پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والا گروہ پکڑا گیا

پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والا گروہ پکڑا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والا گروہ پکڑا گیا، پولیس نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایس پی صدر ڈویژن پشاور وقار احمد کے مطابق پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں محمد شفیق، محمد نوید، بلال […]

.....................................................

پشاور اور لاہور بڑی تباہی سے بچ گئے، افغانستان کا دہشتگرد نیٹ ورک پکڑا گیا

پشاور اور لاہور بڑی تباہی سے بچ گئے، افغانستان کا دہشتگرد نیٹ ورک پکڑا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والا اہم نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایس پی سٹی محمد شعیب خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک اطلاع پر حاجی کیمپ اڈہ پشاور میں کئی گھنٹے سرچ آپریشن کیا گیا جہاں خاتون سمیت 5 […]

.....................................................

لاہور: پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دیکر شادی کرنیوالا چینی باشندوں کا گروہ پکڑا گیا

لاہور: پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دیکر شادی کرنیوالا چینی باشندوں کا گروہ پکڑا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی بڑی کارروائی میں پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کر نے والا چینی باشندوں کا گروہ پکڑا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کے تحت ایف آئی اے نے لاہور […]

.....................................................

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، حقانی نیٹ ورک کا اسلحہ پکڑا گیا

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، حقانی نیٹ ورک کا اسلحہ پکڑا گیا

کابل (جیوڈیسک) افغان سکیورٹی فورسز نے ملک کے مشرقی حصلے میں حقانی ہتھیاروں کا گودام برآمد کر لیا۔ افغان نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبہ لوگار کے اضلاع خیوشی اور آذرا میں سکیورٹی فورسز نے مختلف آپریشنز کے دوران ہتھیاروں کی تین کھیپیں برآمد کی ہیں جو کہ […]

.....................................................

بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ بونیر سے پکڑا گیا

بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ بونیر سے پکڑا گیا

پشاور (جیو ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے بونیر میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ پکڑ لیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے بونیر میں بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی […]

.....................................................

وزیرآباد: موبائل شاپ لوٹنے والا ڈاکو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

وزیرآباد: موبائل شاپ لوٹنے والا ڈاکو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

وزیرآباد: موبائل شاپ لوٹنے والا ڈاکو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر واقع عاطف چیمہ کی موبائل شاپ پر ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار شروع کر دی۔ ڈکیتی کرکے نکلنے والے گجرات کے رہائشی اکرم گجر کی موٹر سائیکل خراب […]

.....................................................

رحیم یار خان میں سائبیرین پرندوں کا شکار کرنے والا گروہ پکڑا گیا

رحیم یار خان میں سائبیرین پرندوں کا شکار کرنے والا گروہ پکڑا گیا

رحیم یار خان میں سائبیرین پرندوں کا شکار کرنے والا گروہ پکڑا گیا، شکاریوں کے قبضے سے 50 سائبیرین پرندے برآمد، گرفتار 15 شکاریوں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، پولیس۔

.....................................................

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خانیوال میں اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خانیوال میں اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

خانیوال (جیوڈیسک) ملتان اور خانیوال پولیس نے جہانیاں میں کارروائی کر کے دو گاڑیوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ جس کی وجہ سے سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے ایک ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا […]

.....................................................

راولپنڈی میں انسانی گردے فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

راولپنڈی میں انسانی گردے فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں سادہ لوح عوام کے گردے فروخت کرنے والا گروہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ پولیس نے گردے نکالنے کیلئے جاری آپریشن کے دوران چھاپہ مار کر ڈاکٹر سمیت چھ افراد گرفتار کر لئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر راولپنڈی کے علاقے گلزار […]

.....................................................

ترکی میں ایران کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑا گیا، کئی ارکان گرفتار

ترکی میں ایران کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑا گیا، کئی ارکان گرفتار

انقرہ (جیوڈیسک) ترک حکام نے ملک میں ایران کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک گروہ کا سراغ لگایا ہے۔ یہ گروہ ترکی کے ایئر ڈیفنس سسٹم اور کئی دوسرے حساس منصوبوں کے بارے میں معلومات جمع کر رہا ہے۔ ترکی کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک میں توحید ا سلام کے نام سے سرگرم […]

.....................................................

ملتان: 14 سالہ لڑکا بجلی کا میٹر چوری کرتے پکڑا گیا

ملتان: 14 سالہ لڑکا بجلی کا میٹر چوری کرتے پکڑا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے عثمان پورہ میں چودہ سالہ وقاص اورسولہ سالہ وسیم میٹر چوری کر رہے تھے کہ اہل علاقہ نے دیکھ لیا۔ محلے داروں نے وقاص کو پکڑ لیا جبکہ اس کا ساتھی وسیم فرار ہو گیا۔ شہریوں نے وقاص کی دھنائی کے بعد اُسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے […]

.....................................................

ملتان میں لوٹ مار کرنے والا پولیس اہل کار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ملتان میں لوٹ مار کرنے والا پولیس اہل کار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں لوٹ مار کرنے والے پولیس اہل کار کو شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، تین اہل کار فرار ہوگئے۔ ملتان کے علاقے سیتل ماڑی میں سادہ کپڑوں میں ملبوس چار پولیس اہل کار ایک شہری سے نقدی اور موبائل چھین رہے تھے۔ مزاحمت اور شور شرابے پر کئی شہری جمع ہوگئے […]

.....................................................

جب قبریں اُکھیڑ دی جائیں گی

جب قبریں اُکھیڑ دی جائیں گی

اور جب آسمان پھٹ پڑے گا اور جب تارے جھڑ جائیں گے اور جب دریا ایک دوسرے میں مل جائیں گے اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اُس نے آگے کیا بھیجا اور پیچھے کیا چھوڑا ہے (سورہ الانفطار پارہ 30)اللہ سبحان تعالیٰ نے تو اپنی پاک […]

.....................................................

کراچی تباہی سے بچ گیا، سب سے بڑا بم پکڑا گیا ، رحمان ملک

کراچی تباہی سے بچ گیا، سب سے بڑا بم پکڑا گیا ، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑابم کراچی کے علاقے منگھوپیر سیپکڑاگیا۔ بم ٹرک پر رکھ کے بند روڈ جلوس کو نشانہ باننے لے جا یا جا رہا تھا۔ رحمان ملک نے اے آر وائی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو بڑی […]

.....................................................