اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا۔ کے ایم سی ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں نو تزئین شدہ بیڈ منٹن کورٹ کا افتتاح کرنے کے بعد بیڈمنٹن نمائشی میچ کی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

کراچی میں ایس او کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے: پولیس چیف

کراچی میں ایس او کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے: پولیس چیف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیرضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار ایک ہفتے کے لیے دیا گیا ہے۔ غلام نبی میمن نے کہا کہ انہوں نے محسوس کیا کہ ٹریفک پولیس نیو کلیکشن کا ادارہ […]

.....................................................

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش […]

.....................................................

جرائم روکیں ورنہ گھر جائیں: کراچی پولیس چیف نے ایس ایچ اوز کو نوٹس دیدیا

جرائم روکیں ورنہ گھر جائیں: کراچی پولیس چیف نے ایس ایچ اوز کو نوٹس دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ 30 تھانوں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردیے جس میں کہا گیا ہےکہ شہر کے 50 فیصد اسٹریٹ کرائم ان 30 تھانوں کی حدود میں ہورہے ہیں، متعقلہ […]

.....................................................

اسٹریٹ کرائمز کی رپورٹنگ بڑھی ہے جس سے لگتا ہے جرائم زیادہ ہورہے ہیں، کراچی پولیس چیف

اسٹریٹ کرائمز کی رپورٹنگ بڑھی ہے جس سے لگتا ہے جرائم زیادہ ہورہے ہیں، کراچی پولیس چیف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز کی رپورٹنگ کی شرح بڑھی ہے جس کے باعث لگتاہے کہ جرائم زیادہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مقدمات درج نہیں ہوتے تھے جس سے لگتا تھا کہ جرائم ہی نہیں ہورہے۔ غلام نبی میمن نے […]

.....................................................

پی ایس ایکس پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی: کراچی پولیس چیف

پی ایس ایکس پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی: کراچی پولیس چیف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی اور یہ حملہ کسی ایک تنظیم کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے کہاکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی پہلے سے […]

.....................................................

کراچی کے سابق پولیس چیف شاہد حیات انتقال کر گئے

کراچی کے سابق پولیس چیف شاہد حیات انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے سابق پولیس چیف شاہد حیات نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ سابق پولیس چیف کے بھائی یوسف خان نے شاہد حیات کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ شاہد حیات طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور اسی عارضے کے سبب نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ […]

.....................................................

حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کئی ملزمان کو گرفتار کیا: کراچی پولیس چیف

حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کئی ملزمان کو گرفتار کیا: کراچی پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کافی ملزمان کی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ سانحہ 12 مئی 2007 کے سلسلے میں پورے کراچی میں 65 مقدمات درج ہوئے تھے اور اب تک 36 مقدمات کا […]

.....................................................

دہشت گرد کراچی کے مضافاتی علاقوں میں اکٹھے ہو رہے ہیں، پولیس چیف کا انکشاف

دہشت گرد کراچی کے مضافاتی علاقوں میں اکٹھے ہو رہے ہیں، پولیس چیف کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی پولیس غلام قادر تھیبو نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد شہر کے مضافاتی علاقوں میں جمع ہو رہے ہیں لیکن فنڈز اور نفری کی کمی کے باوجود ان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف غلام قادرتھیبو کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

لیاری سمیت شہر میں کوئی علاقہ نوگو ایریا نہیں، کراچی پولیس چیف کا دعویٰ

لیاری سمیت شہر میں کوئی علاقہ نوگو ایریا نہیں، کراچی پولیس چیف کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے دعویٰ کیا ہے کہ لیاری سمیت شہر بھرمیں کوئی علاقہ نوگو ایریا نہیں جب کہ ٹارگٹڈ آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ کراچی پولیس کے سربراہ غلام قادرتھیبو نے کہا کہ شہر میں امن وامان […]

.....................................................

یونیفارم پہنے بمبار کا خودکش حملہ‘ پولیس چیف کابل بچ گئے‘ ساتھی افسر ہلاک

یونیفارم پہنے بمبار کا خودکش حملہ‘ پولیس چیف کابل بچ گئے‘ ساتھی افسر ہلاک

کابل (جیوڈیسک) پولیس یونیفارم میں ملبوس خودکش بمبار نے دفتر میں گھس کر خود کو اڑا لیا۔ کابل کے پولیس چیف ظہیر ظہیر بال بال بچ گئے۔ ان کا ایک ساتھی سینئر افسر مارا گیا۔ طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ پولیس چیف نے میڈیا کو بتایا انکوائری کر رہے ہیں۔ سکیورٹی حصار […]

.....................................................

کابل، پولیس چیف کے دفتر میں دھماکا، ہلاکتوں کی خدشہ

کابل، پولیس چیف کے دفتر میں دھماکا، ہلاکتوں کی خدشہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں کابل پولیس چیف کے دفتر میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا دارالحکومت کابل کے پولیس چیف ظاہر ظاہر کے دفتر میں ہوا، دھماکے میں پولیس چیف محفوظ رہے ہیں۔ تاہم ابھی ہلاکتوں کی بارے واضح اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

.....................................................

شارع فیصل پر دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، کراچی پولیس چیف

شارع فیصل پر دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، کراچی پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ کسی کو شارع فیصل پر نرسری میں دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی پولیس چیف نے مزید کہا کہ شارع فیصل پر نرسری میں دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وہ چاہیں تو سروس لین ميں ریلی نکال سکتے ہيں. یاد رہے […]

.....................................................

بھتا خوری کی وارداتوں میں 50 فیصدکمی ہوئی ہے، کراچی پولیس چیف

بھتا خوری کی وارداتوں میں 50 فیصدکمی ہوئی ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران بھتا خوری کی وارداتوں میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے، شہرمیں خیرات، زکوۃ اور فطرہ بھی بھتے کی ایک شکل ہے۔ غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ مسلسل شکایت پر ایس آئی یو میں انسداد بھتا سیل […]

.....................................................

اہلکاروں پر حملے سے مورال کم نہیں ہو گا، کراچی پولیس چیف

اہلکاروں پر حملے سے مورال کم نہیں ہو گا، کراچی پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے کہا ہے کہ حملوں سے پولیس کا مورال کم نہیں ہوگا، خون کے آخری قطرے تک جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزما ن کو ہرصورت میں زندہ یا مردہ گرفتار […]

.....................................................

ہمیں بھتہ مافیا کے خلاف کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے، کراچی پولیس چیف کا اعتراف

ہمیں بھتہ مافیا کے خلاف کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے، کراچی پولیس چیف کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف شاہد حیات کا کہنا ہے کہ پولیس جرائم کے خاتمے کے لئے کام کررہی ہے لیکن ہمیں بھتہ مافیا کے خلاف کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات خان کا کہنا تھا کہ پولیس کی کارروائیوں کے باعث شہر […]

.....................................................