکٹرزمیں میاں منشی ھسپتال کے ا یم ایس ڈاکٹرامیر ،ڈسٹرکٹ افسرہیلتھ لاہورڈاکٹرمحمد سعید اختر اور میڈیکولیگل پنجاب ڈاکٹرعمر فاروق بلوچ میڈیکل بورڈ […]

.....................................................

میں نہیں مانتا۔۔۔۔!

میں نہیں مانتا۔۔۔۔!

بعض لوگ ہمارے کالموں پر ای میل کے ذریعے بڑی تنقید کرتے ہیں کہ جناب ملک میں اچھا خاصا جمہوری نظام چل رہا ہے جمہوریت پنپ رہی ہے اور آپ ہیں کہ جب دیکھوں جمہوریت کا پوسٹمارٹم کرنے بیٹھ جاتے ہیں اور سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ جو اِس جمہوریت کے حامی لوگ ہیں ان کو […]

.....................................................

سانحہ عباس ٹاون میں جاں بحق 44 افراد کی لاشوں کا پوسٹمارٹم

سانحہ عباس ٹاون میں جاں بحق 44 افراد کی لاشوں کا پوسٹمارٹم

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے عباس ٹاون میں کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون کی طرز پر ہوئی دہشت گردی میں جاں بحق44 افراد کی لاشوں کا پوسٹمارٹم کرلیا گیا،اس وقت بھی شہر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں 146 زخمی زیر علاج ہیں۔ افضل ندیم ڈوگر کی رپور ٹ کے مطابق پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر جلیل قادر میمن […]

.....................................................