افغانستان: پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان: پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

فرح (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ فرح کے مرکز میں واقع پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرح ضلعی اسمبلی کے ممبر داد اللہ کانے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عسکریت پسندوں نے فرح کے مرکز میں واقع سلطان میر پولیس چوکی […]

.....................................................

افغانستان: پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ

افغانستان: پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ

بادغیس (جیوڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بادغیس کے پولیس ترجمان نقیب اللہ امینی کے مطابق طالبان کے بادغیس کے علاقے بند سبزی کی پولیس چوکی پر حملے کے بعد جھڑپ شروع ہو گئی جس میں 22 طالبان دہشت گرد […]

.....................................................

گلگت: کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گلگت: کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

.....................................................

ڈی پی او اسماعیل کھاڑک و ایم پی اے ندیم سیٹھی کا پولیس چوکی بیدیاں کا افتتاح

ڈی پی او اسماعیل کھاڑک و ایم پی اے ندیم سیٹھی کا پولیس چوکی بیدیاں کا افتتاح

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ڈی پی او اسماعیل کھاڑک و ایم پی اے ندیم سیٹھی کاپولیس چوکی بیدیاں کا افتتاح، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت، تفصیلات کے مطابق تھانہ مصطفی آباد کی چوکی بیدیاں کا افتتاح ڈی پی او قصور اسماعیل کھاڑک، ایم پی اے مسلم لیگ […]

.....................................................

پوران کی خبریں 27/8/2016

پوران کی خبریں 27/8/2016

پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پوران پولیس چوکی کے اے ایس آئی انصر محمود اور چوکی پوران کے ملازمین نے کھوہار ضیاء ماڈل سکول کے طلباء کو ٹریفک قوانین سے آگائی لیکچر دیا، ASI انصر محمود نے کہا ترقی پسند قومیں قوانین کا احترام کرتی ہے، انہوں نے کہا نوجوان ملک کا سرمایہ ہے، انصر […]

.....................................................

سرکلاں میں ہسپتال کی جگہ پر پولیس چوکی کی قطعاََ گنجائش نہیں۔ یاسر ہمایوں سرفراز

سرکلاں میں ہسپتال کی جگہ پر پولیس چوکی کی قطعاََ گنجائش نہیں۔ یاسر ہمایوں سرفراز

چکوال : سرکلاں میں ہسپتال کی جگہ پر پولیس چوکی کی قطعاََ گنجائش نہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکلاں میں ہسپتال کی جگہ پر پولیس چوکی کی قطعاََ گنجائش نہیں اگر پولیس کو چوکی بنانی ہے تو اپنی جگہ خریدے۔ انہوں نے […]

.....................................................

قصور کی خبریں 11/8/2016

قصور کی خبریں 11/8/2016

قصور (بیورورپورٹ) پولیس چوکی بیدیاں میں ٹائوٹوں و قبضہ مافیاء کا داخلہ بند، منشیات فروشوں کا جینا محال ،شہریوں کا ڈی پی او اور ایس ایچ او کو خیراج تحسین ، تفصیلات کے مطابق تھانہ مصطفی آباد کی چوکی بیدیاں میں انچارج سلیم جٹ کی تعیناتی کے بعد شریف شہریوں نے سکھ کاسانس لیا ہے […]

.....................................................

تحصیل گوجرہ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قائم پولیس چوکی سائلین کے لیے عذاب بن گئی

تحصیل گوجرہ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قائم پولیس چوکی سائلین کے لیے عذاب بن گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل گوجرہ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قائم پولیس چوکی نشاط آباد انچارج چوکی منیر احمد کی تعیناتی کے بعد سائلین کے لیے عذاب بن گئی ،کوئی بھی شخص چوکی انچارج اور اس کے کارندوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں ،تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل گوجرہ کے […]

.....................................................

پولیس چوکی حبیب آباد میں سید ثقلین شاہ بخاری کی تقری جرائم پیشہ افراد کے لیے قہر ثابت ہوئی

پولیس چوکی حبیب آباد میں سید ثقلین شاہ بخاری کی تقری جرائم پیشہ افراد کے لیے قہر ثابت ہوئی

حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے) پولیس چوکی حبیب آباد میں سید ثقلین شاہ بخاری کی تقری جرائم پیشہ افراد کے لیے قہر ثابت ہوئی ڈکیت زیر زمین چھپ گئی قبہ خانہ چلانے والے علاقہ بدر کر گئے۔ منشیات فروشوں کا کاروبار ٹھپ۔ عوام نے سکھ کا سانس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق حبیب آباد […]

.....................................................

کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب پولیس چوکی پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب پولیس چوکی پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) سہراب گوٹھ کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ کے باعث ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کا کہنا ہے کہ دہشتگرد کراچی آپریشن کو نقصان پہنچانے […]

.....................................................

پولیس چوکی حبیب آباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

پولیس چوکی حبیب آباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

حبیب آباد (نامہ نگار) پولیس چوکی حبیب آباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون، سو لیٹر شراب برآمد، دوسری کاروائی میں ناجائز اسلحہ پکڑ لیا، ملزمان گرفتار، مقدمات درج تفصیلات کے مظابق ڈی پی او قصور کی ہدایت پر پولیس چوکی حبیب آباد کے انچار جسید ثقلین بخاری کی زیر نگرانی امن و […]

.....................................................

پولیس چوکی ٹنڈومیر علی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

پولیس چوکی ٹنڈومیر علی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

خیرپور: پولیس چوکی ٹنڈومیر علی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی، ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار، پولیس۔

.....................................................

غذر: چشتی نالے کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

غذر: چشتی نالے کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

غذر: چشتی نالے کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، دہشتگردوں نے 7 پولیس اہلکاروں کو رسیوں سے باندھ دیا، ملزمان پولیس اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ لیکر فرار، پولیس۔

.....................................................

تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

پیرس، گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ،پولیس نے ایلیٹ فورس کی گاڑیاں منگوائی ۔دو دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے ۔پولیس کے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ اور اازاد کشمیر کے ملحقہ علاقہ گوٹریالہ پولیس […]

.....................................................

گجرات : گوٹریالہ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک، 8 فرار

گجرات : گوٹریالہ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک، 8 فرار

گجرات (جیوڈیسک) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کے مطابق گوٹریالہ پولیس چوکی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے 2 ہلاک جبکہ آٹھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ڈی پی او گجرات کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے […]

.....................................................

بھارتی پنجاب میں پولیس چوکی پر حملہ؛ 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب میں پولیس چوکی پر حملہ؛ 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب کے ضلع گورداس پور میں مسلح شخص کے پولیس چوکی پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے ضلع گورداس پور میں مسلح شخص نے پولیس چوکی […]

.....................................................

راجن پور: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے چھوٹو گینگ کا حملہ ناکام

راجن پور: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے چھوٹو گینگ کا حملہ ناکام

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور پولیس نے بدنام زمانہ ڈاکوؤں کے چھوٹو گینگ کی پولیس چوکی پر حملے کی کوشش کو ناکام بنادی ہے۔ راجن پور میں کچے کے علاقے روجھان میں چھوٹوگینگ کے ڈاکوؤں نے پولیس چوکی کچی بنوں پر حملے کی کوشش کی۔ پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی۔ 2 گھنٹے تک پولیس […]

.....................................................

پشاور میں بارش سے پولیس چوکی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہل کار جاں بحق

پشاور میں بارش سے پولیس چوکی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہل کار جاں بحق

پشاور میں بارش سے پولیس چوکی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہل کار جاں بحق۔

.....................................................

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس چوکی کے قریب رکھے گئے چھ کلو وزنی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بنوں میں ریلوے روڈ اور منڈان گیٹ کے علاقے میں واقعہ پولیس چوکی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے تخریب کاری کی غرض سے ویال منڈان میں بارودی […]

.....................................................

ہنگو میں پولیس چوکی اور موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

ہنگو میں پولیس چوکی اور موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) قاضی پمپ کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس چوکی اور وہاں موجود موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہنگو کے علاقے قاضی پمپ میں واقع پولیس چوکی سے اہلکاروں کی موبائل معمول کے گشت پر روانہ ہورہی تھی۔ کہ ایک دوسری گاڑی […]

.....................................................

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور بھی ہلاک

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور بھی ہلاک

بنوں (جیوڈیسک) تھانہ ہوید میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے۔ بنوں کے ہوید پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں […]

.....................................................

صوابی : پولیس چوکی پر حملہ ، جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار

صوابی : پولیس چوکی پر حملہ ، جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے درند میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔ حملے میں دہشت گردوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ جب کہ چوکی میں موجود اہلکاروں کی جوابی کارروائی اور پولیس کی بھاری نفری کے آنے پر حملہ آور فرار ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کی […]

.....................................................

پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایم کیو ایم کا اظہار مذمت

پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایم کیو ایم کا اظہار مذمت

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں شاہراہ فیصل کے قریب پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایم کیوایم کی جانب سے جاری بیان میں رابطہ کمیٹی […]

.....................................................

پولیس چوکی کی چھت گر گئی، پی ٹی آئی کے 3 کارکن زخمی

پولیس چوکی کی چھت گر گئی، پی ٹی آئی کے 3 کارکن زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے قریب پولیس چوکی کی چھت گر گئی، 3 کارکن زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شون سرکل کے قریب پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا جاری تھا کہ کچھ نوجوان پولیس چوکی کی چھت پر چڑھ گئے، کمزور چھت گرنے سے 3 کارکن زخمی ہو گئے۔ پولیس کا […]

.....................................................
Page 1 of 212