مبشر کھوکھر کو قریب سے آنکھ پر گولی ماری گئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

مبشر کھوکھر کو قریب سے آنکھ پر گولی ماری گئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ گرفتار ملزم ناظم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول مبشرکھوکھرکا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا جس کی رپورٹ […]

.....................................................

ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی

ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کیس کی گتھی مزید الجھ گئی ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے کیس میں پیشرفت نا ہو سکی، پولیس کو مقتولہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے جس میں قتل کی وجہ […]

.....................................................

عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں: پوسٹ مارٹم رپورٹ

عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں: پوسٹ مارٹم رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ کا جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم کرلیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے، جسم کے مختلف حصوں پر سرجری یا کینولاز کے نشانات ہیں جب کہ پیتھالوجی کے لیے کئی […]

.....................................................

مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی

مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کے نامزد مرکزی ملزم سعد امیر بٹ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سعد امیر بٹ نے اپنی عبوری ضمانت واپس لے لی تھی اور ملزم کو سی آئی اے کینٹ پولیس نے گرفتار کیا جب کہ اسی کیس میں مقتولہ […]

.....................................................

ڈاکٹر ماہا نے خود کشی کی: پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار

ڈاکٹر ماہا نے خود کشی کی: پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کے مطابق ڈاکٹرماہا شاہ کی پوسٹ مارٹم میڈیکل بورڈ نے تیار کرکے پولیس کے حوالے کردی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

ڈاکٹر ماہا کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

ڈاکٹر ماہا کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں خاتون ڈاکٹر کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا اور پولیس نے اب تک واقعے کا مقدمہ بھی درج نہیں کیا۔ ڈیفنس فیز 4 میں ڈاکٹر ماہا علی کی مبینہ خود کشی کے حوالے پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ماہا علی اپنے والدین […]

.....................................................

اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق میجر لاریب کی موت سر میں گولی لگنے سے ہوئی، گولی 6 انچ کے فاصلے سے ماری گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق میجر لاریب کو ناک سے اوپر ٹھوکریں بھی ماری […]

.....................................................

ارمان لونی کا پوسٹ مارٹم مکمل، رپورٹ جاری کیوں نہیں کی گئی

ارمان لونی کا پوسٹ مارٹم مکمل، رپورٹ جاری کیوں نہیں کی گئی

لورالائی (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن ارمان لونی کا پوسٹ مارٹم سول اسپتال کوئٹہ میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ آخر پوسٹ مارٹم رپورٹ ابھی تک کیوں تیار نہیں ہو سکی۔ سول اسپتال کوئٹہ کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر زبیر […]

.....................................................

ساہیوال واقعہ: 13 سالہ اریبہ کو قریب سے گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

ساہیوال واقعہ: 13 سالہ اریبہ کو قریب سے گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ساہیوال میں مارے گئے افراد کی پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ میں بڑے انکشافات ہوئے ہیں جنہوں نے پورے واقعے میں پولیس کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ مقتولین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سانحہ ساہیوال میں زخمی ہونے والی 6 سالہ منیبہ کے ہاتھ میں شیشہ نہیں […]

.....................................................

لاہور کیمپ جیل میں انتقال کر جانیوالے سی ای او سرگودھا یونیورسٹی کا پوسٹ مارٹم آج ہو گا

لاہور کیمپ جیل میں انتقال کر جانیوالے سی ای او سرگودھا یونیورسٹی کا پوسٹ مارٹم آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) کیمپ جیل لاہور میں گذشتہ روز انتقال کر جانے والے سرگودھا یونیورسٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) میاں جاوید کا پوسٹ مارٹم آج کیا جائے گا۔ میاں جاوید کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے سرگودھا یونیورسٹی کے غیر قانونی کیمپسز کھولنے کے الزام میں رواں برس اکتوبر میں گرفتار کیا گیا […]

.....................................................

تلہار کے وارڈ نمبر دو میں پر اسرار طور پرکھیموں چارن کی بیوی شریمتی لچھمی فوت ہو گئی

تلہار کے وارڈ نمبر دو میں پر اسرار طور پرکھیموں چارن کی بیوی شریمتی لچھمی فوت ہو گئی

تلہار (نمائندہ) تلہار کے وارڈ نمبر دو میں پر اسرار طور پرکھیموں چارن کی بیوی شریمتی لچھمی فوت ہو گئی متوفیہ کے خاوند کھیموں چارن نے تلہار پولیس اسٹیشن پر ایک خاتون سمیت سات افراد راجی زوجہ گلو،ٹلو ولد ہمیرو، ہمیرو ولد کارو، رتن ولد کیسو،کیسو ولد جیتھو، آلیو ولد مالیو اور کھیموں ولد مالیو […]

.....................................................

کراچی : گلشن معمار میں قتل ہونیوالی لڑکی کا پوسٹ مارٹم نہ ہو سکا

کراچی : گلشن معمار میں قتل ہونیوالی لڑکی کا پوسٹ مارٹم نہ ہو سکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں مبینہ زیادتی کے بعد آٹھ سالہ بچی کو قتل کر دیا گیا۔ جناح ہسپتال میں شام کے وقت خاتون ایم ایل او کی ڈیوٹی نہ ہونے سے پوسٹ مارٹم نہ ہو سکا۔ وزیر اعلیٰ کی مشیر برائے انسانی حقوق نادیہ گبول نے ہسپتال عملے اور پولیس کو […]

.....................................................

آفتاب حسین کو اسپتال لایا گیا تو دل کی دھڑکن بند تھی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

آفتاب حسین کو اسپتال لایا گیا تو دل کی دھڑکن بند تھی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) فاروق ستار کے کوآرڈینٹر آفتاب حسین کو انتہائی تشویشناک حالت میں صبح سات بج کر 55 منٹ پر جناح اسپتال لایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی تاہم آفتاب حسین آٹھ بج کر 20 منٹ پر انتقال کر گئے۔ ابتدائی میڈیکو لیگل رپورٹ کے مطابق آفتاب حسین کو جب جناح اسپتال لایا […]

.....................................................

لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پر خود کو پھانسی لگالی

لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پر خود کو پھانسی لگالی

لاہور (جیوڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ڈاکٹرنے مبینہ طور پرگلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔ رحمان پورہ جوہر ٹاؤن میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والا ڈاکٹر طاہر ایک عرصہ سے سعودی عرب میں ملازمت کرتا تھااورچار ماہ پہلے ہی وطن واپس آیا تھا۔ ڈاکٹر […]

.....................................................

راولاکوٹ کی خبریں 14/4/2016

راولاکوٹ کی خبریں 14/4/2016

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) 22 مارچ کو پیش آنے والے واقعہ جس میں خاوند نے بیوی کا رات کی تاریکی میں گلہ دبا کر قتل کیا تھا عباسپور میں زائدہ پروین کا پوسٹ مارٹم 23 روز بعد کیا گیا۔ چوہدری حسن دین کے مطابق اُن کی بھتیجی کو اُس کے خاوند نے 22 مارچ کے روز […]

.....................................................

را کے ایجنٹ کی گرفتاری

را کے ایجنٹ کی گرفتاری

تحریر : نادیہ خان بلوچ گزشتہ سال بدقسمتی سے پاکستان کی سرزمین سے اڑتا ہوا ایک کبوتر ہمسایہ ملک بھارت جا پہنچا. بھارت میں ایسا طوفان برپا ہوا جیسے سونامی آگیا ہو. بھارتی فوج،بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سب ملکر اس معصوم کبوتر کے پیچھے پڑ گئے. اسے پاکستانی جاسوس ثابت کرنے پر تل گئے کبوتر […]

.....................................................

لاہور دھماکا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع کر دیا

لاہور دھماکا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع کر دیا

لاہور دھماکا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع کر دیا، ٹیم کو اسپتال میں زخمیوں کے بیانات قلمبند کرے گی، دھماکے میں جاں بحق افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹس جمع کی جا رہی ہیں، ٹیم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ فرانزک اور پولیس رپورٹ کا انتظار۔

.....................................................

پچیس دن میں 20 افراد قتل، لاشیں دریائے سندھ میں بہا دی گئیں

پچیس دن میں 20 افراد قتل، لاشیں دریائے سندھ میں بہا دی گئیں

کالا باغ (جیوڈیسک) دریائے سندھ سے آج مزید 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد گزشتہ پچیس روز میں دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ لاشیں خیبر […]

.....................................................

راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

راولپنڈی (جیوڈیسک) یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقہ تھانہ صدر بیرونی میں پیش آیا جہاں مقتول صفی اللہ اور اس کی اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ قتل مبینہ طور پر لڑکی کے اہلخانہ کی جانب سے محبت کی شادی کرنے کے باعث کیا گیا۔ پولیس نے دونوں لاشیں […]

.....................................................

لاہور: باغبان پورہ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

لاہور: باغبان پورہ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے باغبان پورہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق شخص کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ بھجوا دیا گیا۔

.....................................................

ملتان : گھاس کاٹنے کے تنازع پر تشدد کر کے شہری کو قتل کر دیا

ملتان : گھاس کاٹنے کے تنازع پر تشدد کر کے شہری کو قتل کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گھاس کاٹنے کے تنازعے پر مقامی زمیندار کے ساتھیوں نے 55 سالہ مختیار کو تشدد کر کے قتل کر دیا جبکہ تشدد سے مختیار کا داماد اور بیٹی زخمی ہوئے۔ ملتان کے علاقے موضع پیپل والا میں مختیار، اس کی بیٹی کنیز اور داماد الیاس مقامی زمیندار ملک جہانزیب کی زمینوں […]

.....................................................

پولیس تشدد سے وسیم کی موت سر پر گہرے زخم آنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

پولیس تشدد سے وسیم کی موت سر پر گہرے زخم آنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

کراچی میں مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک وسیم کی موت سر پر گہرے زخم آنے سے ہوئی، وسیم کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں، تشدد کے باعث ملزم کو دل کا دورہ پڑا جو موت کا سبب بنا، پوسٹ مارٹم رپورٹ۔

.....................................................

سیالکوٹ : قیدی کی ہلاکت پر ورثا نے پوسٹ مارٹم عمارت پر حملہ کر دیا

سیالکوٹ : قیدی کی ہلاکت پر ورثا نے پوسٹ مارٹم عمارت پر حملہ کر دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی پراسرار ہلاکت پر ورثاء کا جیل انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، پوسٹ مارٹم کی عمارت پر اینٹوں سے دھاوا بول دیا۔ سیالکوٹ جیل میں منشیات کے قیدی محمد ارشد کی پراسرار ہلاکت پر ورثاء نے کینٹ روڈ پر واقع پوسٹ مارٹم کی عمارت پر اینٹوں سے دھاوا […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں کیوں ہارے؟ ناقص کارکردگی کا آج پوسٹ مارٹم ہوگا

ورلڈ کپ میں کیوں ہارے؟ ناقص کارکردگی کا آج پوسٹ مارٹم ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈکپ میں کیوں ہارے؟ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا پوسٹ مارٹم منگل کو کیا جائے گا، چیئرمین شہریارخان کے مطابق کپتان مصباح الحق اور منیجر نوید اکرم چیمہ کو طلب کرلیا گیا، ان سے کارکردگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائیگا، خصوصاً سرفراز احمد کو ابتدائی میچز میں نہ کھلانے، […]

.....................................................
Page 1 of 212