بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں

بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں

لندن: ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کو پھلوں اور سبزیوں کی بڑی مقدار کھلائی جائیں تو دماغ پر اس کے بہترین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا کے ماہرین نے 50 اسکولوں کے 9 ہزار بچوں پر ایک طویل سروے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے خواہ ناشتہ […]

.....................................................

روزانہ دو مرتبہ پھل، تین مرتبہ سبزیاں کھائیے، بیماریاں بھگائیے!

روزانہ دو مرتبہ پھل، تین مرتبہ سبزیاں کھائیے، بیماریاں بھگائیے!

ہارورڈ : سبزیوں اور پھل کے لاتعداد فوائد ہم جان چکے ہیں۔ اب خبر یہ ہے کہ اگر روزانہ دو مرتبہ پھلوں اور تین مرتبہ سبزیوں کی عادت اپنالی جائے تو اس سے امراض کو بھگانے اور عمربڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے جریدے ’سرکیولیشن‘ میں شائع ایک رپورٹ میں پوری […]

.....................................................

موسم سرما میں یہ پھل کھائیں، قوت مدافعت بڑھائیں

موسم سرما میں یہ پھل کھائیں، قوت مدافعت بڑھائیں

کسی بھی انسان کے لیے رواں سال کی سب سے اہم چیز’’ قوت مدافعت‘‘ ہے۔ مضبوط قوت مدافعت ہی ہے جو انسان کو مختلف بیماریوں کے حملہ آور ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ کورونا وبا کے دور میں جہاں ہر شخص اپنی صحت کو لے کر کافی محتاط ہے وہیں قوت مدافعت میں تھوڑا سا […]

.....................................................

کورونا کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

کورونا کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی عالمی وبا کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق ایک ایسے وقت میں جبکہ دنیا بھر میں تجارت کو سخت مشکلات کا سامنا تھا اور لاک […]

.....................................................

کچی سبزیاں اور پھل کھائیے، ڈپریشن بھگائیے

کچی سبزیاں اور پھل کھائیے، ڈپریشن بھگائیے

عض سبزیوں اور پھلوں کو کچا کھانے سے مزید کئی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ اسے معمول بنانے سے ڈپریشن دور ہوتا ہے اور موڈ بہتر ہوتا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق، دوستوں میں وقت گزارنے، ورزش اور چہل قدمی کرنے سے بھی ذہنی تناؤ دور ہوتا ہے […]

.....................................................

غذائیت سے بھرپور پھل تربوز کے فوائد

غذائیت سے بھرپور پھل تربوز کے فوائد

قدرت نے تمام پھلوں کو ہر موسم کے لحاظ سے بنایا ہے اور تربوز بھی ایک ایسا ہی رسیلا پھل ہے جس میں میں بے شمار خصوصیات کے ساتھ ساتھ موسم سے لڑنے کی طاقت بھی شامل ہے۔ ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہیں اور ہر موسم کے اپنے مزیدار پھل ہیں جن میں تربوز […]

.....................................................

رمضان کی آمد پر پھل، سبزی، اجناس اور کھجور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رمضان کی آمد پر پھل، سبزی، اجناس اور کھجور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) شہریوں کو ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد پر روایتی مہنگائی کا سامنا ہے، کھجور، پھل، سبزیوں اور اجناس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق اس وقت پھل، سبزیاں، چینی، بیسن ، مصالحہ جات اور کھجوریں من مانی قیمتوں پر فروخت ہورہی ہیں، […]

.....................................................

بڑھاپے میں نابینا پن سے بچانے والا پھل نارنجی

بڑھاپے میں نابینا پن سے بچانے والا پھل نارنجی

نارنجیوں (اورنج) کی آمد آمد ہے اور اسی موقع پر ان کا ایک اور فائدہ دریافت ہوا ہے کہ نارنجی کا باقاعدہ استعمال بڑھاپے میں نابینا پن کی سب سے عام وجہ اے آر ایم ڈی سے نجات دلاتا ہے۔ جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع رپورٹ کے مطابق 50 سے 60 سال کے افراد […]

.....................................................

حیرت انگیز شفائی خواص سے بھرے خوش ذائقہ پھل

حیرت انگیز شفائی خواص سے بھرے خوش ذائقہ پھل

غذائی علوم کی رو سے اگرپھلوں کی بات کی جائے تو ہر موسم اور ہر رنگ کے پھل کھانا ہی صحت کے لیے بہترین نسخہ ہے۔ لیکن ماہرین کا پرزور اصرار ہے کہ قدرت کے کارخانے میں بعض پھلوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اب اس کی سائنسی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔ تو کیوں نہ […]

.....................................................

رمضان کی آمد، پھل اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

رمضان کی آمد، پھل اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں رمضان سے قبل ہی عوام کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اشیاء خوردوں نوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جاتا ہے، مگر یہاں تو جیسے گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے ، رمضان کی آمد سے کے ساتھ ہی منافع خور ایسے متحرک […]

.....................................................

دماغی نشوونما کے لیے بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ماہرین

دماغی نشوونما کے لیے بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ماہرین

آسٹریلوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگر بچوں کو شام کے کھانے میں پھل اور سبزیاں دی جائیں تو اس کا زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور بچوں پر اس کا فوری طور پر بہتر نتیجہ مرتب ہوتا ہے خواہ وہ کسی بھی طرح کے تعلیمی ادارے سے وابستہ ہوں اور کسی بھی عمر سے تعلق […]

.....................................................

وہ سبزیاں اور پھل جو ہمیں گرمی کے اثرات سے بچاتے ہیں

وہ سبزیاں اور پھل جو ہمیں گرمی کے اثرات سے بچاتے ہیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دور حاضر میں جہاں موسم گرم طویل تر ہوتا جا رہا ہے اسی طرح سخت موسم کے اثرات سے خود کو بچانا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر ذی روح گرمی کے اثرات سے بچنے کی فکر اور کوشش میں ہے، گرمی کے موسم میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کے […]

.....................................................

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اور لمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اور لمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش […]

.....................................................

پھل اور سبزیاں نفسیاتی صحت پر مثبت اثر ڈالتی ہیں، تحقیق

پھل اور سبزیاں نفسیاتی صحت پر مثبت اثر ڈالتی ہیں، تحقیق

بے شک تازہ پھل اور سبزیاں جسمانی صحت کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان غذاؤں سے نفسیاتی صحت پر بہت مثبت اثر پڑتا ہے۔ یہ تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس کے تحت شائع ہوئی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ میں یونیورسٹی آف اوٹاگو کے شعبہ نفسیات سے وابستہ […]

.....................................................

پھل اور سبزیاں امراض قلب کے خلاف زیادہ موثر

پھل اور سبزیاں امراض قلب کے خلاف زیادہ موثر

زیتون کے تیل میں پکی سبزیوں اور مچھلی وغیرہ پر مبنی غذا امراض قلب سے موت کے خطرے میں نمایاں کمی کر دیتی ہے۔ تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں، گریوں اور زیتون کے تیل سے بھرپور غذا امراض قلب کے نتیجے میں موت کا خطرہ 37 فیصد تک کم کردیتی ہے ۔اس تحقیق کے دوران […]

.....................................................

آلو بخارا ذائقے دار پھل بھی ، علاج بھی

آلو بخارا ذائقے دار پھل بھی ، علاج بھی

فارسی میں اس کو آلو بخارا اور انگریزی میں Plum کہتے ہیں ۔ اس کا نباتاتی نام Prunus Dometica ہے ۔ آلو بخارا گرمیوں کے موسم کا ایک خوش ذائقہ اور خوش نما پھل ہے جس کو کیا بڑے اور کیا چھوٹے سب ہی پسند کرتے ہیں ۔ آلو بخارے کو پکا کر بھی کھایا […]

.....................................................

ترش ذائقے والے پھل دائمی بیماریوں کے بچاؤ میں مددگار: تحقیق

ترش ذائقے والے پھل دائمی بیماریوں کے بچاؤ میں مددگار: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں محققین نے کہا ہے کہ غذا میں ترش ذائقے والے پھل مثلا سنترہ، لیموں، چکوترا اور موسمبی کو شامل کرنا صحت مند رہنے کے لیے اچھا ہے اس کے ساتھ ساتھ ترش پھل موٹاپے سے متعلق امراض مثلاً دل اور جگر کی بیماری اور ذیابیطس کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ […]

.....................................................

اس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے

اس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین قدرت الٰہی کا تخلیق کردہ ہر پھل اور میوہ الگ خوشبو اور ذائقہ رکھتا ہے۔ بات آم کی ہو تو اس کی لذت کے کیا کہنے ہیں، مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے، شاعر ہوں یا ادبی شخصیات آم ہر ایک کا پسندیدہ ترین پھل ہے، موسم گرما کی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 11/6/2016

جھنگ کی خبریں 11/6/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سبزی اور فروٹ کی وافر فراہمی اورارزاں قیمتوں کو بحال رکھنے کیلئے قائم مقام ڈی سی او شوکت علی کھچی نے ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو کے ہمراہ شہر کی مرکزی فروٹ اور سبزی منڈی کا دورہ کیا ۔ ڈی سی او نے اس موقع […]

.....................................................

جلد کو تازہ اور جوان رکھنے والے 5 پھل

جلد کو تازہ اور جوان رکھنے والے 5 پھل

پھلوں میں قدرت نے لاتعداد خصوصیات رکھی ہیں جو جسم کو توانائی اور طاقت بخشتی ہیں لیکن اس کے علاوہ پھل انسانی جلد کو دلکش اور خوبصورت بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں ان پھلوں میں کینو، سیب، پیپیتا، انار اور تربوز ایسے پھل ہیں جن کا استعمال جلد کو جوان رکھتا ہے۔ […]

.....................................................

اتوار بازاروں میں نرخ مزید بڑھ گئے کئی سبزیاں اور پھل غائب

اتوار بازاروں میں نرخ مزید بڑھ گئے کئی سبزیاں اور پھل غائب

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ روز بھی اتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ مارکیٹ کمیٹی کے مقرر نرخوں پر دکاندار سبزی اور پھل فروخت کرنے سے انکاری رہے اور زیادہ تر پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت ہوئیں۔ ٹماٹر 13 روپے کے اضافے سے 39 روپے کلو […]

.....................................................

کیسی زمین

کیسی زمین

تحریر : شاہ بانو میر بارش ایک جیسی برستی ہے ایک زمین وہ ہے جو اس بارش کو بالکل اپنے اندر جذب نہیں کرنا چاہتی نہ ہی اس سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے لہذا یہ نعمت ضائع ہو جاتی ہے اور وہ ویسے ہی بنجر کی بنجر رہ جاتی ہے دوسری قسم وہ ہے جو […]

.....................................................

‘رینجرز اختیارات کے معاملے پر انتقام نہیں لے رہے، جہانگیر ترین کو محنت کا پھل ملا’

‘رینجرز اختیارات کے معاملے پر انتقام نہیں لے رہے، جہانگیر ترین کو محنت کا پھل ملا’

اسلام آباد(جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ کسی سے اجازت لینی ہے، وفاقی حکومت کسی سے انتقام نہیں لے رہی، رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر سندھ حکومت کی تین میں سے پونے تین باتیں مان […]

.....................................................

اضافی پروٹین؛ بیماریوں اور دیگر طبی مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے

اضافی پروٹین؛ بیماریوں اور دیگر طبی مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے

گوشت، سبزیاں، پھل اور خشک میوے میں شامل اجزا جسمانی نشوونما کے ساتھ ہمیں تن درست و توانا رکھنے کا ذریعہ ہیں۔ طبی ماہرین ہمیشہ متوازن غذا استعمال کرنے پر زور دیتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی خوراک میں پروٹین، نمکیات، وٹامنز، کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی کو شامل رکھیں، جو مذکورہ غذائی […]

.....................................................
Page 1 of 212