روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئے لاوروف کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے سے متعلق مذاکرات کے عمل کو از سر نو شروع کیا جانا چاہیے۔ لاوروف نے روسی علاقے روستووف کے گاؤں سامباک میں افغانستان کی صورتحال کے بارے میں اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغان مسئلے کے حل […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی پاکستان کے خلاف فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پلیٹ فارم کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، بعض ممالک کی جانب سے مملکت کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم ان تحفظات کو یقینی بنارہی ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگوس نے کہا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے لیبیا میں امن واستحکام کے لیے جنگ بندی کی ضرورت پر زور دینے کے ساتھ ساتھ لیبیا کے ہمسایہ ممالک اور تمام بیرونی قوتوں سے کہا گیا ہے کہ وہ لیبیا کے تنازع […]
غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتہ اور اس کے بیج بہت سی بیماریوں کے علاج میں ہمارے قدرتی مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ حالیہ برسوں کے دوران کی گئی مختلف طبّی تحقیقات سے پپیتے کے بیجوں کے کئی فوائد سامنے آ چکے ہیں جن کا تعلق جگر، آنتوں، معدے اور گردوں وغیرہ تک سے […]
کیلا ایسا پھل ہے جو نہ صرف توانائی سے بھرپور ہے بلکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہ ہے لیکن بعض بیماریوں میں لوگ کیلا کھانے سے اجتناب برتتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے: کہا جاتا ہے کہ کیلا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مضر […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات نہ کسی سے ڈھکی چھپی ہے اور نہ ہی کسی سے پوشیدہ ہے مگربڑے افسوس کی بات یہ ہے کہ ابھی ہمارے حکمران و سیاستدان اور کچھ مخصوص اداروں کے سربراہان ایسے بھی ہیں جنھیں شاید ابھی تک یہ معلوم نہیںہے کہ مُلک میں مہنگائی آسمان […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں ایسی حکومت قائم ہے جو صوبے کی عوام کے ثقافت اور رہن سہن کے یکسر خلاف ہے، صوبے سندھ میں سیکولر و لبرل عناصر کی حکومت […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ پیغام میلاد مصطفیۖ کی حقیقت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، فقط ذکر رسول ۖ سے انقلاب برپا نہیں ہوجائے گا۔ عملی میدان میں نکلنا […]
کینیڈین سائنسدانوں کے مطابق جو بوڑھے افراد اپنی جوانی میں ایتھلیٹ رہے یا ادھیڑ عمری میں باقاعدہ ورزش کرتے رہے، ان کے ‘عضلات اور پٹھے’ جوان رہتے ہیں اور عمر کے آخری حصے تک ان کی یہ حیثیت برقرار رہتی ہے۔ ایک تحقیق میں دنیا کے بہترین ایتھلیٹ کا موازنہ ان کے ہم عمر ایسے […]
فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل نے کہا ہے کہ پوشیدہ ہاتھ کراچی کے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کیلئے محترک ہوچکے ہیں۔ چیف جسٹس کے بیٹے کے اغواء کے عبد عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کا قتل اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں انہوںنے کہا کہ […]
کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں عورتوں کے خصائص اور ان کے حقوق کے لئے پوری سورت نازل کردی جس میں خواتین کی تربیت کے لئے بہترین حکمت والی گفتگو کی گئی ہے اسلام سے پہلے عورتوں کو کمتر […]
تحریر : رشید احمد نعیم پیارے بچو! اللہ تعالی کی ذات بہترین خالق و مصور ہے ۔ اس کی ہر تخلیق و مصوری میں حکمت پوشیدہ ہے جسے انسان و حیوان کے لیے سمجھنا ذرا مشکل ہے ۔ذات ِ باری تعالیٰ نے دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں بنائی ہے ۔اللہ نے انسان و حیوان […]
تحریر: ثناءواجد عورت کا ایک ایسا وجود جس میں چاہت، محبت، ایثار، قربانی، رہنمائی، بلا غرضی، معصومیت، سچائی، خدمت، پاکیزگی، خلوص اور وفا کے رنگوں کے دھنک سے مزین ہواسے ماں کہتے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو دل کا سکون اور روح کی ٹھنڈک ہے۔عورت کا یہ روپ اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی نعمت […]
تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ سیدنا محمد بن عبد اللہ محض حسنی معروف بہ نفس ِزکیہ مقتول باحجار زیت سیدنا عبد اللہ محض کے ایک صاحبزادے محمد ابن عبد اللہ ہیں جو کثرت زہد وعبادت کے باعث نفس ِزکیہ معروف ہوئے ۔آپ کی کنیت ابو عبداللہ اور لقب مبارک قریش تھا۔آپ علم ِفقہ ،عقل […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا راز فنی تعلیم کے فروغ میں مضمر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہورمیں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فنی تعلیم کے فروغ ، ہنرمند افرادی قوت کی تیاری اورفنی تعلیم کے اداروں کی استعداد کار بڑھانے […]
تحریر : اقبال زرقاش آج دنیا میں بظاہرامن و سکون نظر آتاہے مگر اس خاموشی کے تہہ میں ہزاروں ہنگامے پل رہے ہیں ہر قوم دوسری قوم کے خون کی پیاسی ہے ہر ملک دوسرے ملک کو ہڑپ کر نا چاہتا ہے اور ہر شخص دوسرے شخص کا جان لیوا ہے اس دور انتشار میں […]
تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ پہلی مرتبہ مزدور کے وسیع اور جامع ترین حقوق کا تعین اسلام نے کیا ، محنت کش کی عزت ، عظمت اور اہمیت کا اندازہ اس حدیث شریف سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محنت کش کو اللہ کا دوست […]
تحریر: نعیم الرحمان شائق 24 مارچ 2015 بروز جمعۃ المبارک کو امام ِ کعبہ شیخ خالد الغامدی نے بحریہ ٹاؤن لاہور کی جامع مسجد میں خطبہ ِ جمعہ دیا ۔ انھوں نے اس خطبے میں اسلام کے حوالے سے جن باتوں کا درس دیا ، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ یہ کوئی نئی باتیں […]
تحریر: محمد ایوب صابر جب ذہن کے نہاں خانوں سے فکر کی ہواگزرتی ہے تو دریچے کے اس پار ساری فضائ مہمیز ہو جاتی ہے۔ اس دریچے کا ایک پٹ بند کر کے باہر کے منظر کا نظارہ کرتے ہیں تو سامنے بہت سے کینوس نظر آتے ہیں ۔ جن پر معاشرتی زندگی کی مختلف […]
کراچی(خصوصی رپورٹ) امت مسلمہ کی ترقی و استحکام اتحادبین السملمین میں پوشیدہ ہے۔ہم نے اسلام دشمن طاقتوں کو اپنی وحدت سے شکست دینی ہے۔اسلام دشمن قوتیں اسلام کے خلاف اپنے ناپاک ارادوں سے باز رہیں۔یورپی قوانین کسی عام کی توہین کی اجازت نہیں دیتے انہیں یہ حق نہیں پہنچنا کہ وہ آزادی رائے کے نام […]
آپسی رنجشوں کے خاتمے اورناراض لوگوں کومنائے بغیر صرف نوافل ووظائف میں منہمک رہنے سے شب براء ت کا صحیح حق ادانہیں ہوسکتا یہ اللہ عزوجل کا بے پایاں فضل وکرم ہے کہ اس نے مسلمانوں کو سال بھر میں وقفے وقفے سے ایسے مواقع عنایت فرمائے ہیںجو مسلمانوں کو آپس میں قریب کرنے،انہیں جوڑنے، […]
ملک کی فضا میں خاص کر شہرِ قائد میں دھماکہ خیزی کی سنسناہٹ جاری ہے اور نگرانوں کو ابھی تک ہوش ہی نہیں آ رہا ہے اور نہ ہی الیکشن کمیشن کو کہ جن کہ بقول الیکشن شفاف کروائیں گے؟ اس سوگوار فضا میں کس طرح الیکشن شفاف ہونگے؟ جب لوگوں کو تحفظ کی اشد […]
ہسپانیہ تو خون مسلماں کا امیں ہے مانند حرم پاک ہے تو میری نظر میں پوشیدہ تری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں خاموش اذانیں ہیں تری باد سحر میں روشن تھیں ستاروں کی طرح ان کی سنانیں خیمے تھے کبھی جن کے ترے کوہ و کمر میں پھر تیرے حسینوں کو ضرورت ہے حنا […]
ہوا ، پانی، پہاڑ، جانور، پودے، آپکا جسم، وہ کرسی جس پر آپ بیٹھے ہیں غرضیکہ ہر ہلکی سے ہلکی اور بھاری سے بھاری چیز جسکو آپ دیکھ سکتے ہیں اور چھو سکتے ہیں ایٹموں سے مل کر بنی ہے۔ یہ اخبار جو آپکے ہاتھ میں ہے یہ بھی کھربوں ایٹموں پر مشتمل ہے۔ ایٹم […]