پی پی، (ن) لیگ کی غیر ملکی فنڈنگ کی پڑتال کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران خان

پی پی، (ن) لیگ کی غیر ملکی فنڈنگ کی پڑتال کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران خان

بنی گالہ (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی غیر ملکی فنڈنگ کی پڑتال کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی […]

.....................................................

ایف بی آر نجی اداروں کے ملازموں کی تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتیوں کی پڑتال کریگا

ایف بی آر نجی اداروں کے ملازموں کی تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتیوں کی پڑتال کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام ماتحت اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے مطابق اپنی حدود میں واقع نجی اداروں اور کمپنیوں کی جانب سے اپنے ملازموں کو تنخواہوں کی ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتیوں کی چھان بین کیلئے مکمل آڈٹ کرکے ہر ماہ رپورٹ بھجوائیں اور بتائیں […]

.....................................................

پیرس : ایرپورٹ پر کاغذات کی پڑتال سخت، 2 گھنٹہ طویل قطار

پیرس : ایرپورٹ پر کاغذات کی پڑتال سخت، 2 گھنٹہ طویل قطار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرنچ بارڈر پولیس نے 19 فروری کو اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجا مسافروں کے کاغذات کی تفصیلی جانچ پڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل ہفتہ کے روز بھی بارڈر پولیس نے پیرس کے دونوں ایرپورٹس پر کاغذات کی تفصیلی پڑتال کی۔ جس کے باعث 20 فلائیٹس تاخیر […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 04/11/2015

جھنگ کی خبریں 04/11/2015

جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی زیر نگرانی ریسکیور کی فٹنس کی جانچ پڑتال کے لئے ماہانہ ٹیسٹ لیا گیا جس میں ا ہلکاروںکی جسمانی صحت کے دوڑ کا مقابلہ منعقد کروایا گیا جبکہ امتحانی مشقوں کے حوالہ سے تحریری ٹیسٹ بھی لیا گیا۔اس موقع پرڈی او ایمرجنسی ڈاکٹر طارق […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران اور سینیٹرز کے اثاثوں کی چھان بین کے علاوہ غلط تفصیلات فراہم کرنے پر انھیں نااہل قرار دینے اور قید و جرمانے کی سزا دینے کا اختیار مانگ لیا۔ اس مقصد کے لیے الیکٹورل ریفارمز کمیٹی کو مجوزہ اصلاحات کی تفصیلات بھجوا دی […]

.....................................................

این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے

این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے

این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔

.....................................................

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اجلاس میں وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے قومی ایکشن پلان پر وزارت داخلہ، نیکٹا، صوبائی حکومتوں اور عسکری حکام سے مل کر عملدرآمدکر رہے ہیں۔ وفاق اور صوبے مل کر مدارس کی پڑتال کریں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر پورے […]

.....................................................

پلاٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ روپے اینٹھ لئے

پلاٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ روپے اینٹھ لئے

سرگودھا (جیوڈیسک) جعلی دستاویزات کے ذریعے پلاٹ دلوانیکا جھانسہ دیکر شہری سے آٹھ لاکھ روپے ہتھیانیوالے تین نو سر باز قانون کی زد میں آ گئے ظفر کالونی کے رہائشی وسیم سے اکرم، الطاف اور سکندر وغیرہ نے اقرار نامہ دکھا کر 8لاکھ روپے بٹور لئے۔ جانچ پڑتال پر اقرار نامہ جعلی نکلا جس پر […]

.....................................................

جے ایس بینک کو کسب بینک کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازت

جے ایس بینک کو کسب بینک کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے جے ایس بینک کو بھی کسب بینک کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازت دے دی ہے۔ کسب بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے جے ایس نے مرکزی بینک سے اثاثوں کی مالیت جانچنے کی اجازت طلب کی تھی۔ مرکزی بینک نے تمام قوانین کو مد نظر رکھتے […]

.....................................................

افغانستان: الیکشن کمشن نے ووٹوں کی پڑتال کا کام معطل کر دیا

افغانستان: الیکشن کمشن نے ووٹوں کی پڑتال کا کام معطل کر دیا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان الیکشن کمشن نے ملک میں حالیہ صدارتی انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی پڑتال کا کام معطل کر دیا ہے۔ آزاد الیکشن کمشن نے بغیر وضاحت کیے کہا ہے کہ یہ عمل غلط فہمیوں کی بنیاد پر روکا جا رہا ہے۔ اس سال جون میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اشرف […]

.....................................................

این اے 124 میں کئی ووٹ جعلی ، پڑتال جاری ، بڑے انکشافات ہونگے ، اعتزاز احسن

این اے 124 میں کئی ووٹ جعلی ، پڑتال جاری ، بڑے انکشافات ہونگے ، اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 124 کے ریکارڈ کی پڑتال دوسرے روز بھی سیشن کورٹ میں جاری ہے ، متعدد پولنگ سٹیشنز پر ایک ، ایک ووٹر کے تین تین انگوٹھوں کے نشانات لگنے کا انکشاف ہوا ہے۔ الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کی زیر صدارت سیشن کورٹ لاہور میں اجلاس جاری ہے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 08.09.2013

ممتاز عالم دین لبیک یا حسین آرگنائزیشن کے ضلعی آرگنائزر سید محمد علی نقوی نے کہا ہے کہ سانحہ جسوکی افسوس ناک ہے گجرات (جی پی آئی)ممتاز عالم دین لبیک یا حسین آرگنائزیشن کے ضلعی آرگنائزر سید محمد علی نقوی نے کہا ہے کہ سانحہ جسوکی افسوس ناک ہے، اور ہم اس سانحہ کی بھرپور […]

.....................................................