سیاحتی مقام مری میں سانحہ برپا، برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد جاں بحق

سیاحتی مقام مری میں سانحہ برپا، برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد مری کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا اور تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے۔ مری میں شدید برفاری اور رش میں پھنس کر 22 افراد کی ہلاکت کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی […]

.....................................................

خسرہ پھیلنے کے سبب افغان پناہ گزین جرمنی میں پھنس گئے

خسرہ پھیلنے کے سبب افغان پناہ گزین جرمنی میں پھنس گئے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے نکالے گئے ہزاروں افغان پناہ گزین جرمنی میں ایک امریکی ایئر بیس پر رہنے پر مجبور ہیں، کیونکہ خسرہ کے سبب امریکا نے مزید پروازیں روک دی ہیں۔ ادھر برطانیہ نے بھی درجنوں افغانوں کو قبول کرنے سے منع کر دیا ہے۔ خسرے کی وبا پھیلنے کے سبب امریکا […]

.....................................................

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، بندرگاہ پر ہزاروں کنٹینر پھنس گئے

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، بندرگاہ پر ہزاروں کنٹینر پھنس گئے

کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ملکی تجارت کو جھٹکا، کراچی بندرگاہ پر پھنسے کنٹینرز کی تعداد ستر ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ٹرمینل آپریشن معطل ہو کر رہ گیا۔ انتظامیہ نے مزید بحری جہازوں کو ٹرمینل پرنہ آنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ مختلف اقسام کی دالیں، مسالا جات اور خشک دودھ کے ہزاروں […]

.....................................................

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

ممبئی (جیوڈیسک) للت مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک لیٹر اپ لوڈ کیا ہے، جو دھونی کا اپائنٹمنٹ لیٹر ہے۔ للت مودی کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ لیٹر کسی اور کی کمپنی سے نہیں بلکہ چنئی سپر کنگس کے مالک اور بی سی سی آئی کے برخاست چیئرمین این سری […]

.....................................................

امیتابھ بچن ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی آمدنی پر عدالتی چکر میں پھنس گئے

امیتابھ بچن ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی آمدنی پر عدالتی چکر میں پھنس گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو بالی ووڈ کے میگااسٹار امیتابھ بچن کے خلاف کیس دوبارہ کھولنے کا حکم جاری کر دیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن پاناما لیکس کے معاملے پر مشکلات سے نکلے ہی نہیں تھے کہ ایک اور نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی سپریم […]

.....................................................

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 45 پاکستانی چین کے برفانی علاقے میں پھنس گئے

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 45 پاکستانی چین کے برفانی علاقے میں پھنس گئے

تاشقرغان (جیوڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چین کے علاقے تاشقرغان میں پینتالیس پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، دس روز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے ویزوں کی مدت ختم ہونے لگی۔ چین جانے والے پینتالیس پاکستانی سنکیانگ سے وطن لوٹتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دس روز سے تاشقرغان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مشکل سے دوچار ان […]

.....................................................

سمجھوتا ایکسپرس منسوخ ہونے سے کئی پاکستانی شہری بھارت میں پھنس گئے

سمجھوتا ایکسپرس منسوخ ہونے سے کئی پاکستانی شہری بھارت میں پھنس گئے

لاہور: سمجھوتا ایکسپرس منسوخ ہونے سے کئی پاکستانی شہری بھارت میں پھنس گئے، مسافروں کے پاس ٹرین کے ذریعے پاکستان آنے کا ویزہ تھا، ٹرین آج بھی نہیں چلی، متاثرہ خاندان۔

.....................................................

میانمر اور بنگلہ دیش کے ہزاروں تارکین سمندر میں پھنس گئے

میانمر اور بنگلہ دیش کے ہزاروں تارکین سمندر میں پھنس گئے

میانمر (جیوڈیسک) میانمر اور بنگلا دیش کے لاکھوں مسلمان تارکین وطن کا مسئلہ روز بروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے ، لاکھوں افراد ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ پہنچ چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد تاحال کھلے سمندر میں پھنسے ہیں۔ غربت افلاس اور ملک کے خراب اندرونی حالات سے تنگ میانمر اور بنگلا دیش […]

.....................................................

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے

ممبئی (جیوڈیسک) آئی پی ایل 2012 کے میچ کے دوران سیکورٹی گارڈ کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے اور بچوں کی موجودگی میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف 2 سال بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 کے […]

.....................................................

دبنگ کے چلبل پانڈے پرانے کیس میں پھر پھنس گئے

دبنگ کے چلبل پانڈے پرانے کیس میں پھر پھنس گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چلبل پانڈے، سلمان خان۔کچھ کریں نہ کریں ان پر رہتی ہے نظر۔ سلو بھائی نے دوہزار دو میں کیا تھا ٹریفک حادثہ۔جس میں ایک شخص موت کا شکار ہوگیا۔ فلمی دنیا میں اپنے ڈائیلاگز سے دنیاہلانے والے سلمان خان اپنے ہی کیس کو حل نہ کروا سکے۔ ان کی […]

.....................................................