7 روزہ انسداد پولیو مہم، 90 لاکھ بچوں کو حفاظتی خوراک پلائی جائے گی

7 روزہ انسداد پولیو مہم، 90 لاکھ بچوں کو حفاظتی خوراک پلائی جائے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 11 جنوری سے شروع ہوگی جب کہ مہم کے دوران صوبے بھر کے 90 لاکھ اور کراچی کے20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ سندھ بھر میں11جنوری سے17 جنوری تک پولیو مہم چلائی جائے […]

.....................................................